برازیل میں کووڈ-19 کے 78،000 نئے کیسز

برازیل میں کووڈ-19 کے 78،000 نئے کیسز

ماسکو ، 8 مئی (اسپوتنک) برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ -19 کے نئے 78،886 کیسز سامنے آنے سےکورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 15،082،449 ہوگئی ۔ وزارت صحت نے جمعہ کے روز یہ اطلاع دی ۔ وزارت کے مطابق اسی دوران 2،165 ہلاکتوں سے ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 419،114 ہوگئی […]

افغانستان سے افواج کے انخلا کے حق میں ہیں دو تہائی امریکی

افغانستان سے افواج کے انخلا کے حق میں ہیں دو تہائی امریکی

واشنگٹن/ افغانستان میں تعینات امریکی افواج کے انخلا کے تعلق سے امریکی صدر جو بائیڈن کے فیصلے کی ملک کے دوتہائی لوگوں نے حمایت کی ۔ چارلس کوچ انسٹی ٹیوٹ کے ایک سروے میں یہ حقائق سامنے آئے ہیں ۔ آئندہ ستمبر تک امریکی افواج کے انخلا کے کے تعلق سے عام لوگوں سے رائے […]

کولمبیا : احتجاجی مظاہروں میں 31 افراد کی موت ، ہزاروں زخمی

کولمبیا : احتجاجی مظاہروں میں 31 افراد کی موت ، ہزاروں زخمی

میکسیکو سٹی/ کولمبیا میں محصول اصلاحات کے خلاف ملک گییراحتجاجی مظاہروں کے دوران مرنے والوں کی تعداد 31 ہوگئی ہے جبکہ 87 افراد لاپتہ ہیں ۔ وہیں 1220 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ ڈویلپمنٹ اینڈ پیس اسٹڈی انسٹی ٹیوٹ کے مطابق 28 اپریل سے 4 مئی کے درمیان ہونے والے مظاہروں کے دوران 31 […]

چین میں طوفانی بگولوں سے تباہی ، 11 افراد ہلاک، ہورڈنگز، درخت اور کھمبے اکھڑ گئے

چین میں طوفانی بگولوں سے تباہی ، 11 افراد ہلاک، ہورڈنگز، درخت اور کھمبے اکھڑ گئے

بیجنگ/ چین میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی اور اس سے ہونے والے مختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے مشرقی شہر نین ٹونگ میں انڈوں جتنے اولے برسے جبکہ ہواؤں کے جھکڑ نے ہورڈنگز، درخت اور کھمبے اکھاڑ پھینکے۔ مختلف حادثات میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے […]

عمان میں 8 سے 15مئی تک آمدورفت پر پابندی عائد

عمان میں 8 سے 15مئی تک آمدورفت پر پابندی عائد

دبئی،3اپریل(ایواین آئی) عمان میں کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے 8 تا 15مئی شام 7 سے صبح 4 بجے تک آمدورفت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ 8 سے 15مئی تک دن کے اوقات میں تجارتی سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد کی گئی ہیں۔ دوسر ی جانب آج سے سعودی عرب کی تمام […]

فرانس نے آٹھ جدید ترین آکسیجن جنریٹر بھیجے ، چار کو دہلی میں نصب کرنے کا فیصلہ

فرانس نے آٹھ جدید ترین آکسیجن جنریٹر بھیجے ، چار کو دہلی میں نصب کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی/کووڈ19 کے دور میں ہندوستان کی مدد کیلئے فرانس سے پہلی کھیپ آج صبح یہاں پہنچی ہے جس میں اسپتال میں آکسیجن تیار کرنے والے آٹھ جدید ترین پلانٹ شامل ہیں۔ ذرائع نے یہاں بتایا کہ فرانسیسی حکومت نے یہ سامان ہند ریڈ کراس سوسائٹی کے توسط سے ہندوستانی حکومت کے حوالے کیا۔ ذرائع […]

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 32 لاکھ سے بڑھ گئیں

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 32 لاکھ سے بڑھ گئیں

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ساڑھے 7 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وباء سے 12 ہزار سے زائد […]

امریکہ نے ہندوستان پر سفری پابندیاں عائد کیں

امریکہ نے ہندوستان پر سفری پابندیاں عائد کیں

واشنگٹن/ امریکی صدر جو بائیڈن نے عالمی وبا کووڈ 19 کی نئی قسم کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ہندوستان پر سفری پابندیاں عائد کرنے کافیصلہ کیا ہے جو 4 مئی سے نافذ ہوں گی ۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کے سینڑ فارڈیزیز کنٹرول اینڈ […]

میکسیکو میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، چھ افراد ہلاک

میکسیکو میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، چھ افراد ہلاک

میکسیکو سٹی/ (یواین آئی)/ میکسیکو کی شمالی ریاست نوویو لیون کے ڈیل نارٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گرنے سے کم از کم 6 افراد کی موت ہوگئی۔ ملک کے سول سکیورٹی حکام نے اس حادثے کے بارے میں اطلاع دی ۔ ٹرانسپورٹ کمپنی کا یہ چھوٹا طیارہ سینیگا ڈی فلورس کی میونسپلٹی […]

اسرائیل میں بھگدڑ مچنے سے مرنے والوں کی تعداد 44 ہوگئی

اسرائیل میں بھگدڑ مچنے سے مرنے والوں کی تعداد 44 ہوگئی

تل ابیب،/ (یواین آئی) / اسرائیل میں بھگدڑ مچنے سے 44 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو نے کی اطلاعات ہیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھگدڑ مچنے کا واقعہ شمالی اسرائیل میں یہودوں کے ایک مذہبی مقام ماؤنٹ میرون پر پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھگدڑ مچنے کا […]