ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
13 C
Srinagar

راجوری میں  ایک اور ملی ٹینٹ معاون کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج

جموں،2   اگست : جموں وکشمیر کے راجوری ضلع میں ملی ٹینٹ معاون کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے حراست میں لیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ محمد الطاف ساکن گڈ یوگ کو حراست میں لے کر اس کے خلاف پی ایس اے کے تحت کیس درج کیا گیا ۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ضلعی ترقیاتی کمشنر کی سفارش پر ملی ٹینٹ معاون کو حراست میں لیا گیا ۔
بتادیں کہ راجوری ضلع میں پچھلے دو ماہ کے دوران پانچ بالائی ورکروں کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img