مرکزی حکومت ڈیڑھ سال میں 10 لاکھ تقرریاں عمل میں لائے گی

مرکزی حکومت ڈیڑھ سال میں 10 لاکھ تقرریاں عمل میں لائے گی

نئی دہلی، 14 جون: مرکزی حکومت اگلے ڈیڑھ سال میں مختلف محکموں میں 10 لاکھ لوگوں کی تقرری کرے گی ۔ وزیر اعظم کے دفتر نے آج یہاں بتایا کہ وزیراعظم نریندرمودی نے تمام وزارتوں اور محکموں میں انسانی وسائل کا جامع جائزہ لیا ہے اور فیصلہ کیا ہے کہ اگلے ڈیڑھ سال میں مشن […]

کووڈ ویکسینیشن مہم میں 195.19 کروڑ ٹیکے لگائے گئے

کووڈ ویکسینیشن مہم میں 195.19 کروڑ ٹیکے لگائے گئے

نئی دہلی، 13 جون: قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت ملک بھر میں 195.19 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے پیر کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 195 کروڑ 19 لاکھ 81 ہزار 150 ویکسین دی گئی ہیں۔ وزارت نے کہا کہ […]

راہل کی ای ڈی میں پیشی سے قبل متعدد کانگریسی کارکنان گرفتار

راہل کی ای ڈی میں پیشی سے قبل متعدد کانگریسی کارکنان گرفتار

نئی دہلی، 13 جون: نیشنل ہیرالڈ کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سامنے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی پیشی سے قبل پولس نے پارٹی ہیڈکوارٹر کی طرف جانے والے تمام راستوں کو بند کر دیاہے اورپیشی کے خلاف احتجاج ومظاہرہ کرنے والے متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ کانگریس کمیونیکیشن […]

کووڈ ویکسینیشن میں 194.59 کروڑ ویکسین لگائی گئیں

نئی دہلی، 9 جون: قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت ملک بھر میں 194.59 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 194 کروڑ 59 لاکھ 81 ہزار 691 ویکسین دی جاچکی ہیں۔ وزارت نے کہا کہ […]

کشمیر میں دہشت گردی کے خلاف برہمن سماج نے مظاہرہ کیا

کشمیر میں دہشت گردی کے خلاف برہمن سماج نے مظاہرہ کیا

اجمیر، 06 جون: راجستھان کے اجمیر میں برہمن برادری نے آج ضلع مجسٹریٹ کے سامنے مظاہرہ کیا اور دہشت گردی کا پتلا جلایا اور جموں و کشمیر میں دہشت گردی کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ اجمیر برہمن برادری سے تعلق رکھنے والے لوگ ضلع کلکٹر اور سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے پاس پہنچے اور وزیر […]

کووڈ ویکسینیشن میں 193.96 کروڑ ٹیکے لگائے گئے

نئی دہلی، 4 جون: قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت ملک بھر میں 193.96 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 193 کروڑ 96 لاکھ 47 ہزار 71 کووڈ ویکسین لگائی جاچکی ہیں۔ وزارت نے کہا […]

دہلی میں گرمی کی وجہ سے لوگوں کا برا حال

دہلی میں گرمی کی وجہ  سے لوگوں کا برا حال

نئی دہلی، 4 جون: قومی راجدھانی دہلی میں گرمی کی وجہ سے لوگوں کا برا حال ہے اور ہفتہ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ آج یہاں کم ازکم درجہ حرارت 28.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے […]

مرکزی حکومت کشمیر گھاٹی میں بے قصور لوگوں کے قتل کو روکے:مایاوتی

مرکزی حکومت کشمیر گھاٹی میں بے قصور لوگوں کے قتل کو روکے:مایاوتی

لکھنؤ,03جون: کشمیر گھاٹی میں ٹارگیٹ کلنگ کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بہوج سماج پارٹی(بی ایس پی)صدر مایاوتی نے مرکزی حکومت سے دہشت کا ماحول جلد ختم کرنے اور خاطیوں کے خلاف سخت کاروائی کامطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کانگریس صدر سونیا گاندھی کے کورونا متاثر ہونے پر ان کے جلد از جلد […]

ہندوستان کے سروس سیکٹر کی سرگرمیاں 11 سال کی بلند ترین سطح پر

ہندوستان کے سروس سیکٹر کی سرگرمیاں 11 سال کی بلند ترین سطح پر

نئی دہلی ،3 جون: معیشت کی ماہانہ سرگرمیوں کا جائزہ لینے والے ایک ماہانہ سروے کی تازہ رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں سروس سیکٹر کی ترقی کی شرح مئی 2022 میں مانگ میں بہتری آنے اور نئے کاروبار کی توسیع کے سبب 11 سال کی بلند ترین سطح پر رہی ۔ ایس اینڈ پی گلوبل […]

کرناٹک میں بس میں آگ لگنے سے آٹھ مسافر زندہ جل گئے

کرناٹک میں بس میں آگ لگنے سے آٹھ مسافر زندہ جل گئے

حیدرآباد، 3 جون: کرناٹک کے کلابرگی کے کملا پورہ گاؤں میں جمعہ کو ایک نجی بس اور منی لاری کے درمیان تصادم میں 8 مسافر زندہ جل گئے اور 12 دیگر زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق یہ حادثہ کلابرگی کے کملا پورہ کے مضافات میں بیدر سری رنگا پٹنہ ہائی وے پر پیش آیا۔ حیدرآباد […]