ایران اور امریکہ کے درمیان مسقط میں مذاکرات شروع
بی بی سی فارسی نے خبر دی ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان عمان کے دارالحکومت مسقط میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
ان مذاکرات میں ایران کی نمائندگی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی جبکہ امریکہ کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے
خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوک اور ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر بات چیت میں حصہ لے رہے ہیں۔
بشکریہ:بی بی سی




