نیرج چوپڑا نے گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کی

نیرج چوپڑا نے گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کی

ہندوستان کے تجربہ کار جیولین پھینکنے والے نیرج چوپڑا نے تاریخ رقم کردی۔ دراصل نیرج چوپڑا نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا گولڈ میڈل جیت لیا۔ اس کے ساتھ ہی پاکستانی کھلاڑی کو چاندی کے تمغے سے مطمئن ہونا پڑا۔ اس طرح نیرج چوپڑا عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے ہندوستانی […]

ملکہ جذبات میناکماری کوپیدائش کے وقت ان کے والد یتیم خانے چھوڑ آئے تھے

ملکہ جذبات میناکماری کوپیدائش کے وقت ان کے والد یتیم خانے چھوڑ آئے تھے

ممبئی/ اپنی سنجیدہ اداکاری سے ناظرین کے دلوں کو چھو لینے والی عظیم اداکارہ مینا کماری حقیقی زندگی میں ’’ ملکہ جذبات ‘‘ کے نام سے مشہور ہوئیں ۔لیکن وہ چھ ناموں سے جانی جاتی تھیں۔ ممبئی میں یکم اگست 1932 کو ایک درمیانے طبقے کے مسلم خاندان میں مینا کماری جب پیدا ہوئیں تو […]

سعدیہ طارق:ووشوچیمپین ،کشمیری گولڈن گرل ،ہدف اولمپک کا گولڈ

سعدیہ طارق:ووشوچیمپین ،کشمیری گولڈن گرل ،ہدف اولمپک کا گولڈ

سرینگر::: جموں وکشمیر کے گرمائی صدر مقام سرینگر سے تعلق رکھنے والی 11ویں جماعت کی طالبہ سعدیہ طارق جس نے کشمیر کی گولڈن گرل کا خطاب اپنے نام کرایا ہے ۔ووشو میں سونے کا تمغے جیتنے والی سعدیہ طارق اب ایشین چیمپین شپ اور اولمپک کے سونے کے تمغوں پر نظر ہے اور اس حوالے […]

آسٹریلیا نے اندور ٹیسٹ 9 وکٹوں سے جیت لیا: 76 رنز کا ہدف 76 منٹ میں حاصل کیا

آسٹریلیا نے اندور ٹیسٹ 9 وکٹوں سے جیت لیا: 76 رنز کا ہدف 76 منٹ میں حاصل کیا

اندور: ٹریوس ہیڈ اور مارنس لیبوشین کی شاندار اننگز کی بدولت آسٹریلیائی ٹیم نے ہندوستان کے خلاف بارڈر گواسکر ٹرافی کا تیسرا ٹیسٹ 9 وکٹوں سے جیت لیا۔ اس فتح کے ساتھ ہی آسٹریلیا کی ٹیم نے چار میچوں کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ سیریز کا آخری میچ 9 سے […]

لیونل میسی کے اہل خانہ پر فائرنگ،کھلاڑی کے لیے دھمکی آمیز پیغام

لیونل میسی کے اہل خانہ پر فائرنگ،کھلاڑی کے لیے دھمکی آمیز پیغام

بیونس آئرس/  ارجنٹائن کی پریس رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک مسلح گینگ نے ارجنٹائن کی فٹ بال ٹیم کے کپتان لیونل میسی کی اہلیہ انتونیلا کے خاندان کی ایک دکان پر فائرنگ کی ہے اور 2022 ورلڈ کپ جیتنے والے کھلاڑی کے لیے دھمکی آمیز پیغام چھوڑا ہے۔ اخبار "روزاریو 3” نے رپورٹ […]

زخمی وارنر دہلی ٹیسٹ میں نہیں کھیل سکیں گے

زخمی وارنر دہلی ٹیسٹ میں نہیں کھیل سکیں گے

نئی دہلی، 18 فروری: ہندوستان کے خلاف جاری بارڈر-گاوسکر ٹیسٹ سیریز میں واپسی کی آسٹریلیا کی کوشش میں اس خبر کے ساتھ نیا موڑ آگیا ہے کہ تجربہ کار اوپنر ڈیوڈ وارنر کو چوٹ کی وجہ سے دہلی میں دوسرے ٹیسٹ سے باہر کردیا گیا۔ یہ کہنا مشکل ہے کہ وارنر دوسرے ٹیسٹ کے بعد […]

کرکٹر رشبھ پنت سڑک حادثے میں زخمی، گاڑی میں آگ لگی

کرکٹر رشبھ پنت سڑک حادثے میں زخمی، گاڑی میں آگ لگی

دہرادون، 30 دسمبر: ہندوستان کی کرکٹ ٹیم کے اسٹار کرکٹر رشبھ پنت جمعہ کی صبح اتراکھنڈ کے ہریدوار ضلع کے روڑکی میں سڑک حادثے میں زخمی ہوگئے۔ حادثہ کار کے ڈیوائیڈر سے ٹکرانے کے بعد پیش آیا۔ جس کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی۔ انہیں زخمی حالت میں دہرادون کے میکس اسپتال لایا جا […]

ارجنٹینا نے36 سال بعد جیتا عالمی کپ، فائنل میں فرانس کو پنالٹی شوٹ آوٹ میں ہرایا

ارجنٹینا نے36 سال بعد جیتا عالمی کپ، فائنل میں فرانس کو پنالٹی شوٹ آوٹ میں ہرایا

لوسیل، 19 دسمبر :قطر میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو پنالٹی شوٹ پر 2-4 سے شکست دی۔ اس کے ساتھ ہی وہ 36 سال بعد ورلڈ کپ جیتنے میں کامیاب رہا۔ ارجنٹینا نے 1978 اور 1986 کے بعد اب تیسری بار یہ ٹائٹل جیتا ہے۔ مقررہ 90 منٹ تک […]

ورلڈ کپ فائنل سے قبل فرانس کی ٹیم میں فلو پھیلا

ورلڈ کپ فائنل سے قبل فرانس کی ٹیم میں فلو پھیلا

دوحہ، 17 دسمبر : ارجنٹینا کے خلاف فیفا 2022 ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل فرانسیسی ٹیم میں وائرس کا قہرجاری ہے۔ فارورڈ کھلاڑی رادیل کولو موانی نے یہ معلومات دی۔ ٹیم کے منیجر ڈیڈیئر ڈیسچیمپس نے اس سے قبل انکشاف کیا تھا کہ دو کھلاڑی – ڈیفنڈر ڈیوٹ اپامیکانو اور مڈفیلڈر ایڈرین ریبیوٹ کو […]

فٹ بال ورلڈکپ: فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی

فٹ بال ورلڈکپ: فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی

دوحہ،،15دسمبر:فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر چوتھی بار ورلڈکپ کے فائنل میں جگہ بنالی، جہاں اس کا مقابلہ ارجنٹینا سے ہوگا۔ یاد رہے کہ فرانس نے چوتھی بار فائنل میں جگہ بنائی ہے، فرانس 2018 اور 1998 میں ورلڈکپ کا […]