مصر کی عدالتی تاریخ کا انوکھا واقعہ، جج نے اپنے ہی خلاف سزا کا فیصلہ سنا دیا!

مصر کی عدالتی تاریخ کا انوکھا واقعہ، جج نے اپنے ہی خلاف سزا کا فیصلہ سنا دیا!

دوسروں کے خلاف فیصلے سنانا تو ججوں کا کام ہے مگر کوئی جج اپنے ہی خلاف فیصلہ سناتے ہوئے خود کو جرمانہ کی سزا سنائے یہ حیران کن ہے قاہرہ: دوسروں کے خلاف کیسز کے فیصلے سنانا تو ججوں کا کام ہوتا ہے مگر کوئی جج اپنے ہی خلاف فیصلہ سناتے ہوئے خود کو جرمانہ […]

دنیا میں کورونا وائرس سے 29 لاکھ سے زیادہ ہلاکتیں

دنیا میں کورونا وائرس سے 29 لاکھ سے زیادہ ہلاکتیں

واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی ، 9 اپریل ( یواین آئی) دنیا میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کا قہر جاری ہے اوراس کی سنگینی روز بروزبڑھتی جارہی ہے۔ اس جان لیوا اور موذی وبا سے 29 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک اور 13.3 کروڑ سے افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ امریکہ کی جان ہاپکنز […]

امریکا کا پاکستان، بھارت پر براہ راست مذاکرات کیلئے زور

امریکا کا پاکستان، بھارت پر براہ راست مذاکرات کیلئے زور

امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کے فیصلے پر تبصرے سے انکار کیا، تاہم اس کا کہنا تھا کہ دونوں پڑوسی ممالک کو تعلقات معمول پر لانے کے لیے براہ راست مذاکرات کرنے چاہیے۔ میڈیا رپورٹس  کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اس پیشرفت […]

ماحولیاتی تبدیلی: جان کیری ایشیائی ملکوں کے دورے پر

ماحولیاتی تبدیلی: جان کیری ایشیائی ملکوں کے دورے پر

ماحولیات کے لیے امریکی صدر کے خصوصی ایلچی کے طور پر اپنے پہلے غیر ملکی دورے میں جان کیری امریکہ، چین اور دیگر ملکوں کے درمیان ماحولیاتی تبدیلیوں پر تعاون کرنے پر زور دے رہے ہیں۔وائس آف امریکہ کے نامہ نگار فاریسٹ کونگ کی رپورٹ کے مطابق، جان کیری کا کہنا ہے کہ کوئی ایک […]

بائیڈن انتظامیہ کا فلسطینی امداد بحال کرنے کا پروگرام

بائیڈن انتظامیہ کا فلسطینی امداد بحال کرنے کا پروگرام

واشنگٹن، / سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فلسطینیوں کی روکی گئی امداد کو نئی امریکی انتظامیہ اسے بحال کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ سابق صدر نے فلسطین کی 235 ملین ڈالر امداد روک دی تھی۔ امریکہ کی جانب سے دی جانے والی اس امداد میں سے دو تہائی حصہ اقوام متحدہ کے […]

برطانیہ میں بچوں پرایسٹرا زینیکا کے کووڈ ٹیکے کے ٹرائل پر روک

برطانیہ میں بچوں پرایسٹرا زینیکا کے کووڈ ٹیکے کے ٹرائل پر روک

لندن،/ آکسفورڈ یونیورسٹی نے کہا کہ اس نے ایسٹرا زینیکا کی کورونا وائرس بیماری کے چھ سے 17 برس کے بچوں اور چھوٹے بچوں کے لئے تیار ویکسین کے ٹرائل پر روک لگادی ہے۔ دی وال اسٹریٹ جنرل (ڈبلیو ایس جے) نے یہ رپورٹ دی ہے۔ آکسفورڈ کے ترجمان نے منگل کو کہا کہ ٹرائل […]

آسٹریلیا میں سخت لاک ڈاؤن کی میعاد میں 18 اپریل تک توسیع

آسٹریلیا میں سخت لاک ڈاؤن کی میعاد میں 18 اپریل تک توسیع

ویانا/ عالمی وبا کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے آسٹریلیا کی راجدھانی ویانا اور آس پاس کے علاقوں میں نافذ سخت لاک ڈاؤن کی مدت میں 18 اپریل تک کی توسیع کردی گئی ہے۔ یہ اطلاع چانسلر سیبسٹین کُرز نے منگل کے روز دی۔انہوں نے کہا کہ ’’ویانا، لوئر آسٹریلیا اور برگ لینڈ کے […]

برازیل میں ایک دن میں کورونا سے چار ہزار سے زیادہ لوگوں کی موت

برازیل میں ایک دن میں کورونا سے چار ہزار سے زیادہ لوگوں کی موت

برازیلیا،/ برازیل میں پہلی بار، کورونا سے ایک دن میں ریکارڈ 4000 سے زائد افراد کی جانیں گئیں۔بی بی سی کی رپورٹ میں منگل کے روز کہا گیا ہے کہ نئی اموات کے اعداد و شماور کے بعد اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد 337000 ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسپتال میں داخل ہونے […]

انڈونیشیا میں طوفانی بارش ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 50 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں طوفانی بارش ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 50 افراد ہلاک

جکارتہ/ انڈونیشیا میں گزشتہ دودنوں سے جاری طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے اب تک 50 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔عالمی میڈیا سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق انڈونیشیا کے مشرقی صوبہ میں مسلسل ہونے والی طوفانی بارشوں نے سیلاب کی شکل اختیار کرلی جبکہ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سیلابی ریلے […]

وبا کے دوران سبھی ممالک تعلیم کا تحفظ کریں: اینٹونیو گٹیریس

وبا کے دوران سبھی ممالک تعلیم کا تحفظ کریں: اینٹونیو گٹیریس

ماسکو،/اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گٹیریس نے سبھی ممالک سے کورونا وائرس سے متعلق لاک ڈاؤن کے درمیان تعلیم کو بچانے کی اپیل کی ہے۔ مسٹر گٹیریس جمعہ کی تاخیر شب ٹوئٹر پیج پر لکھا ’’اس فیصلہ کن گھڑی میں، سبھی ممالک سے تعلیم کےتحفظ اور محدود ایکسز ڈیوائسز کی ریکوری کے استعمال، ڈیجیٹل […]