بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
12.9 C
Srinagar

 ہماری کورونا کے بارے میں سمجھ بہتر ہو چکی ہے، وزیر اعظم مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، ’’اب ہم وبائی مرض کے بارے میں بہتر فہم رکھتے ہیں جو ہماری جنگ کی حکمت عملی کو مستحکم بناتی ہے۔ ہمارے پاس ویکسین ہے جو جان بچانے اور وبائی بیماری کو شکست دینے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ہندوتان کو اپنے سائنس دانوں پر فخر ہے جنہوں نے کورونا کی ویکسینوں پر پر کام کیا۔‘‘

Popular Categories

spot_imgspot_img