کانگریس نے لوک سبھا انتخابات میں دس سابق اراکین پارلیمنٹ کو دوبارہ موقع دیا

کانگریس نے لوک سبھا انتخابات میں دس سابق اراکین پارلیمنٹ کو دوبارہ موقع دیا

جے پور، 29 مارچ :  راجستھان میں کانگریس نے لوک سبھا انتخابات کے لئے 19 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کرکے وزیر اعلی اشوک گہلوت کے بیٹے ویبھوگہلوت سمیت 10 سابق ارکان پارلیمنٹ، سابق میئر اور چھ نئے چہروں کو انتخابی میدان میں اتارا ہے۔ جمعرات کی دیر رات جاری ریاست کی کانگریس کی پہلی […]

اتراکھنڈ میں خواتین کو نظر انداز کرنا سیاسی جماعتوں کو پڑ سکتا ہے بھاری

اتراکھنڈ میں خواتین کو نظر انداز کرنا سیاسی جماعتوں کو پڑ سکتا ہے بھاری

دہرادون، 29 مارچ  :  اتراکھنڈ میں اس انتخابات میں خواتین کے اہم کردار کو دیکھتے سیاسی جماعتوں کی ان پر خاص نظر ہے لیکن ان سے منسلک سیاسی جماعتوں کے ایجنڈے سے وہ ندارد نظر آ رہی ہیں۔ ریاست میں انتخابی مہم کے لئے اب دو ہفتے ہی باقی ہیں اور سیاسی جماعتیں پورے زور […]

بہار میں مهاگٹھ بندھن کے 40 میں سے 31 امیدواروں کی فہرست جاری

بہار میں مهاگٹھ بندھن کے 40 میں سے 31 امیدواروں کی فہرست جاری

پٹنہ، 29 مارچ :  بہار میں راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کی زیر قیادت مهاگٹھ بندھن نے آج 40 میں سے 31 لوک سبھا سیٹوں پر امیدواروں کی فہرست جاری کر دی۔ آر جے ڈی لیڈر اور بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی پرساد یادو نے اپنے اتحادی ہندوستانی عوام مورچہ ( ایچ […]

ممبئی شمال سے کانگریس کی امیدوار ہوں گی ارمیلا ماتونڈکر

ممبئی شمال سے کانگریس کی امیدوار ہوں گی ارمیلا ماتونڈکر

نئی دہلی، 29 مارچ :  کانگریس نے فلم اداکارہ ارمیلا ماتونڈكر کو ممبئی ( شمال) لوک سبھا سیٹ سے اپنا امیدوار قرار دیا ہے۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری اور سینٹرل الیکشن کمیٹی کے انچارج مکل واسنک نے جمعہ کو یہاں ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔ قابل ذکر ہے کہ فلم اداکارہ ارمیلا ماتونڈكر 27 […]

بھوپال کی آواز بننے آیا ہوں : دگوجے سنگھ

بھوپال کی آواز بننے آیا ہوں : دگوجے سنگھ

بھوپال، 29 مارچ  : مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی اور کانگریس کے بھوپال سے لوک سبھا امیدوار دگوجے سنگھ نے دارالحکومت کے لوگوں سے کہا کہ انہوں نے وزیر اعلی کے طور پر تقریبا ایک دہائی کا طویل وقت یہاں کے عوام کے ساتھ گذارا اور اب ایک بار مرتبہ پھر دارالحکومت کے عوام […]

روس میں زلزلے کے زوردار جھٹکے

روس میں زلزلے کے زوردار جھٹکے

ماسکو، 29 مارچ  :  روس کے جزیرہ نما کامچاٹکا کے مشرقی ساحل پرجمعہ کے روز زلزلے کے زوردار جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 تھی ۔ روسی سائنس اکیڈمی کے مقامی جیولوجیکل سروے سینٹر نے آج یہ اطلاع دی۔ اس سے پہلے ماہرارضیات نے بتایا کہ اسی علاقے میں ریکٹر […]

موسمیاتی تبدیلی اور سلامتی کے درمیان گہرا تعلق: گتیریش

موسمیاتی تبدیلی اور سلامتی کے درمیان گہرا تعلق: گتیریش

اقوام متحدہ، 29 مارچ : اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گتیریش نے موسمیاتی تبدیلی کو قدرتی آفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اور سلامتی کے درمیان نمایاں تعلق ہے۔ مسٹر گتیریش نے عالمی موسمیاتی تنظیم کی سالانہ رپورٹ جاری ہونے کے موقع پر جمعرات کو نامہ نگاروں سے کہا کہ "یہ […]

چین کے ساتھ تجارتی مذاکرات کے لئے امریکہ مثبت توقع ہے: ٹرمپ

چین کے ساتھ تجارتی مذاکرات کے لئے امریکہ مثبت توقع ہے: ٹرمپ

واشنگٹن، 29 مارچ  : امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ چین کے ساتھ ہونے والے تجارتی مذاکرات کے تئیں مثبت توقع رکھتا ہے۔ مسٹر ٹرمپ نے جمعرات کو نامہ نگاروں سے کہا کہ "ہم چین کے ساتھ تجارتی مذاکرات اور دیگر ممالک کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات کے تئیں مثبت ہیں”۔ قابل ذکر […]

جمنا ایکسپریس وے پر بھیانک سڑک حادثہ، بس پر سوار آٹھ افراد کی موت

جمنا ایکسپریس وے پر بھیانک سڑک حادثہ، بس پر سوار آٹھ افراد کی موت

گوتم بد ھ نگر، 29 مارچ :  اترپردیش میں ضلع گوتم بدھ ضلع کے گریٹر نوئیڈا میں جمنا ایکسپریس وے پر جمعہ کی صبح ہونے والے بھیانک سڑک حادثے میں بس پر سوار آٹھ افراد کی موت ہو گئی اور تقریبا 30 افراد زخمی ہو گئے۔ پولس ذرائع نے یہاں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے […]

بی جے پی 2014 کے مقابلے زیادہ بڑی اکثریت کے ساتھ اقتدار میں آئے گی: مودی

بی جے پی 2014 کے مقابلے زیادہ بڑی اکثریت کے ساتھ اقتدار میں آئے گی: مودی

نئی دہلی، 29 مارچ :  وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو یہ اعتماد ظاہر کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) 2019 کا لوک سبھا الیکشن2014 کے مقابلے میں زیادہ بڑی اکثریت سے جیتے گی اور قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کو اس انتخاب میں 300 سے زائد سیٹیں ملیں گی۔ وزیر […]