مودی 5G خدمات کے دور کا آغاز کریں گے

مودی 5G خدمات کے دور کا آغاز کریں گے

نئی دہلی، 01 اکتوبر : وزیر اعظم نریندر مودی انڈین موبائل کانفرنس (آئی ایم سی) کے چار روزہ پروگرام کا افتتاح کریں گے اور اب سے تھوڑی دیر بعد نئی دہلی کے پرگتی میدان میں ملک میں 5 جی موبائل خدمات کا آغاز کریں گے۔ یہ آئی ایم سی کا چھٹا ایڈیشن ہے، اس کا […]

کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کمی

کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کمی

نئی دہلی، 01 اکتوبر : تجارتی ایل پی جی سلنڈر (ایل پی جی) کی قیمتوں میں ہفتہ کو 25.5 روپے فی سلنڈر کی کمی کی گئی ہے۔ انڈین آئل کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے مطابق کمی کا اطلاق آج سے ہوگا۔ تجارتی استعمال کے لیے 19 کلو کے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت اب […]

تین ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی تقرری کی سفارش

تین ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی تقرری کی سفارش

نئی دہلی، 30 ستمبر : سپریم کورٹ کالجیم نے اڑیسہ، کرناٹک اور جموں و کشمیر ہائی کورٹس کے چیف ججوں کی تقرری کی سفارش کی ہے چیف جسٹس آف انڈیا یو یو للت کی سربراہی والی اس کالجیم کی 28 ستمبر کو ہونے والی میٹنگ میں تقرری کے علاوہ کئی ہائی کورٹس کے ججوں کے […]

لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان نے سی ڈی ایس کا عہدہ سنبھال لیا

لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان نے سی ڈی ایس کا عہدہ سنبھال لیا

نئی دہلی، 30 ستمبر: لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان (ریٹائرڈ) نے پیر کو نئے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) کا عہدہ سنبھال لیا۔ لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان ملک کے دوسرے سی ڈی ایس ہیں۔ چارج سنبھالنے سے قبل صبح وہ نیشنل وار میموریل گئے اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ دفتر پہنچنے پر […]

مودی نے پہلی بار وندے بھارت ٹرین کی سواری کی

مودی نے پہلی بار وندے بھارت ٹرین کی سواری کی

احمد آباد، 30 ستمبر: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز آتم نربھر بھارت کی نئی پہچان بنی ’وندے بھارت ایکسپریس ٹرین‘ کو گاندھی نگر کیپیٹل اسٹیشن پر ہری جھنڈی دکھائی اور کالوپور واقع احمد آباد اسٹیشن تک کا سفربھی کیا۔ جب وہ گاندھی نگر اسٹیشن پر پہنچے تو وزیر اعظم کے ساتھ گجرات […]

ششی تھرور نے کانگریس صدر کے لیے نامزدگی داخل کیا

ششی تھرور نے کانگریس صدر کے لیے نامزدگی داخل کیا

نئی دہلی، 30 ستمبر : کانگریس کے سینئر لیڈر ششی تھرور نے جمعہ کو کانگریس صدر کے عہدے کے لئے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ مسٹر تھرور شروع ہی سے پارٹی صدر کے عہدے کے لیے میدان میں ہیں۔ کاغذات نامزدگی لینے سے پہلے انہوں نے کانگریس صدر سونیا گاندھی سے بھی ملاقات کی تھی […]

وزارت داخلہ نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کو غیر قانونی تنظیم اعلان کیا

وزارت داخلہ نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کو غیر قانونی تنظیم اعلان کیا

نئی دہلی، 28 ستمبر: مرکزی وزارت داخلہ نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) اور اس سے منسلک تنظیموں کو غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے پر غیر قانونی تنظیم اعلان کیا ہے۔ وزارت نے اس تنظیم پر فوری طور پر 5 سال کے لئے پابندی عائد کر دی ہے۔ وزارت داخلہ نے […]

وزیر اعظم یکم اکتوبر کو ملک میں 5G سروس کا آغاز کریں گے

وزیر اعظم یکم اکتوبر کو ملک میں 5G سروس کا آغاز کریں گے

نئی دہلی، 27 اکتوبر : وزیر اعظم نریندر مودی یکم اکتوبر کو ملک کی پانچویں جنریشن ٹیلی کام سروس 5G کا آغاز کریں گے۔ مسٹر مودی انڈیا موبائل کانگریس (آئی ایم سی) کے افتتاح کے موقع پر اس سروس کا آغاز کرنے والے ہیں جو یکم اکتوبر سے 4 اکتوبر تک دارالحکومت کے پرگتی میدان […]

گزشتہ 24 گھنٹے میں 12 ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہ

گزشتہ 24 گھنٹے میں 12 ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہ

نئی دہلی، 26 ستمبر : ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12 ریاستوں اور چار مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورنا کے معاملات میں اضافہ ہوا ہے اور دیگر ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اس کے معاملات میں کمی دیکھی گئی ہے۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے […]

ریلائنس کی کیلکس کمپنی میں 20 فیصد کی حصہ داری

ریلائنس کی کیلکس کمپنی میں 20 فیصد کی حصہ داری

نئی دہلی: مکیش امبانی کی قیادت والی ریلائنس نیو انرجی لمیٹڈ (آر این ای ایل) کیلیفورنیا میں واقع سولر ٹیک کمپنی کیلکس میں 20 فیصد حصہ داری کے لیے1.2 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ آر این ای ایل نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا کہ کمپنی نے سرمایہ کاری کے لیے حتمی […]