ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
13 C
Srinagar

کورونا سے متاثر سائنا-پرنئے تھائی لینڈ اوپن سے ہٹے، کیشپ کو بھی ہٹنا پڑا

بینکاک ، ہندوستان کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال اور ایچ ایس پرنئے بینکاک پہنچے کے بعد تیسرے کورونا -19 ٹیسٹ میں کورونا سے متاثر پائے گئے۔
انہیں منگل سے شروع ہونے والے تھائی لینڈ اوپن سے دستبردار ہونا پڑا ہے۔
سائنا کے شوہر پروپلی کیشپ بھی ٹورنامنٹ سے دستبردار ہونے پر مجبور ہوئے ہیں

 

Popular Categories

spot_imgspot_img