کووڈ ویکسینیشن مہم میں 199.47 کروڑٹیکے لگائے گئے

کووڈ ویکسینیشن مہم میں 199.47 کروڑٹیکے لگائے گئے

نئی دہلی، 15 جولائی :قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت ملک بھر میں 199.47 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 199 کروڑ 47 لاکھ 34 ہزار 994 ویکسین دی گئی ہیں۔ وزارت نے کہا کہ گزشتہ […]

ممبئی میں پٹرول اور ڈیزل ہوا سستا

ممبئی میں پٹرول اور ڈیزل ہوا سستا

نئی دہلی، 15 جولائی :مہاراشٹر حکومت کے پٹرول اور ڈیزل پر بالترتیب 5 روپے اور 3 روپے کی ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ) میں کٹوتی کرنے کے فیصلے کے بعد جمعہ کو ممبئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ ایکناتھ شندے حکومت نے جمعرات کو اپنی پہلی کابینہ میٹنگ میں ایندھن پرویٹ کم […]

آئی ٹی یو ٹوعالمی معیشت کو تحریک دے گا: مودی

آئی ٹی یو ٹوعالمی معیشت کو تحریک دے گا: مودی

نئی دہلی، 14 جولائی: وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان، اسرائیل، امریکہ اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے اتحاد کے وژن اور ایجنڈے کو ترقی پسند اور عملی قرار دیا ہے اور اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ یہ پلیٹ فارم عالمی سطح پر ایک عالمی اتحاد اور توانائی کی حفاظت، خوراک […]

وزیراعظم وارانسی میں 1800 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم وارانسی میں 1800 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے

نئی دہلی، 7 جولائی: وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو اتر پردیش کے وارانسی میں 1800 کروڑ روپے سے زیادہ کے کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ایک بیان کے مطابق، مسٹر مودی تقریباً 14.00 بجے ایل ٹی کالج، وارانسی میں اکشے پاتر […]

مودی کا وارانسی دورہ کل،متعددترقیاتی پروجکٹوں کو کریں گے لانچ

مودی کا وارانسی دورہ کل،متعددترقیاتی پروجکٹوں کو کریں گے لانچ

وارانسی:06جولائی: وزیر اعظم نریندر مودی منگل کو اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی کے دورے کے دوران 1800 کرور روپئے سے زیادہ اخراجات کے ترقیاتی پروجکٹوں کا افتتاح و سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیر اعظم وارانسی میں ایل ٹی کالج میں اکشے پاتر مڈے میل کچن کا افتتاح کریں گے۔ اس کچن میں ایک لاکھ طلبہ کے […]

مختار عباس نقوی کا مرکزی وزارت سے استعفی

مختار عباس نقوی کا مرکزی وزارت سے استعفی

نئی دہلی، 6 جولائی: اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے بدھ کو استعفیٰ دے دیا بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ذرائع نے بتایا کہ مسٹر نقوی نے وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دینے سے پہلے پارٹی صدر جے پرکاش نڈا سے ملاقات کی انہوں نے آج آخری بار کابینہ کے […]

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم اب تک میں 197.31 کروڑ ویکسین دی گئیں

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم اب تک میں 197.31 کروڑ ویکسین دی گئیں

نئی دہلی،  ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 197.31 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔منگل کو صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، آج صبح 8 بجے تک 197 کروڑ 31 لاکھ 43 ہزار 196 ویکسین دی گئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں […]

ممبئی میں عمارت گرنے سے ایک شخص ہلاک، 11 زخمی

ممبئی میں عمارت گرنے سے ایک شخص ہلاک، 11 زخمی

ممبئی/ ممبئی کے کرلا کے نائک نگر میں پیر کی رات ایک چار منزلہ عمارت گرجانے سے ایک شخص ہلاک اور 11 دیگر زخمی ہو گئے۔یہ اطلاع برہان ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کے عہدیداروں نے منگل کے روز دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک آٹھ افراد کو بچا لیا گیا ہے، […]

جھوٹے الزامات لگانے والے مودی اور ملک سے معافی مانگیں: شاہ

جھوٹے الزامات لگانے والے مودی اور ملک سے معافی مانگیں: شاہ

نئی دہلی، 25 جون: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہفتہ کو کہا کہ گجرات فسادات کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی پر سیاسی سازش کے تحت الزام لگایا گیا تھا اور الزامات لگانے والوں کو اب مسٹر مودی، ملک اور بھارتیہ جنتا […]

ووکل فار لوکل مہم سے برآمدات کو بڑھانے میں بھی مدد:مودی

ووکل فار لوکل مہم سے برآمدات کو بڑھانے میں بھی مدد:مودی

نئی دہلی،23جون:وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا کہ ’ووکل فار لوکل‘ مہم سے برآمدات کو بڑھانے میں بھی مدد ملی ہے اور اب دنیا کے نئے نئے ملکوں میں ہمارے متعدد مصنوعات پہلی بار برآمد کئے جارہےہیں۔ مسٹر مودی نے آج یہاں وزارت کامرس کے نئے کیمپس ’وانجئے بھون‘ کا افتتاح کیا۔ اس موقع […]