حسن علی کی 10وکٹیں، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دے دی

حسن علی کی 10وکٹیں، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دے دی

  پاکستان نے حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 95 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن جنوبی افریقہ نے 127 رنز ایک کھلاڑی […]

راولپنڈی ٹیسٹ سنسنی خیز مرحلے میں داخل

راولپنڈی ٹیسٹ سنسنی خیز مرحلے میں داخل

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جا رہا راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ مہمان ٹیم کو میچ جیتنے کے لیے 200 سے بھی کم رنز درکار ہیں جب کہ پاکستان کامیابی سے سات وکٹوں کی دوری پر ہے۔ پیر کو راولپنڈی ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری دن جنوبی افریقہ نے […]

ہندستان نے برسبین میں تاریخ رقم کرتے ہوئے سیریز 1۔2 سے جیتی

برسبین ، نوجوان سلامی بلے باز شبمن گل (91)، چیتیشور پجارا (56) اور باصلاحیت وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت (ناٹ آؤٹ) کی بہترین بلے بازی کی بدولت ہندوستان نے آسٹریلیا کو برسبن کے گابا میدان میں منگل کے روز کھیلے گئے چوتھے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن تین وکٹوں سے شکست […]

لابوشین کی سنچری اور پین کی نصف سنچری کی بدولت آسٹریلیا کا اسکور 369 رن

لابوشین کی سنچری اور پین کی نصف سنچری کی بدولت آسٹریلیا کا اسکور 369 رن

برسبن / اسٹار بلے باز مارنس لابوشین(108) کی شاندار سنچری اور کپتان ٹم پین (50) کی نصف سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے ہندستان کے خلاف چار میچوں کی سیریز کے چوتھے اور فیصلہ کن میچ کے دوسرے دن ہفتہ کو اپنی پہلی اننگز میں 369 رنوں کا مضبوط اسکور بنالیا۔ آسٹریلیا کے لئے لابوشین نے […]

چوتھے ٹیسٹ میں بمراہ ۔ اشون کی جگہ نٹراجن اور سندر کو ملا موقع

برسبین /آسٹریلیا کے خلاف چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے چوتھے اور آخری میچ سے تجربہ کار تیز گیند باز جسپریت بمراہ اور آف اسپن گیندباز رویچندرن اشون فٹ نہ ہونے کی وجہ سے باہر ہوگئے ہیں اور ان دونوں کھلاڑیوں کی جگہ بائیں ہاتھ کے تیز گیندباز ٹی نٹراجن اور واشنگٹن سندر کو کھیلنے […]

نٹراجن اور سندر ہندوستان کے 300 ویں اور 301 ویں ٹسٹ کھلاڑی بنے

برسبین ، بائیں ہاتھ کے تیزگیندباز ٹی نٹراجن اور آل راؤنڈر واشنگٹن سندر جمعہ کے روز آسٹریلیا کے خلاف برسبین میں چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے کے ساتھ ہی ہندوستان کے بالترتیب 300 ویں اور 301 ویں ٹسٹ کھلاڑی بن گئے نٹراجن کے لئے ، آسٹریلیا کا یہ دورہ ہر لحاظ سے […]

برسبین میں سیریزجیتنے کے ساتھ نمبر ون رینکنگ رہے گی داؤ پر

برسبین میں سیریزجیتنے کے ساتھ نمبر ون رینکنگ رہے گی داؤ پر

رسبین، ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان چار ٹسٹ میچوں کی بارڈر۔گواسکر ٹرافی کے لئے فیصلہ کن مقابلہ جمعہ سے برسبین کے میدان پر شروع ہونے جارہا ہے جس میں سیریز پر قبضہ کرنے کے ساتھ ساتھ آئی سی سی کی نمبر ون ٹسٹ رینکنگ بھی داؤ پر رہے گی ہندوستان اور آسٹریلیا 1-1 کی برابری […]

کورونا سے متاثر سائنا-پرنئے تھائی لینڈ اوپن سے ہٹے، کیشپ کو بھی ہٹنا پڑا

کورونا سے متاثر سائنا-پرنئے تھائی لینڈ اوپن سے ہٹے، کیشپ کو بھی ہٹنا پڑا

بینکاک ، ہندوستان کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال اور ایچ ایس پرنئے بینکاک پہنچے کے بعد تیسرے کورونا -19 ٹیسٹ میں کورونا سے متاثر پائے گئے۔ انہیں منگل سے شروع ہونے والے تھائی لینڈ اوپن سے دستبردار ہونا پڑا ہے۔ سائنا کے شوہر پروپلی کیشپ بھی ٹورنامنٹ سے دستبردار ہونے پر مجبور ہوئے ہیں […]

ہندوستان اپنے کمترین ریکارڈ اسکور 36 رنوں پر آؤٹ

ہندوستان اپنے کمترین ریکارڈ اسکور 36 رنوں پر آؤٹ

ایڈیلیڈ / ہندوستانی کرکٹ ٹیم انتہائی شرمناک بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کے خلاف دن ۔ رات ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن ہفتہ کے روز پہلے سیشن میں اپنی تاریخ کے سب سے کم اسکور 36 رنوں پر آؤٹ ہوگئی۔ قبل ازیں ہندستان نے 20 جون 1974 کو لارڈز گراؤنڈ میں انگلینڈ کے […]

پانڈیا فنیشر کے اپنے رول کو سمجھ رہے ہیں: وراٹ

پانڈیا فنیشر کے اپنے رول کو سمجھ رہے ہیں: وراٹ

سڈنی، 06 دسمبر (یو این آئی) آسٹریلیا کو دوسرے ٹی۔ 20 مقابلے میں شکست دینے اور سیریز پر قبضہ کرنے کے بعد ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی نے دھماکے دار پاری کھیلنے والے ہاردک پانڈیا کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پانڈیا اب اپنے فنیشر کے رول کو سمجھ رہے ہیں۔ آسٹریلیا نے پہلے […]