ڈبلیو ایچ او نے چین کی دونوں کورونا ویکسین کو کارگر قرار دیا

ڈبلیو ایچ او نے چین کی دونوں کورونا ویکسین کو کارگر قرار دیا

جنیوا ،/ عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ماہر کمیٹی کے مطابق چین کی دوا ساز کمپنی سینوفارم اور سینووک کی کورونا ویکسین ڈبلیو ایچ او کے طے شدہ معیار کے مطابق کار گر پائی گئی ہے ۔ ڈبلیو ایچ او کے اسٹریٹجک ایڈوائزری گروپ کے سربراہ ایلیجینڈرو کرویوٹو نے کہا کہ دونوں ویکسین […]

امریکہ میں کووڈ ۔19 سے 5.52 لاکھ سے زیادہ ہلاکتیں

امریکہ میں کووڈ ۔19 سے 5.52 لاکھ سے زیادہ ہلاکتیں

واشنگٹن ،/ عالمی وبا کورونا وائرس ( کووڈ ۔19 ) سے شدید دوچار امریکہ میں اس وبا سے اب تک 5.52 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔ امریکہ میں یہ وبا خوفناک شکل اختیار کر چکی ہے اور اب تک 3.04 کروڑ سے زیادہ افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی […]

امریکہ سمیت 14 ممالک کو کرونا کے ماخذ سے متعلق ڈبلیو ایچ او کی تحقیقات پر تحفظات

امریکہ سمیت 14 ممالک کو کرونا کے ماخذ سے متعلق ڈبلیو ایچ او کی تحقیقات پر تحفظات

نیوز ڈیسک سرینگر/    امریکہ اور دیگر 13 ملکوں نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے کرونا وبا کے ماخذ سے متعلق جاری کردہ حالیہ رپورٹ پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے منگل کو اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں دیگر 13 ملکوں کے […]

امریکہ کے الاسکا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، پانچ افراد ہلاک ، ایک زخمی

امریکہ کے الاسکا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، پانچ افراد ہلاک ، ایک زخمی

واشنگٹن/ امریکہ کے صوبہ الاسکا کے نک گلیشیر پر ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ، جس میں پانچ افراد ہلاک اور ایک شدیدطور پر زخمی ہوگیا۔ اس کی اطلاع الاسکا کے محکمہ پبلک سیفٹی نے اتوار کے روز ایک بیان جاری کرتے ہوئے دی ۔ بیان کے مطابق الاسکا کے افسران کو رات […]

شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر بائیڈن کی ‘ردِ عمل’ کی دھمکی

شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر بائیڈن کی ‘ردِ عمل’ کی دھمکی

سیول: شمالی کوریا نے نئے گائیڈڈ میزائل کے تجربے کی تصدیق کی ہے جبکہ امریکی صدر جوبائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ اگر پیانگ یانگ نے جوہری تنصیبات سے متعلق بات چیت میں تعطل کے دوران صورتحال کشیدہ کی تو اسے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق شمالی […]

میکسیکو میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ سے متجاوز

میکسیکو میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ سے متجاوز

میکسیکو سٹی میکسیکو میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 584 افراد کی ہلاکت کے ساتھ ہی اموات کی مجموعی تعداد 2،00،211 ہوگئی۔ میکسیکو کی وزارت صحت نے یہ اطلاع دی ہے۔ وزارت نے بتایا کہ اسی عرصے کے دوران اس جان لیوا اور مہلک ترین وائرس کے 5،787 نئے […]

جسٹن ٹروڈو اور ارسولا وان ڈیر لین نے کووڈ ۔19 کے معاملے پر بات چیت کی

جسٹن ٹروڈو اور ارسولا وان ڈیر لین نے کووڈ ۔19 کے معاملے پر بات چیت کی

اوٹاوا ، 25 مارچ :  کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کورونا وائرس ( کووڈ-19) کے معاملے پر یورپی کمیشن کی صدر اروسولا وان ڈیر لین سے بات چیت کی ۔ یہ اطلاع کنیڈا کے وزیر اعظم کے دفتر نے دی۔ وزیر اعظم کے دفتر نے کہا ’’ آج وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے […]

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ سے تجاوز

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ سے تجاوز

واشنگٹن، 25 مارچ : امریکہ میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔ امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کی ایک رپورٹ کے مطابق یہاں اس وبا سے اب تک 3،00،01،245 افراد متاثر ہوئے ہیں ، جبکہ 5،45،053 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ عالمی ادارۂ صحت نے 11 […]

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 4،831 نئے کیسز ، 51 افراد ہلاک

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 4،831 نئے کیسز ، 51 افراد ہلاک

اورنگ آباد،24 مارچ :  مہاراشٹر کے خطہ مراٹھواڑہ میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے کیسز میں بے تحاشا اضافہ کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4،831 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 51 مریضوں کی موت ہوگئی۔ علاقہ کے ہیلتھ افسران نے بدھ کے روز یہ تفصیلات بتائیں ۔ خطہ کے تمام ضلع […]

امریکہ کے پاس مئی کے اختتام تک کووڈ ویکسین کی 60 کروڑ خوراکیں دستیاب: بائیڈن

امریکہ کے پاس مئی کے اختتام تک کووڈ ویکسین کی 60 کروڑ خوراکیں دستیاب: بائیڈن

واشنگٹن ، 24 مارچ: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ملک میں مئی کے اختتام تک کوڈ ویکسین کی 60 کروڑ خوراکیں دستیاب ہوں گی۔ مسٹر بائیڈن نے منگل کی شام ایک پریس کانفرنس میں کہا ’’مئی کے آخر تک ہمارے پاس تقریبًا ہر امریکی کو ویکسینیشن کرنے کے لئے 60 کروڑ خوراکیں دستیاب […]