ہفتہ, فروری ۲۸, ۲۰۲۶
14.6 C
Srinagar

لداخ کے ضلع لیہہ میں زلزلے کے جھٹکے، کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

سری نگر،: مرکزی زیر انتظام علاقہ لداخ کے ضلع لیہہ میں دوران شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔نیشنل سینٹر فار سیساموجی کے مطابق لیہہ میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب 12 بجکر 53 منٹ پر زلزلہ آیا۔

انہوں نے کہا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔تاہم زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img