جھوٹے الزامات لگانے والے مودی اور ملک سے معافی مانگیں: شاہ

جھوٹے الزامات لگانے والے مودی اور ملک سے معافی مانگیں: شاہ

نئی دہلی، 25 جون: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہفتہ کو کہا کہ گجرات فسادات کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی پر سیاسی سازش کے تحت الزام لگایا گیا تھا اور الزامات لگانے والوں کو اب مسٹر مودی، ملک اور بھارتیہ جنتا […]

ووکل فار لوکل مہم سے برآمدات کو بڑھانے میں بھی مدد:مودی

ووکل فار لوکل مہم سے برآمدات کو بڑھانے میں بھی مدد:مودی

نئی دہلی،23جون:وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا کہ ’ووکل فار لوکل‘ مہم سے برآمدات کو بڑھانے میں بھی مدد ملی ہے اور اب دنیا کے نئے نئے ملکوں میں ہمارے متعدد مصنوعات پہلی بار برآمد کئے جارہےہیں۔ مسٹر مودی نے آج یہاں وزارت کامرس کے نئے کیمپس ’وانجئے بھون‘ کا افتتاح کیا۔ اس موقع […]

یوگا ہماری کائنات میں امن لاتا ہے: مودی

یوگا ہماری کائنات میں امن لاتا ہے: مودی

میسور، 21 جون : وزیر اعظم نریندر مودی نےاس سال یہاں کے تاریخی میسورپیلس میں منعقدہ یوگا کے 8ویں بین الاقوامی دن میں حصہ لیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ یوگا سے نہ صرف کسی انسان کو ہی سکون کا احساس ہوتا ہے بلکہ یوگا کائنات میں امن لاتا ہے۔ مسٹرمودی نے قدیم ہندوستان […]

کووڈ ویکسینیشن میں 196.18 کروڑ ویکسین استعمال کی گئیں

کووڈ ویکسینیشن میں 196.18 کروڑ ویکسین استعمال کی گئیں

نئی دہلی، 20 جون: قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت ملک بھر میں 196.18 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے پیر کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 196 کروڑ 18 لاکھ 66 ہزار 707 ویکسین دی گئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں […]

اگنی ویروں کے لیے پولیس فورس اور آسام رائفلز میں 10 فیصد سیٹیں مختص

اگنی ویروں کے لیے پولیس فورس اور آسام رائفلز میں 10 فیصد سیٹیں مختص

نئی دہلی ، 18 جون: اگنی پتھ اسکیم کے خلاف احتجاج کرنے والے نوجوانوں کو اعتماد میں لینے کی سمت میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے حکومت نے سنٹرل پولیس فورس اور آسام رائفلز میں اگنی ویروں کے لیے 10 فیصد سیٹیں مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ اگنی ویروں کے پہلے […]

ضلع ڈوڈہ کے بھدرواہ قصبے میں نویں روز بھی کرفیو جاری، ضلع کی مساجد کے باہر اضافی فورسز تعینات

ضلع ڈوڈہ کے بھدرواہ قصبے میں نویں روز بھی کرفیو جاری، ضلع کی مساجد کے باہر اضافی فورسز تعینات

جموں،17 جون :  جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے بھدرواہ قصبے میں جمعے کو مسلسل نویں روز بھی کرفیو نافذ رہا۔ادھر حکام نے جمعے کے پیش نظر ضلع بھر کی مساجد کے باہر احتیاطی طور پر اضافی فورسز کو تعینات کر رکھا ہے۔ بتادیں کہ بھدرواہ قصبے میں بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما، […]

آرمی چیف نے نوجوانوں سے اگنی پتھ اسکیم سے استفادہ کرنے کی اپیل کی

آرمی چیف نے نوجوانوں سے اگنی پتھ اسکیم سے استفادہ کرنے کی اپیل کی

نئی دہلی ، 17 جون: افواج کی تینوں سروسزمیں جوانوں کی بھرتی کی نئی اسکیم اگنی پتھ کے خلاف ملک کی کئی ریاستوں میں احتجاجی مظاہروں کے درمیان آرمی چیف جنرل منوج پانڈے نے کورونا وباء کے سبب گزشتہ دو برسوں سے بھرتی سے محروم سے اپیل کی کہ وہ فوج میں شامل ہونے کے […]

نوجوانوں کواگنی پتھ اسکیم کا فائدہ اٹھانا چاہیے:راجناتھ ، شاہ

نوجوانوں کواگنی پتھ اسکیم کا فائدہ اٹھانا چاہیے:راجناتھ ، شاہ

نئی دہلی، 17 جون: اگنی پتھ اسکیم کے خلاف ملک بھر میں نوجوانوں کی شدید تحریکوں کے درمیان وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے بھرتی سے محروم رہ جانے والے طلبہ جلد ہی شروع ہونے والی اس اسکیم […]

بہارمیں اگنی پتھ اسکیم کی مخالفت میں آتش زنی اور توڑ پھوڑ جاری

بہارمیں اگنی پتھ اسکیم کی مخالفت میں آتش زنی اور توڑ پھوڑ جاری

پٹنہ ، 17 جون:  مرکزی حکومت کی ’اگنی پتھ‘ اسکیم کے خلاف پرتشدد احتجاج کرنے والے امیدواروں نے آج مسلسل تیسرے دن بہار کے مختلف اضلاع میں ریلوے کو نشانہ بناتے ہوئے توڑ پھوڑ اور آتش زنی کی ۔ پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ اگنی پتھ اسکیم کے خلاف فوج میں بھرتی کے امیدوار […]

دھرم شالہ پہنچنے پر مودی کا پرتپاک استقبال

دھرم شالہ پہنچنے پر مودی کا پرتپاک استقبال

دھرم شالہ، 16 جون: وزیر اعظم نریندر مودی کا جمعرات کے روز ہماچل پردیش کے دھرم شالہ پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ مسٹرمودی کا ہیلی کاپٹرآج دھرم شالہ کے سنتھیٹک ٹریک میدان پر اترا۔ وزیر اعلی جئے رام ٹھاکر نے ہماچل ٹوپی اور مفلر پیش کرکے ان کا استقبال کیا ۔ اس دوران ریاستی […]