سید قطب شہید کی زندہ تحریریں۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

سید قطب شہید کی زندہ تحریریں۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

ج سید قطب کا یومِ شہادت ہے _ 1966 میں آج ہی کی آ تاریخ میں انھیں اسلام پسندی کے جرم میں تختہ دار پر چڑھادیا گیا تھا_ ان کی تحریروں میں بَلا کا زور اور زبردست کاٹ ہوتی تھی ، جس سے باطل بُری طرح تلملا جاتا تھا _ آج بھی بہت سے لوگ […]

جماعت اسلامی بزبان قال ایک مختصر تعارف۔۔۔ابراہیم جمال بٹ

جماعت اسلامی بزبان قال ایک مختصر تعارف۔۔۔ابراہیم جمال بٹ

 کیا آپ مجھ سے واقف ہیں؟ اگر نہیں تو میں اپنا ا یک سرسری تعارف پیش کرتا ہوں، امید ہے آپ توجہ فرمائیں گے۔ میرا جنم  آج سے پونے صدی قبل متحدہ ہندوستان میں ہوا، میرے ساتھیوں کی تعداد اتنی کم تھی کہ انہیں انگلیوں پر گنا جا سکتا تھا۔ قلت وكثرت اگرچہ کوئی معنی […]

واجپائی معتدل یا موقع پرست سیاستدان ۔۔۔۔افتخار گیلانی

واجپائی معتدل  یا موقع پرست سیاستدان ۔۔۔۔افتخار گیلانی

بھارت کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی طویل علالت کے بعد گزشتہ ہفتہ دہلی میں چل بسے۔ و ہ تین بار وزیر اعظم رہے kاور غالباً پاکستان کا تین بار دورہ کرنے والے واحد بھارتی لیڈر بھی تھے۔ گو کہ ان کا شمار ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اعتدال […]

پیروکاری: لیڈر شپ کا دوسرا نام۔۔۔۔۔ہلال احمد تانترے

پیروکاری: لیڈر شپ کا دوسرا نام۔۔۔۔۔ہلال احمد تانترے

ایک ہوتا ہے لیڈر لیکن دوسرا ہوتا ہے پیروکار (Follower) من پسند لیڈر کی تلاش میں یا موجودہ لیڈر کو من پسند بنانے میںہم اُن لوگو ں کو بھول جاتے ہیں جو کسی لیڈر کے پیچھے چل رہے ہوتے ہیں، یا چلنا چاہتے ہیں، یا چلنے کے دعویدار ہوتے ہیں۔ اِن لوگوں کا لیڈر کے […]

رضائے الٰہی کے لیے قربانیاں لازم۔۔۔۔ابراہیم جمال بٹ

رضائے الٰہی کے لیے قربانیاں لازم۔۔۔۔ابراہیم جمال بٹ

 عید الاضحی کی حقیقت کیا ہے؟ جب یہ سوال اللہ کے رسول ﷺ سے کیا گیا تو رسول اللہﷺ نے صحابہ کرامؓ سے فرمایا کہ ’’ یہ تمہارے باپ کی سنت ہے۔‘‘ سیدنا ابراہیم ؑکی پوری سیرت پاک توحید کی اقامت اور اس کی پاسداری کی خاطر غیر معمولی تلاش وجستجو،ہجرتوں اور قربانیوں سے عبارت […]

خلافت کا حقدار کون۔۔۔۔ شیخ جاوید ایوب

خلافت کا حقدار کون۔۔۔۔ شیخ جاوید ایوب

قرآن میں خلافت ، نیابت، بادشاہت ، امامت، کا جہاں بھی ذکر ہوا ہے ، علم و حکمت کو ان کی بنیاد کے طور پیش کیا گیا ہے۔ رب کریم نے طالوت و جالوت کے قصہ میں جہاں بہت سے اسباق کی طرف اشارہ کیا ہے وہیں طالوت کو بادشاہ یا امیر مقرر فرمانے کے […]

سکھائی کس نے اسماعیل ؑ کو آدابِ فرزندی … اشفاق پرواز ۔ ۔۔ٹنگمرگ

سکھائی کس نے اسماعیل ؑ کو آدابِ فرزندی … اشفاق پرواز ۔ ۔۔ٹنگمرگ

  ذی الحجہ کی آٹھویں شب کو حضرتِ ابراہیم ؑنے خواب میں دیکھا کہ بیٹے کو اللہ کی راہ میں ذبح کر رہے ہیں ۔پھر نویں شب میں بھی ایسا ہی دیکھا ۔۔۔حتیٰ کہ دسویں کی رات میں بھی ویسا ہی خواب دیکھا ۔ بہت فکر مند ہوئے ۔جب اس کی تعبیر سمجھ میں نہ […]

عید الاضحی : مقصد اور پیغام ۔۔رحمت حسین

عید الاضحی : مقصد اور پیغام ۔۔رحمت حسین

قُلْ إِنَّ صَلاَتِیْ وَنُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلّہِ رَبِّ الْعَالَمِیْن۔َ(الانعام: ۱۶۲) ترجمہ: کہو، میری نماز، میری تمام مراسمِ عبودیت، میرا جینا اور میرا مرناسب کچھ اللہ رب العالمین کے لیے ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کی عید کے دو ہی دن پسند فرمائے ہیں: ایک ’’عید الفطر‘‘ جو رمضان کے اختتام پر […]

پاکستان کا سیاسی ہنگامہ، اصل وجہ کیا ہے؟….. شہباز رشید بہورو۔

پاکستان کا سیاسی ہنگامہ، اصل وجہ کیا ہے؟….. شہباز رشید بہورو۔

پاکستان سن 14 اگست 1947 ء میں مخصوص حالات کے اندر ایک عظیم مقصد کے لئے بنایا گیا  تھا۔ جس مقصد کی تحصیل کے لئے تحریک پاکستان کے تحت مطالبہ پاکستان، قرارداد پاکستان اور قیام پاکستان تینوں مطالباتی تیر اپنے صحیح نشان پر لگ گئے ۔پاکستان کس طرح وجود میں آیا ہر ایک اسں کے […]

جموں وکشمیر کے تشخص پر قانونی یلغار۔۔۔۔ شیخ جاوید ایوب

جموں وکشمیر کے تشخص پر قانونی یلغار۔۔۔۔ شیخ جاوید ایوب

یہ ایک واضح اور تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ اکتوبر 1947ءمیں جموں وکشمیر کے اُس وقت کے حکمرانوں نے صرف تین بنیادی اصولوں پر ہی ہندوستان کی حکومت سے عارضی اور مشروط الحاق کیا تھا ،جموں و کشمیر دوسری ریاستوں کی طرح یونین آف انڈیا میں ضم نہیں ہواہے۔ الحاق کے دفعہ سات میں واضح […]