کورونا وائرس کی جنگ میں ہندوستان کی مدد کریں: امیتابھ

کورونا وائرس کی جنگ میں ہندوستان کی مدد کریں: امیتابھ

ممبئی /ہندی سنیما کے سپر اسٹار امیتابھ بچن نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ہندوستان کی مدد کریں۔پورا ملک کورونا وائرس کی دوسری لہر سے پریشان ہے۔ اس مشکل وقت میں بالی و ڈ کی مشہور شخصیات بھی آگےآکر لوگوں کی مدد کر رہی ہیں۔ امیتابھ بچن […]

کنگنا رناوت میں کورونا کی تشخیص

کنگنا رناوت میں کورونا کی تشخیص

ممبئی/  بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے ہفتے کے روز کورونا وائرس (کووڈ ۔19) سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ۔ کنگنا نے انسٹاگرام پر اپنے پیج میں یہ انکشاف کیا ہے۔ کنگنا نے لکھا ’’ میں گزشتہ کچھ دنوں سے کافی تھکان اور کمزوری محسوس کررہی تھی ۔ میری آنکھوں میں ہلکی جلن […]

طلعت محمود : برصغیر کے لیجنڈ گلوکار و اداکار

طلعت محمود : برصغیر کے لیجنڈ گلوکار و اداکار

ممبئی/’اے میرے دل کہیں اور چل‘ جیسے متعدد گیتوں کو اپنی آواز سے لازوال بنا دینے والے برصغیر کے لیجنڈ گلوکار و اداکار طلعت محمود کو بچپن سے ہی گلوکاری کا شوق تھا اور محض پندرہ سال کی عمر میں ہی انھوں نے لکھنؤ ریڈیو سے اپنے فنی کریئر کا آغاز کردیا تھا۔ طلعت محمود […]

بھارت میں پھنسے آسٹریلوی کرکٹرز کو منتقل کرنے کا منصوبہ تیار

بھارت میں پھنسے آسٹریلوی کرکٹرز کو منتقل کرنے کا منصوبہ تیار

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا 2021 کا ایڈیشن کورونا وائرس کے باعث ملتوی ہونے کے بعد آسٹریلوی کھلاڑی بھارت میں ہی پھنس گئے ہیں اور کم از کم 10 دن تک گھر واپس نہیں لوٹ سکتے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اس صورتحال میں آسٹریلین کرکٹرز مالدیپ یا سری لنکا کا رخ […]

ہندی سنیما کے کامیاب ہدایت کار ، فلمساز اور اسٹائلش اداکار فیروز خان

ہندی سنیما کے کامیاب ہدایت کار ، فلمساز اور اسٹائلش اداکار فیروز خان

ممبئی،/ فیروز خان کے بارے میں اگر کہا جائے کہ وہ بہ حیثیت ہدایت کار اور فلمساز زیادہ کامیاب تھے تو یہ کچھ غلط نہیں ہو گا ۔ انہوں نے خود کو محض اداکاری تک محدود نہیں رکھا بلکہ فلمیں پروڈیوس بھی کیں اور ہدایت کاری کے میدان میں بھی اپنا لوہا منوا لیا۔ فیروز […]

ٹی-20 عالمی کپ: ہند-پاک میچ کے لیے ہو جائیے تیار، پاکستانی کرکٹروں کو ملے گا ہندوستانی ویزا

ٹی-20 عالمی کپ: ہند-پاک میچ کے لیے ہو جائیے تیار، پاکستانی کرکٹروں کو ملے گا ہندوستانی ویزا

ہندوستان نے پاکستانی کرکٹروں کو ویزا دینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ ہندوستانی کرکٹ بورڈ کو بورڈ کے سکریٹری جے شاہ نے جانکاری دی ہے کہ حکومت پاکستانی کرکٹروں کو ویزا دینے کے لیے تیار ہے۔ رواں سال کے اکتوبر ماہ میں ٹی-20 عالمی کپ کھیلا جانا ہے اور اس کا انعقاد ہندوستان میں […]

ایشیا کپ مسلسل دوسرے برس ملتوی، 2022 میں انعقاد کا اعلان

ایشیا کپ مسلسل دوسرے برس ملتوی، 2022 میں انعقاد کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ ایشیا کپ 2022 تک ملتوی ہوگیا ہے۔چیئرمین پی سی بی نے مذکورہ بیان 10 اپریل کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کے 62ویں ورچوئل اجلاس میں بریفنگ کے دوران دیا۔   اس حوالے سے جاری کردہ پی سی بی […]

فیفا نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی رکنیت معطل کر دی

فیفا نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی رکنیت معطل کر دی

فٹ بال کی عالمی تنظیم ‘فیفا’ نے پاکستان میں فٹ بال فیڈریشن کے تنازع کے باعث پاکستان کی رکنیت معطل کر دی ہے۔فیفا نے چند روز قبل پاکستان کو خبردار کیا تھا کہ اگر فٹ بال ہیڈکوارٹرز لاہور کا کنٹرول 31 مارچ تک فیفا کی جانب سے مقرر کردہ ‘نارملائزیشن کمیٹی’ کے سپرد نہ کیا […]

آئی سی سی ٹسٹ چیمپئن شپ: فائنل مقابلہ کیلئے وینیو کا اعلان

آئی سی سی ٹسٹ چیمپئن شپ: فائنل مقابلہ کیلئے وینیو کا اعلان

دبئی،11مارچ:  ورلڈ ٹسٹ چیمپئن شپ کے پہلے فائنل کا میدان ساؤتھمپٹن میں سجے گا جب کہ آئی سی سی نے انگلش بورڈ کی مشاورت سے مقابلہ لندن سے منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے انگلش بورڈ سے مشاورت کے بعد اولین ورلڈ ٹسٹ چیمپئن شپ کا فائنل لندن […]

چائے کے وقفہ پر ٹیم انڈیا کی اننگ لڑکھڑائی

چائے کے وقفہ پر ٹیم انڈیا کی اننگ لڑکھڑائی

احمد آباد ، 5 مارچ : چوتھے اور آخری ٹسٹ میچ کے دوسرے دن جمعہ کے روز ہندوستان نے اپنی پہلی اننگز میں 153 رنز چھ وکٹیں گنوادیں ہندوستان اب بھی انگلینڈ سے 52 رنز پیچھے ہے وکٹ کیپر- بیٹس مین رشبھ پانت 36 اور واشنگٹن سندر ایک رن بناکر کریز پر موجود ہیں ہندوستان […]