حقیقت میں وزن دار 

  وقت کے ساتھ ساتھ دنیا میں بے شما رتبدیلیاں آرہی ہیں، کل کی تاریخ میں جسے ہم اپنا سرمایہ تصور کرتے تھے، آج کی تاریخ میں وہ ہمارے سامنے ایک فرسودہ چیز مانی جاتی ہے۔ پرانے ایام میں اگر کوئی شخص اپنے بچوں کےلئے رشتہ تلاش کرنے کےلئے نکلتا تھا تو وہ صرف یہ […]

سرکاری ہسپتالوں میں وسعت کی ضرورت

  اس شہر میں مریضوں کا بھی کوئی پر سان حال نہیں یہاں قائم سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کو علاج و معالجہ کےلئے لمبی لمبی قطاروں میں اپنی باری کا انتظار کرناپڑ رہا ہے۔ ڈاکٹر صاحبان کے ملاحظہ کے بعد ان مریضوں کو معمولی سرجری کرنے کےلئے مہینوں کےلئے انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ اس […]

 کیا ہوا تیرا وعدہ ۔۔۔؟

  آجکل سیاسی لیڈران عوام کو سبز باغ دکھا کر پھر وعدے کر رہے ہیں جو کہ انتخابات کے موقعوں پر انکی پرانی عادت ہے۔ اس عادت سے مجبور ہو کر لیڈران کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں وہ آسمان سے تارے توڑ کر لانے کا بھی وعدہ کریں گے۔ عوامی حلقوں کا اس […]

مولانا سعد الدین :ایک شخص ایک کارواں۔۔۔۔۔جی ایم عباس

مولانا سعد الدین :ایک شخص ایک کارواں۔۔۔۔۔جی ایم عباس

ہم سب جانتے ہیں کہ تحریک اسلامی مفکر اسلام اور مفسر قرآن سید ابو الاعلی مودودی علیہ رحمہ کی انقلابی فکر و عمل کا حاصل ہے. یہ بات بھی روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ مولانا مرحوم نے جس وقت تحریک اسلامی کی بنیاد ڈالی ، غلامی نے مسلمانوں کے ایک بہت بڑے طبقے […]

امیر جماعت اسلامی جموں وکشمیر کا خصوصی انٹرویو

امیر جماعت اسلامی جموں وکشمیر کا خصوصی انٹرویو

 سوال: محترم ، میقات برائے۲۰۱۸-۲۱ کے لیے جماعت اسلامی کے کام اور پروگرام میں کیا ترجیحات رہیں گی؟ جواب: جماعت اسلامی کانصب العین اقامت دین ہے۔ دعوت و اصلاح کا کام ترجیحات میں سر فہرست رہے گا اور اس سلسلے میں رسل و رسائل کے معروف و جدید ذرائع سے بھرپور استفادہ کیا جائے گا۔ […]

 مولانا ابوالاعلیٰ مودودی انقلابی شخصیت ۔۔۔شورش کاشمیری 

 مولانا ابوالاعلیٰ مودودی انقلابی شخصیت ۔۔۔شورش کاشمیری 

جس شخص نے مولانا ابوالکلام کو قریب سے دیکھا، قریب سے سنا اور انہماک سے پڑھا ہو، جس نے علامہ اقبالؒ کے علم و نظر سے استفادہ کیا ہو، جس کو علامہ انور شاہؒ کی امامت میں نماز ادا کرنے کی سعادت حاصل ہوئی ہو، جس نے حسین احمد مدنی اور مفتی کفایت اللہ مرحوم […]

محمد مہدی عاکف ایک تحریک ۔۔۔۔محی الدین غازی

محمد مہدی عاکف ایک تحریک ۔۔۔۔محی الدین غازی

بارہ سال کی عمر میں اخوان المسلمون میں شامل ہوئے، اور نوّے سال کی عمر تک نوجوانی کا علم پوری قوت اور شان سے اٹھائے رہے۔ تصور سے زیادہ حسین بچپن، ہمالہ سے اونچی جوانی اور جوانی سے بھرپور پیرانہ سالی۔ طالب علمی کے زمانے میں ہی تحریک کی ضرورتوں کا شعور ان پر اچھی […]

حسین :مجاہد خلافت، شہید خلافت۔۔۔۔محی الدین غازی

حسین :مجاہد خلافت، شہید خلافت۔۔۔۔محی الدین غازی

حسین نے یزید کے اقتدار کو تسلیم نہیں کیا، اس کے خلاف اٹھے اور اس کے حکم پر شہید کئے گئے، یہ ناقابل انکار حقیقت ہے، تاہم حسین یزید کے خلاف اس لئے نہیں اٹھے تھے کہ وہ اسے کافر سمجھتے تھے، اور نہ اس لئے اٹھے تھے کہ وہ اسے فاسق سمجھتے تھے۔ وہ […]

ڈاکٹر صہیب سعادت کی زندگی۔۔۔۔۔امیرالعظیم

ڈاکٹر صہیب سعادت کی زندگی۔۔۔۔۔امیرالعظیم

ڈاکٹر حسن صہیب مرادجنہیں مرحوم لکھتے ہوئے کلیجہ منہ کو آتا ہے۔ جماعت اسلامی کے نائب امیر انجنئیر خرم جاہ مراد کی دلی مراد تھے۔ان کے دادا کا تعلق سرگودھا سے تھا جنہوں نے رسول پور (گجرات ) سے سول انجنئیرنگ کرنے کے بعد گوہر گنج بھوپال میں ملازمت اختیار کی۔خرم مراد بھوپال میں پیدا […]

مولانا غلام نبی فرید آبادی سے ایک سنہری ملاقات ۔۔۔۔محمد شفیع

مولانا غلام نبی فرید آبادی سے ایک سنہری ملاقات ۔۔۔۔محمد شفیع

اخبار مومن سرینگر  میں محترم غلام نبی فریدآبادی مہتمم جامع مسجد ابراہیم راجندر بازار جموں کے حوالے سے مالی معاونت کی اپیل کئی بار نظروں گزر گئی. دل میں ایک ہوک سی اٹھی کہ اس مسجد کا دیدار کروں اور ساتھ ہی مہتمم مسجد کا دیدار بھی نصیب ہوجائے. اللہ عزوجل کے فضل و کرم […]