سنو کلیئرنس مشینیں،بلڈوزر اور ٹریکٹر

سنو کلیئرنس مشینیں،بلڈوزر اور ٹریکٹر

تحریر:شوکت ساحل موسم سرما کے دوران وادی کشمیر میں برفباری ہونا عام بات ہے ۔ہمالیہ کی گود اور چہاروں اطراف سے پہاڑوں سے ڈھکی وادی کوقدرت نے بیش بہا خزانوں سے نوازا ۔ خوبصورتی کے لحاظ سے وادی کشمیر پوری دنیا میں جنت ِ بے نظیر کا درجہ رکھتی ہے ۔شاعر بھی کہنے پر مجبور […]

معاشرتی امن و استحکام۔۔۔

معاشرتی امن و استحکام۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل بچوں کا مستقبل سنوارنے میں تعلیم اور مختلف افراد کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ تعلیم کی اہمیت اور افادیت ہر دوریا عہد میں مسلمہ رہی ہے۔ اسلام میں علم کی حصولیابی کو لازمی قرار دیا گیا ہے، کیونکہ بغیر علم کے مذہبی اعمال کی اہمیت جاتی رہتی ہے۔ سماج میں اپنا کردار […]

دُنیا پہ غرور کیوں…….؟

دُنیا پہ غرور کیوں…….؟

دُنیا کے حصول کیلئے انسان کا مغرور ہونا انسان کو اللہ کی رحمت سے مفرور بناتا ہے ۔یہ بات تمام شکوک وشبہات سے بالاتر ہے کہ دنیا آخر کارفنا ہونے والی ہے اور دنیا کی ہر چیز بھی فنا ہونے والی ہے ۔ کائنات کا ذرہ ذرہ ذرّوں اور تنکوں کی طرح ہوا میں اُڑ […]

ڈیجیٹل میدان اور نوجوان۔۔۔۔

ڈیجیٹل میدان اور نوجوان۔۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل 5اکتوبر2020کو وزیر اعظم نریندر مودی نے ”سماج کو بااختیار بنانے کے لیے ذمہ دار مصنوعی ذہانت 2020 سمٹ“ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاتھا”سماج کو بااختیار بنانے کے لیے ذمہ دار مصنوعی ذہانت سمٹ ریز کا خیر مقدم ہے۔ مصنوعی ذہانت پر مذاکرات کی حوصلہ افزائی کرنے کی یہ ایک بڑی […]

دور رس پالیسی کی ضرورت

دور رس پالیسی کی ضرورت

وادی میں زور دار برف بھاری سے پیدا شدہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے اگرچہ انتظامیہ نے ہنگامی بنیادوں پر ٹاسک فورس تشکیل دئیے تھے اور لوگوں کو راحت پہنچانے کیلئے کارگر اقدامات اُٹھائے ۔ تاہم پھر بھی کئی علاقوں میں ابھی بھی پاﺅر سپلائی بحال نہیں ہوئی ہے ،پہاڑی علاقوں میں ابھی بھی لوگوں کو […]

حقیقت کا آئینہ ۔۔۔

حقیقت کا آئینہ ۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل عمل کی بنیاد پر ہی انسانی زندگی کندن بنتی ہے۔ بد اعمالی سے تباہی و بربادی اس کا مقدر بن جاتی ہے۔ خیر اور شر دوونوں ہی انسان کی سرشت میں شامل ہیں۔ نیکی اور برائی کی دونوں راہیں انسان کے سامنے ہیں۔اللہ تعالیٰ نے دونوں میں فرق کی شناخت کے لیے انسان […]

ڈرگ خطرناک ہتھیار

ڈرگ خطرناک ہتھیار

جموں وکشمیر میںڈر گ مافیا کا اچانک سرگرم ہونے کے پیچھے کون سے محرکات کارفر ہیں ۔یہ غالباً عام لوگ نہیں جانتے ہیں جہاں تک خاص لوگوں کا تعلق ہے وہ اس پورے معاملے کی نسبت بہتر ڈھنگ سے سوچتے ،سمجھتے اور جانتے ہیں ۔جموں وکشمیر کے ہونہار ،قابل اور ذہین لوگوں کی ایک خاصیت […]

لیزی ماما ! میری بیٹری لو ہوگئی

لیزی ماما ! میری بیٹری لو ہوگئی

تحریر:شوکت ساحل یہ واقعہ دلچسپ بھی ہے اور ہمارے لئے لمحئہ فکریہ بھی ۔احمد کو جب چوٹ لگی تو اُس نے اپنی ماں کو آواز دیتے ہوئے کہا ’لیزی ماما ،ماما ! میری بیٹری لو ہوگئی ‘۔ماں پہلے اپنی اولاد کی اس حرکت کو شرارت سمجھنے لگی اور اَ ن سُنا کردیا ۔لیکن ماں کی […]

پُول کھل جاتی ہے

پُول کھل جاتی ہے

اعتبار کس پر کیا جائے اور کس پر بھی نہیں ؟یہ عوامی حلقوں میں ایک بہت بڑا سوال ہے ۔ اکثر لوگوں کا کہنا ہے کہ چند افسرا ن جموںوکشمیر کو زوال کی طرف لے جانا چاہتے ہیں کیونکہ وہ صرف اپنے ذاتی فائدے کیلئے چند ایسے چرب زبان لوگوں کےساتھ مل کر دن رات […]

کتب خانے اور کتب بینی ۔۔۔۔۔

کتب خانے اور کتب بینی ۔۔۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل اس حقیقت سے قطعی طور پر انکار نہیں کیا جاسکتا ہے کہ آج کے تیز رفتار دور نے کتب بینی کے رجحان کو نہ صرف شدید دھچکہ دیا بلکہ اب یہ رجحان ختم ہونے کی کگار پر پہنچ گیا ہے ۔ انٹر نیٹ نے پوری دنیا میں ایک انقلاب بپا کرکے پوری دنیا […]