جمعرات, دسمبر ۱۸, ۲۰۲۵
8.1 C
Srinagar

مرکزی حکومت ڈیڑھ سال میں 10 لاکھ تقرریاں عمل میں لائے گی

نئی دہلی، 14 جون: مرکزی حکومت اگلے ڈیڑھ سال میں مختلف محکموں میں 10 لاکھ لوگوں کی تقرری کرے گی ۔

وزیر اعظم کے دفتر نے آج یہاں بتایا کہ وزیراعظم نریندرمودی نے تمام وزارتوں اور محکموں میں انسانی وسائل کا جامع جائزہ لیا ہے اور فیصلہ کیا ہے کہ اگلے ڈیڑھ سال میں مشن موڈ میں 10 لاکھ لوگوں کی تقرری کی جائے گی ۔

 

Popular Categories

spot_imgspot_img