جکارتہ، 5 اپریل: انڈونیشیا کے مشرقی صوبے شمالی مالوکو میں منگل کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
موسمیات، آب و ہوا اور جیو فزکس ایجنسی نے بتایا کہ ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 6.0 فیصدتھی۔
یو این آئی

روزنامہ ایشین میل جموں وکشمیر سے شائع ہونے والا دو لسانی اخبار ہے ۔ایشین میل کا روزنامہ اخبار گزشتہ دو دہائیوں سے سرینگر سے شائع ہورہا ہے ۔اس کے علاوہ اس ادارے کا ایشین میلکمیو نیکیشنز کے نام سے ڈیجیٹل پلیٹ فارم بھی ہے
روزنامہ ایشین میل ،راتھر کیمپلیکس راج باغ سرینگر


