پروپیگنڈا پھیلانے پر آٹھ یوٹیوب چینلوں پر پابندی

پروپیگنڈا پھیلانے پر آٹھ یوٹیوب چینلوں پر پابندی

نئی دہلی، 18 اگست : اطلاعات و نشریات کی وزارت نے قومی سلامتی، مختلف ممالک کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات اور امن و امان کے بارے میں پروپیگنڈہ پھیلانے کے الزام میں آٹھ یوٹیوب چینلوں پر پابندی لگا دی ہے، جن میں سے سات ہندوستان اور ایک پاکستان سے چلائے جارہے تھے۔ یہ تمام یوٹیوب […]

ہندوستان کو 100 فیصد ترقی یافتہ ملک بنانے کے لیے ہم وطن پانچ پرن (عہد) لیں: مودی

ہندوستان کو 100 فیصد ترقی یافتہ ملک بنانے کے لیے ہم وطن پانچ پرن (عہد) لیں: مودی

نئی دہلی، 15 اگست: وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستانی معاشرہ توقعات سے بھرا ہوا ہے اور انہیں پورا کرنے کے لیے ہمیں ‘پنچ پرن’ (پانچ عہد) لینے ہوں گے، جن کی بنیاد پر 100 فیصد ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر ہوگی جو ترقی کے ہر امتحان پر پورا اترے گا اور جس […]

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعدادگھٹ کر 1.20 لاکھ سے بھی کم

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعدادگھٹ کر 1.20 لاکھ سے بھی کم

نئی دہلی، 13 اگست: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں 4271 کی کمی درج کی گئی ہے، جس سے زیر علاج مریضوں کی تعداد 1.20 لاکھ سے نیچے آگئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود نے ہفتہ کے روز یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک […]

امیت شاہ نے گھر پر ترنگا لہرایا

امیت شاہ نے گھر پر ترنگا لہرایا

نئی دہلی، 13 اگست : مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہفتہ کو اپنی رہائش گاہ پر قومی پرچم لہرایا۔ مرکزی حکومت آزادی کے امرت مہوتسو کے تحت یوم آزادی کو خصوصی بنانے کے لیے ‘ہر گھر ترنگا’ مہم چلا رہی ہے۔ یہ مہم 13 اگست یعنی آج سے شروع ہو کر 15 اگست تک […]

نتیش نے بہار میں آٹھویں بار وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا

نتیش نے بہار میں آٹھویں بار وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا

پٹنہ، 10 اگست / جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے سابق قومی صدر نتیش کمار نے آج آٹھویں بار بہار کے وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیا۔ گورنر فاگو چوہان نے بدھ کو یہاں گورنر ہاؤس میں مسٹر کمار کو ریاست کے وزیر اعلی کے طور پر عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ […]

دہلی، پنجاب، راجستھان میں کورونا کے سب سے زیادہ فعال معاملے

دہلی، پنجاب، راجستھان میں کورونا کے سب سے زیادہ فعال معاملے

نئی دہلی، 10 اگست: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کی چھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس کے فعال معاملات میں اضافہ ہوا ہے۔ دہلی، پنجاب اور راجستھان میں سب سے زیادہ کیسز بڑھے ہیں۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو یہاں بتایا کہ صبح 7 […]

پرینکا گاندھی ایک بار پھر کورونا کی زدمیں

پرینکا گاندھی ایک بار پھر کورونا کی زدمیں

نئی دہلی، 10 اگست: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا ایک بار پھر کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگئی ہیں۔ یہ جانکاری محترمہ واڈرا نے بدھ کوٹوئیٹ کے ذریعے دی۔ انہوں نے بتایا کہ وہ کورونا پازیٹیو پائی گئی ہیں۔ محترمہ واڈرا پہلے بھی ایک بار کووڈ 19 سے متاثر ہوئی تھیں۔ انہوں نے […]

وزیراعظم نے عاشورہ کے موقع پر حضرت امام حسینؓ کی شہادت کو یاد کیا

وزیراعظم نے عاشورہ کے موقع پر حضرت امام حسینؓ کی شہادت کو یاد کیا

نئی دہلی، 9 اگست: وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو عاشورہ کے دن حضرت امام حسین کی صداقت پر ایقان اور عظیم قربانی کو یاد کیا مسٹر مودی نے کہا کہ حضرت امام حسین کو ان کی سچائی کے لیے اٹل عزم اور ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کے لیے یاد کیا جاتا ہے […]

ملک میں کورونا انفیکشن کے 19406 نئے کیسز

ملک میں کورونا انفیکشن کے 19406 نئے کیسز

نئی دہلی، 6 اگست : ملک میں گزشتہ 24 گھنٹ کے دوران کورونا انفیکشن کے 19406 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور 19928 مریضوں کی شفایابی کے ساتھ ہی اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 43465552 ہو گئی ہے۔ ملک میں 571 ایکٹو کیسز کی کمی کے باعث ان کی کل تعداد […]

مودی نے اچنتا شولی کی حصولیابی پر خوشی کا اظہار کیا

مودی نے اچنتا شولی کی حصولیابی پر خوشی کا اظہار کیا

نئی دہلی، یکم اگست: وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کوبرمنگھم میں ویٹ لفٹر اچنتا شولی کو کامن ویلتھ گیمز 2022 میں مردوں کے 73 کلوگرام کے فائنل میں طلائی تمغہ جیتنے پر خوشی کا اظہارکیا نیز ویٹ لفٹر کو مبارک باد دی اور کہا کہ ایتھلیٹوں نے خصوصی کامیابی کے لیے سخت محنت کی […]