اسرائیل اور حماس کی لڑائی کا تیسرا روز، 35 فلسطینی اور پانچ اسرائیلی ہلاک

غزہ میں جنگ تباہ کن قیمت عام شہری ادا کررہے ہیں   عالمی میڈیا سرینگر/اسرائیل اور فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان بدھ کو مسلسل تیسرے روز لڑائی جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم35 فلسطینی اور پانچ اسرائیلی شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اسرائیل نے […]

مسلم اقلیتی ممالک میں ایک مقام پر نماز عید کے 3 اجتماعات ہوسکتے ہیں، سعودی مفتی اعظم

مسلم اقلیتی ممالک میں ایک مقام پر نماز عید کے 3 اجتماعات ہوسکتے ہیں، سعودی مفتی اعظم

سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیزبن عبداللہ الشیخ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے اور اس حوالے سے نافذ پابندیوں کی وجہ سے مسلم اقلیتی ممالک میں اک مقام پر نمازِ عید کے 3 اجتماعات منعقد کیے جاسکتے ہیں۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی مفتی اعظم نے کہا کہ کورونا وائرس کے […]

عالمی ادارہ صحت نے بھارت میں دریافت کورونا کی قسم کو عالمی خطرہ قرار دے دیا

عالمی ادارہ صحت نے بھارت میں دریافت کورونا کی قسم کو عالمی خطرہ قرار دے دیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بھارت میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کو عالمی صحت کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ ڈبلیو ایچ او کی کووڈ 19 کے لیے تشکیل دی گئی ٹیم کی سربراہ ماریہ وان کرکوف نے بتایا کہ بھارتی نظام صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہونے والی کورونا […]

ہیکرز کا حملہ، امریکا کا اہم فیول پائپ لائن نیٹ ورک چوتھے روز بھی بند

ہیکرز کا حملہ، امریکا کا اہم فیول پائپ لائن نیٹ ورک چوتھے روز بھی بند

امریکا کے مشرقی ساحلی پٹی کو نصف ایندھن فراہم کرنے والا اہم پائپ لائن نیٹ ورک سائبر حملے کی وجہ سے گزشتہ 4 روز سے بند ہے جبکہ امریکی حکومت اور امریکا کے فیول پائپ لائن آپریٹرز پائپ لائن نیٹ ورک کو محفوظ بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پائپ […]

امریکہ نے 12 سے 15 کے نابالغوں کی ٹیکہ کاری کی منظوری دی

امریکہ نے 12 سے 15 کے نابالغوں کی ٹیکہ کاری کی منظوری دی

واشنگٹن / امریکہ کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے 12 سے 15 سال کی عمر کے نابالغوں کو فائزر بائیوینٹیک کی کورونا ویکسین کے ہنگامی ٹیکے لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ ایف ڈی اے نے پیر کے روزایک بیان جاری کر کے کہا ’’ آج امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے […]

برکینا فاسو میں 20 دہشت گرد ہلاک ، چار کیمپ تباہ

برکینا فاسو میں 20 دہشت گرد ہلاک ، چار کیمپ تباہ

واگاڈوگو، 11 مئی (ژنہوا) برکینا فاسو میں انسداد دہشت گردی مہم کے تحت تقریباََ 20 دہشت گرد مارے گئے اور 4 دہشت گرد کیمپ تباہ ہو گئے۔ برکینا فاسو کی سرکاری نیوز ایجنسی اے آئی بی نے پیر کے روز یہ اطلا ع دی ۔ ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پانچ مئی سے […]

مغادیشو میں دھماکہ، چھ افراد ہلاک و دیگر چھ زخمی

مغادیشو میں دھماکہ، چھ افراد ہلاک و دیگر چھ زخمی

مغادیشو ،(ژنہوا) /صومالیہ کی راجدھانی موغادیشو کے ضلع وبیری کے پولیس اسٹیشن میں ہوئے ایک خود کش بم دھماکے میں دو سینیئر پولیس افسران سمیت کم از کم چھ افراد ہلاک اور دیگر چھ زخمی ہوگئے ۔ اس کی تصدیق پولیس اور طبی ذرائع نے کی ہے۔صومالی پولیس کے ترجمان صادق عدن علی نے بتایا […]

چین کا راکٹ تباہ ہو کر ’بحر ہند‘ میں گر گیا: چینی میڈیا

چین کا راکٹ تباہ ہو کر ’بحر ہند‘ میں گر گیا: چینی میڈیا

چین کا کہنا ہے کہ اس کا ایک راکٹ جو خلا سے واپس زمین کی طرف آ رہا تھا وہ بحر ہند پر پھٹ گیا اور اس کا ملبہ سمندر بُرد ہو گیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق اس راکٹ کا بڑا حصہ اس وقت تباہ ہو گیا جب راکٹ دوبارہ فضا میں داخل ہونے کی […]

مودی کی توجہ تنقید دبانے پر زیادہ، کووڈ کنٹرول کرنے پر کم: برطانوی جریدے کا تبصرہ

مودی کی توجہ تنقید دبانے پر زیادہ، کووڈ کنٹرول کرنے پر کم: برطانوی جریدے کا تبصرہ

انڈیا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث مسلسل چوتھے روز چار لاکھ سے زیادہ افراد میں کووڈ کی تشخیص ہوئی جبکہ ریکارڈ 4092 افراد اس وائرس کے باعث ہلاک ہوئے۔ دہلی میں مزید ایک ہفتے کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان Getty ImagesCopyright: Getty Images دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی […]

فجی میں زلزلے کے جھٹکے

فجی میں زلزلے کے جھٹکے

ماسکو،8 مئی (اسپوتنک) فجی جزیرے میں ہفتہ کے روز زلزلے کےشدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق مقامی وقت کے مطابق 23.35 بجے آئے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.0 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز لیوکا شہر سے 340 کلومیٹردوراور سطح سے 398 کلومیٹرکی گہرائی میں تھا ۔زلزلے سے کسی […]