اسٹیٹ ہاکی میں کھیلنے آئی خاتون کھلاڑی لاپتہ

اسٹیٹ ہاکی میں کھیلنے آئی خاتون کھلاڑی لاپتہ

دموہ، 3 مارچ : مدھیہ پردیش کے دموہ ضلع ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ ریاستی سطح کے خواتین ہاکی ٹورنامینٹ میں شرکت کے لئے جبل پور سے آئی ٹیم کی ایک خاتون کھلاڑی کے اچانک لاپتہ ہونے سے افراتفری مچ گئی۔ اس بابت منتظمہ کمیٹی، کھلاڑی اور ٹیم کے منیجر کی جانب سے شکایت درج کرائی گئی […]

پاکستان کے وکٹ کیپرعمر اکمل پر ایک سال کی پابندی اور 42 لاکھ 50 ہزار جرمانہ

پاکستان کے وکٹ کیپرعمر اکمل پر ایک سال کی پابندی اور 42 لاکھ 50 ہزار جرمانہ

لاہور، 26فروری: پاکستان کے ٹسٹ کرکٹراور وکٹ کیپر عمر اکمل پر عالمی ثالثی عدالت نے 12 ماہ کی پابندی اور 42 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔ عالمی ثالثی عدالت نے انڈیپنڈنٹ ایڈجوڈیکٹر کے فیصلہ کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈاور عمر اکمل کی جانب سے دائر کردہ اپیلوں پر فیصلہ سنا یاہے۔ فیصلہ […]

وکٹ سے ملنے والی مدد کا استعمال کرنا چاہتا تھا : اکشر پٹیل

وکٹ سے ملنے والی مدد کا استعمال کرنا چاہتا تھا : اکشر پٹیل

احمدآباد، 25 فروری:  ہندوستان نے انگلینڈ کو چار ٹسٹ میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ کی پہلی اننگز میں 112 رن پر سمیٹ کر شاندار شروعات کی جس میں ہندوستانی اسپر گیندباز اکشر پٹیل کا کافی اہم رول رہا جنہوں نے سب سے زیادہ چھ وکٹیں حاصل کیں اور وہ اپنی اس کارکردگی سے بہت […]

فاروق خان نے پہلی کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں پر دستاویزی فلم اجراءکی

فاروق خان نے پہلی کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں پر دستاویزی فلم اجراءکی

جموں 22 فروری/لفٹینٹ گورنر کے مشیر فاروق خان نے آج جموں کشمیر سپورٹس کونسل کی جانب سے 7 مارچ سے 11 مارچ 2020 تک گلمرگ میں منعقدہ کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں پر دستاویزی فلم جاری کی ۔ دستاویزی فلم جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر میں پہلی مرتبہ گلمرگ میں کھیلو انڈیا […]

جوکووچ نویں مرتبہ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں

جوکووچ نویں مرتبہ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں

میلبورن،  دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی، ٹاپ سیڈ اور آٹھ مرتبہ کے فاتح سربیا کے نوواک جوکووچ نے روس کے کوالیفائر اسلان کراتسیف کی مہم کو جمعرات کے روز مسلسل سیٹوں میں چھ تین، چھ چار اور چھ دو کی جیت کے ساتھ ختم کرتے ہوئے نویں مرتبہ سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن […]

ہندوستان کی 317 رنوں سے جیت ، سیریز برابر

ہندوستان کی 317 رنوں سے جیت ، سیریز  برابر

چنئی ، 16 فروری ( یواین آئی ) ہندوستان نے انگلینڈ کو دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں چوتھے دن منگل کو 317 رنوں کے بھاری فرق سے شکست دے کر چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں 1-1 سے برابر کر لی ۔ ہندوستان نے انگلینڈ کے سامنے جیت کے لئے 482 رن کا ناممکن ہدف […]

جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں کامیابی، پاکستان 100 ٹی ٹوئنٹی جیتنے والی پہلی ٹیم

جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں کامیابی، پاکستان 100 ٹی ٹوئنٹی جیتنے والی پہلی ٹیم

  پاکستان نے کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کی ذمہ دارانہ بلے بازی کی بدولت تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ قبل ازیں جنوبی افریقہ نے ڈیوڈ ملر کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان کو فیصلہ کن ٹی20 میچ […]

پران: ویلن کی حیثیت سے اپنی اداکاری کا لوہا منوایا

پران: ویلن کی حیثیت سے اپنی اداکاری کا لوہا منوایا

ممبئی،/بالی ووڈ میں پران ایک ایسے اداکار تھے جنہوں پچاس اور ستر کی دہائی کے دوران فلم انڈسٹری میں ولن کا (منفی) کردار ادا کرنے والے تنہا حکمراں کی حیثیت سے اپنی اداکاری کا لوہا منوایا۔ پران کا پورا نام پران کشن سکند تھا۔زیادہ تر لوگ انہیں صرف پران کے نام سے جانےہیں۔پران کی پیدائش […]

کے ٹو پر مہم جوئی، تین روز بعد بھی لاپتا کوہ پیماؤں کا سراغ نہ مل سکا

کے ٹو پر مہم جوئی، تین روز بعد بھی لاپتا کوہ پیماؤں کا سراغ نہ مل سکا

موسمِ سرما میں کے ٹو سر کرنے کی کوشش کرنے والے پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور اُن کے دو غیر ملکی ساتھیوں سے تین روز گزر جانے کے باوجود کوئی رابطہ نہیں ہو سکا جس کے بعد اُن کے زندہ بچ جانے کی اُمیدیں دم توڑ رہی ہیں۔ الپائن کلب آف پاکستان کے […]

حسن علی کی 10وکٹیں، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دے دی

حسن علی کی 10وکٹیں، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دے دی

  پاکستان نے حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 95 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن جنوبی افریقہ نے 127 رنز ایک کھلاڑی […]