صدرمرمو اور وزیراعظم مودی نے گنیش چترتھی پر ملک کے عوام کو دی مبارکباد

صدرمرمو اور وزیراعظم مودی نے گنیش چترتھی پر ملک کے عوام کو دی مبارکباد

نئی دہلی، 31 دسمبر : صدر دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز گنیش چترتھی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی۔ محترمہ مرمو نے ٹویٹ کیا ’’گنیش چترتھی پر اہل وطن کو مبارکباد۔ وگھناہرتا اور منگل مورتی بھگوان گنیش علم، کامیابی اور خوش قسمتی کی علامت ہیں۔ میری تمنا […]

مودی کیرالہ اور کرناٹک کا دورہ کریں گے

مودی کیرالہ اور کرناٹک کا دورہ کریں گے

نئی دہلی، 30 اگست: وزیر اعظم نریندر مودی یکم اور 2 ستمبر کو کرناٹک اور کیرالہ کا دورہ کریں گے اور وہ 2 ستمبر کو کوچی میں پہلے دیسی طیارہ بردار بحری بیڑے آئی این ایس وکرانت کو قوم کے نام وقف کریں گے، جس کے ساتھ وہ باضابطہ طور پر بحریہ میں شامل ہوجائے […]

پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

نئی دہلی،/  بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمت ایک بار پھر 100 ڈالر فی بیرل کو عبور کرنے کے باوجودپیٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ گھریلو آئل مارکیٹنگ کمپنی بھارت پٹرولیم کے مطابق گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ ہلی میں […]

ملک میں کورونا وائرس کے 7591 نئے معاملوں کی تصدیق

نئی دہلی/ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 7591 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ نئے کیسز سے زیادہ صحت یاب ہونے والے مریضوں کی وجہ سے ایکٹو کیسز 85 ہزار سے نیچے آ گئے ہیں۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے پیر کو بتایا کہ صبح 7 بجے تک […]

راجناتھ سنگھ تین روزہ دورے پر آج لکھنؤ پہنچیں گے

راجناتھ سنگھ تین روزہ دورے پر آج لکھنؤ پہنچیں گے

لکھنؤ، / وزیر دفاع اور لکھنؤ کے رکن پارلیمنٹ راج ناتھ سنگھ اپنے پارلیمانی حلقے کے تین روزہ دورے پر جمعہ کو یہاں پہنچیں گے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لکھنؤ میٹروپولیٹن کے صدر مکیش شرما نے بتایا کہ وزیر دفاع شام 4:30 بجے یہاں واقع اموسی ہوائی اڈے پر پہنچیں گے۔ یہاں سے […]

کووڈ ویکسینیشن میں 211.13 کروڑ سے زیادہ ویکسین لگیں

کووڈ ویکسینیشن میں 211.13 کروڑ سے زیادہ ویکسین لگیں

نئی دہلی، 26 اگست :ملک بھر میں قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت 211.13 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک دو ارب 11 کروڑ 13 لاکھ 94 ہزار 649 ویکسین لگائی جا چکی ہیں۔ وزارت نے […]

ملک میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 4.37 کروڑ سے زیادہ

ملک میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 4.37 کروڑ سے زیادہ

نئی دہلی، 26 اگست : ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13,528 لوگوں نے کورونا انفیکشن (کووڈ-19) سے نجات پائی۔ اب تک کل 4,37,70,913 لوگ کورونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ری کوری کی شرح 98.61 فیصد ہے۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے جمعہ کو کہا کہ صبح 7 بجے تک […]

پانچ سے زیادہ ریاستوں میں کورونا کیسز میںا ضافہ

پانچ سے زیادہ ریاستوں میں کورونا کیسز میںا ضافہ

نئی دہلی، 25 اگست /ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کیرالہ، مہاراشٹر، پنجاب، اتراکھنڈ اور راجستھان میں کورونا وائرس (کووڈ-19) وبا کے سب سے زیادہ فعال کیسز میں اضافہ ہواہے اور اس دوران اس بیماری سے 31 لوگوں کی موت ہونے سے اموات کی تعداد 527488 تک پہنچ گئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت اور […]

ایس سی او ممالک کو دہشت گردی کے خاتمے کے لیے متحد ہونا چاہیے: راج ناتھ

ایس سی او ممالک کو دہشت گردی کے خاتمے کے لیے متحد ہونا چاہیے: راج ناتھ

    نئی دہلی، 24 اگست :وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے ممالک سے دہشت گردی کی تمام شکلوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا مطالبہ کیا۔ بدھ کو ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے ممالک کے وزرائے دفاع کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

ٹرانس جینڈر افراد بھی اب آیوشمان بھارت یوجنا کا فائدہ اٹھا سکیں گے

ٹرانس جینڈر افراد بھی اب آیوشمان بھارت یوجنا کا فائدہ اٹھا سکیں گے

نئی دہلی، 24 اگست: ٹرانسجینڈر کمیونٹی کو بہتر صحت اور طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت نے بدھ کو یہاں نیشنل ہیلتھ اتھارٹی کے ساتھ یہاں مفاہمت نامہ (ایم او یو) پر دستخط کیے جس کے تحت ٹرانس جینڈر افراد کو آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا […]