لَو جہاد…. محض ایک مفروضہ۔۔۔۔غازی سہیل خان

لَو جہاد…. محض ایک مفروضہ۔۔۔۔غازی سہیل خان

ایک انگریزی مشہور کہاوت ہے””Give dog a bad name and kill him“ یعنی” کتے کو ایک بُرا نام دو اور پھر اسے مارر ڈالو“۔یہ کہاوت انگریزوں کے ہاںمقبول اور مستعمل ہے۔ لیکن آج کل اِس کا اطلاق برصغیر خصوصاً سرزمین ہندوستان کے معاشرے میں خوب ہوتا ہے۔اِ سی کہاوت کے پیشِ نظر شعوری یا غیر […]

بیت المقدس اُمہ کی شہ رگ۔۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

بیت المقدس اُمہ کی شہ رگ۔۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

اُمت مسلمہ کی شدید مخالفت کے باوجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیتے ہوئے اپنا سفارت خانہ وہاں منتقل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔اس طرح امریکا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیا ہے۔امریکہ کے […]

سسکتی انسانیت کا مداوا؟۔۔۔۔ابراہیم جمال بٹ

سسکتی انسانیت کا مداوا؟۔۔۔۔ابراہیم جمال بٹ

کسی زیرک نے کہا تھا کہ ’’جب کبھی دنیا میں کہیں خون خرابہ ہوا تو اس کی وجوہات میں سے ایک اہم اور بنیادی وجہ انسانیت کے رشتے سے انسان کی دوری تھی اور جب کبھی انسانیت کے اس رشتے کی کمزوریوں کو دور کرنے اور اس کو مضبوطی عطا کرنے کے لیے لوگ اُٹھے […]

تہاڑ جیل اور کشمیری قیدی۔۔۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

تہاڑ جیل اور کشمیری قیدی۔۔۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

گزشتہ ہفتے مقامی اخبارات میں ایک خبر شائع ہوئی کہ ۲۱؍نومبر کو دلی کی تہاڑ جیل نمبر 1 کے وارڈ ’’سی‘‘ اور وارڈ’’ایف‘‘ میں جیل کی سیکورٹی پر مامور اہلکاروں نے 18 قیدیوں کی بے تحاشا مارپیٹ کرکے اُنہیں شدید زخمی کردیا۔جیل کی حفاظت پر مامور تامل ناڈو پولیس کی سپیشل سیل کے علاوہ کوئیک […]

مولانا عبید اللہ سندھی۔۔۔ حالات،تعلیمات اور سیاسی افکار

مولانا عبید اللہ سندھی۔۔۔ حالات،تعلیمات اور سیاسی افکار

مغل بادشاہ اکبر برصغیر کی تاریخ میں ایک بڑی تبدیلی کی علامت ہے جسے مغرب اور برصغیر کے مسلم اور غیر مسلم مورخین نے مختلف زاویوں سے دیکھا ہے۔ مولانا عبیداللہ سندھی نے اکبر کے سیاسی، سماجی اور مذہبی رجحانات اور فیصلوں پر ایک غیر جانبدار وضاحت کی ہے کہ اس کے اقدامات اپنے وقت […]

فکر اقبال ؒ کا ایک اہم پہلو ـ ’خودی‘۔۔۔۔۔زاہدنبی کھاہ کولگام

فکر اقبال ؒ کا ایک اہم پہلو ـ ’خودی‘۔۔۔۔۔زاہدنبی کھاہ کولگام

٭…زاہدنبی کھاہ،کو لگام(شعبہ اُردو کشمیر یونیورسٹی) مولانا شبلیؒنے ندوہ کی ایک تقریب میں فرمایا: ’’یورپ کا تو کوئی ماضی نہیں اس لئے وہ مستقبل کے اندھیرُں میں جدھر چاہے ٹھوکریں کھاتا پھرے لیکن اسلام کاماضی اتِنا شاندار ہے کہ مسلمانوں کی ترقی آگے بڑھنے کے بجاے پیچھے ہٹنے میں ہے یہاں تک کہ ہٹتے ہٹتے […]

سیکولرازم کی جدید اسلامی تعبیریں۔۔۔۔۔ڈاکٹر خالد مسعود

سیکولرازم کی جدید اسلامی تعبیریں۔۔۔۔۔ڈاکٹر خالد مسعود

موضوع بحث مسلم دنیا میں سیکولرزم کی اصطلاح مختلف معانی میں استعمال ہوتی ہے۔ جدید دور کی مختلف فکری تحریکوں کا حصہ رہنے کی وجہ سے سیکولرزم کے مفہوم میں جدیدیت، انسان دوستی، قومیت اور جمہوریت کے بہت سے مطالب شامل ہو چکے ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ معانی کے اس سفر میں یہ […]

کرپشن ایک ناسور۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

کرپشن ایک ناسور۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

٭… ایس احمد پیرزادہ حال ہی میں ایک نیوز رپورٹ کے ذریعے یہ انکشاف ہوا ہے کہ اقتدار کے ایوان میں موجود چند سیاست دانوں کے تین قریبی لوگوں کو تمام طرح کے قواعد و ضوابط کو بالائے طاق رکھ کر بڑے سرکاری عہدوں پر فائز کیا گیا ہے۔ ان منظور نظر افراد کے لیے […]

لبنان ، ایران اور سعودی عرب کا نیا محاذ جنگ

لبنان ، ایران اور سعودی عرب کا نیا محاذ جنگ

عاصم اعجاز  کیا لبنان سعودی عرب اور ایران  کے درمیان نیا محاذ جنگ بننے جا رہا ہے۔؟یہ وہ سوال ہے  جو آج کل عالمی میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ اس سوال کے پیچھے  حالیہ دنوں میں ہونے والے  مختلف واقعات ہیں جو یکے بعد دیگرے رونما  ہوئے ہیں ، ان میں یمن سے  ریاض  […]

جموں و کشمیر میں مسلم آبادی سے متعلق غلط فہمی کا ازالہ۔۔۔۔۔افتخار گیلانی

جموں و کشمیر میں مسلم آبادی سے متعلق غلط فہمی کا ازالہ۔۔۔۔۔افتخار گیلانی

حال ہی میں ایک مقتدر انگریزی روزنامے میں حکومتِ پاکستان کے سابق سیکرٹری خارجہ جناب ریاض محمد خان نے اپنے ایک مضمون میں یہ دلیل دینے کی کوشش کی ہے کہ ”تنازعہ جموں و کشمیر دراصل مسلم اکثریتی وادی کشمیر کا مسئلہ ہے“ اور ان کے بقول: ”دیگر دو خطے جموں و لداخ غیرمسلم اکثریتی […]