وسطی چین میں شدید بارش کے بعد نشیبی علاقوں سے 3000 سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا

وسطی چین میں شدید بارش کے بعد نشیبی علاقوں سے 3000 سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا

چانگشا/ وسطی چین میں صوبہ ہنان کے کچھ علاقوں میں ہفتہ سے اتوار تک شدید بارش کے بعد زیر آب علاقوں سے 3000 سے زیادہ لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ سیلاب اور خشک سالی کنٹرول کے دفتر نے یہ اطلاع دی ہے۔اطلاع کے مطابق ہفتہ کے روز سے جاری موسلا دھار […]

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 3 سال قید کی سزا،گرفتار بھی کیا گیا

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 3 سال قید کی سزا،گرفتار بھی کیا گیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت ہونے سے متعلق درخواست مسترد کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان  کو 3 سال قید کی سزا سنادی اور ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔ توشہ خانہ کارروائی کیس کی سماعت 3 مرتبہ وقفے کے بعد […]

چین کے شہر شانژی میں مزدوروں کی موت کو چھپانے پر 28 افراد حراست میں

چین کے شہر شانژی میں مزدوروں کی موت کو چھپانے پر 28 افراد حراست میں

تائی یوان/ شمالی چین کے شانژی صوبے کی ڈائیکسان کاؤنٹی میں پولیس افسران نے تقریباً دو دہائیوں کے دوران 43 کان کن کارکنوں کی موت اور 40 حفاظتی حادثات کو چھپانے میں ملوث 28 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔ صوبے کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے یہ اعلان اتوار کو کیا۔برسوں تک اس حقیقت […]

پاکستان میں مانسون سیزن کے دوران اب تک 101 افراد ہلاک، 180 زخمی

پاکستان میں مانسون سیزن کے دوران اب تک 101 افراد ہلاک، 180 زخمی

اسلام آباد، 21 جولائی : پاکستان میں 25 جون سے شروع ہونے والے مانسون سیزن کے دوران اب تک تقریباً 101 افراد ہلاک اور 180 دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔ پاکستان کی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے یہ اطلاع دی۔ این ڈی ایم اے نے جمعرات کو کہا کہ ملک کا […]

جموں :نروال پیٹرول پمپ کے نزدیک پراسرا ردھماکہ

جموں :نروال پیٹرول پمپ کے نزدیک پراسرا ردھماکہ

جموں،2 مئی :جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں کے نروال علاقے میں پیٹرول پمپ کے نزدیک ایک زور دار دھماکہ ہوا تاہم کسی کے زخمی ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ دھماکہ کیسے اور کن حالات میں ہوا اس کی جانچ پڑتال شروع کی گئی ہے۔ ذرائع […]

ہندوستان اور چین کے فوجی کمانڈروں کے درمیان مذاکرات کا کوئی ٹھوس نتیجہ نہیں نکلا

ہندوستان اور چین کے فوجی کمانڈروں کے درمیان مذاکرات کا کوئی ٹھوس نتیجہ نہیں نکلا

نئی دہلی/مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول کے ساتھ چین کے ساتھ پچھلے تین سالوں سے جاری فوجی تعطل کو حل کرنے کے لئے دونوں فوجوں کے کور کمانڈروں نے اتوار کو ملاقات کی جس میں دونوں نے باقی متنازعہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا اور مذاکرات کے ذریعے جلد حل کرنے پر اتفاق […]

اسرائیل کے میزائل حملے میں دو شامی فوجی زخمی

اسرائیل کے میزائل حملے میں دو شامی فوجی زخمی

قاہرہ، 30 مارچ :شام کے دمشق شہر کے مضافات میں اسرائیلی میزائل حملے میں دو فوجی زخمی ہو گئے۔ شام کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔ اس سے قبل شام کے ٹیلی ویژن چینل الاخباريةنے اطلاع دی تھی کہ شامی فضائی دفاع نے دمشق کے قریب آسمان میں اسرائیلی حملے کو […]

چین میں "تائیوان کی آزادی” سے متعلق علیحدگی پسند سرگرمیوں کے لیے کوئی جگہ نہیں: وزارت دفاع

بیجنگ، 17 مارچ /چینی وزارت دفاع نے جمعرات کے روز ایک بیان میں کہا کہ چینی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) ملک کی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا پرزور طریقے سے دفاع کرے گی اور کسی بھی شکل میں "تائیوان کی آزادی” کی علیحدگی پسند سرگرمیوں کے لیے کوئی گنجائش نہیں چھوڑے گی۔ […]

عمران خان کی گرفتاری کی کوشش میں پولس اور پی ٹی آئی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ

عمران خان کی گرفتاری کی کوشش میں پولس اور پی ٹی آئی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ

اسلام آباد/ لاہور پولیس نے آج پاکستان رینجرس کے ساتھ مل کر سابق وزیر اعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی اور اس سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حامیوں سے ان کی سخت جھڑپ ہوگئی۔ روزنامہ اخبار ڈان کی خبر کے مطابق، سکیورٹی فورس نے لاہور کے زمان پارک […]

مہاراشٹر میں تین دنوں تک غیر موسمی بارش کے آثار

مہاراشٹر میں تین دنوں تک غیر موسمی بارش کے آثار

ممبئی/ مہاراشٹر کے کسانوں کے لئے یہ تشویشناک خبر ہوسکتی ہے کہ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے بدھ کے روز سے اگلے تین دنوں تک ریاست میں غیر موسمی بارش کی وارننگ جاری کی ہے۔ وسطی مہاراشٹر میں، 15 اور 16 مارچ کو غیر موسمی بارش کے ساتھ اولے پڑنے کی وارننگ جاری کی […]