صدرمرمو اور وزیراعظم مودی نے گنیش چترتھی پر ملک کے عوام کو دی مبارکباد

صدرمرمو اور وزیراعظم مودی نے گنیش چترتھی پر ملک کے عوام کو دی مبارکباد

نئی دہلی، 31 دسمبر : صدر دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز گنیش چترتھی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی۔

محترمہ مرمو نے ٹویٹ کیا ’’گنیش چترتھی پر اہل وطن کو مبارکباد۔ وگھناہرتا اور منگل مورتی بھگوان گنیش علم، کامیابی اور خوش قسمتی کی علامت ہیں۔ میری تمنا ہے کہ شری گنیش کے آشیر واد سے سبھی کی زندگی میں خوشی، امن اور خوشحالی آئے‘‘۔

وہیں مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا،

یتو بدھیر گیان ناشو موموکشو:، یت سمپدو بھکت سنتوشکا: سیو: یتو وگھناشو یت کاریہ سدھی، سدا تم گنیسم نامامو بھجامہ۔ آپ کو گنیش چترتی کی بہت بہت مبارکباد۔ گنپتی بپا موریا!

گنیش چترتھی پر نیک خواہشات۔ بھگوان شری گنیش کی کرپا ہمیشہ بنی رہے۔

یو این آئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.