سربل سونہ مرگ میں برفانی تودا گر آیا

سربل سونہ مرگ میں برفانی تودا گر آیا

سری نگر:سیاحتی مقام سونہ مرگ کے سربل علاقے میں پیر کے روز ایک بھاری برکم برفانی تودا گر آیا تاہم اس دوران جانی یا مالی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق برف وباراں کے بیچ سیاحتی مقام سونہ مرگ کے سربل علاقے میں پیر کے روز اس وقت سنسنی […]

وادی بھر میں سیلابی صارتحال درپیش

وادی بھر میں سیلابی صارتحال درپیش

سجاد لون کی ایل انتظامیہ سے تمام محکموں کو متحرک کرنے اور شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی اپیل   سرینگر: پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد لون نے آج وادی کشمیر میں سیلاب جیسی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ نشیبی علاقوں میں رہنے والے مقامی […]

لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 57 سیٹوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری

لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 57 سیٹوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری

نئی دہلی:الیکشن کمیشن نے پیر کو چھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے دہلی میں کل 57 پارلیمانی حلقوں میں انتخابات کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ عام انتخابات کے چھٹے مرحلے میں قومی دارالحکومت دہلی کی سات، ہریانہ کی دس، اتر پردیش کی 14، بہار کی آٹھ، جھارکھنڈ کی چار، اڈیشہ کی چھ اور […]

کشمیر میں برف و باراں کا سلسلہ جاری، معمولات زندگی متاثر

کشمیر میں برف و باراں کا سلسلہ جاری، معمولات زندگی متاثر

سری نگر: وادی کشمیر کے میدانی علاقوں میں گذشتہ دنوں سے جاری موسلا دھار بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی برف باری سے معمولات زندگی متاثر ہوئے ہیں۔موسلا دھار بارشوں کے باعث وادی کے میدانی علاقوں کی سڑکیں اور گلی کوچے پانی سے بھری ہوئے ہیں وہیں سری نگر – جموں […]

کپواڑہ میں سیلابی صورتحال، رہائشی بستیاں زیر آب، لوگ محفوظ جگہ منتقل ،کئی عمارتوں کو نقصان، پل بھی ڈہہ گیا

کپواڑہ میں سیلابی صورتحال، رہائشی بستیاں زیر آب، لوگ محفوظ جگہ منتقل ،کئی عمارتوں کو نقصان، پل بھی ڈہہ گیا

سری نگ:سرحدی ضلع کپواڑہ اور ہندواڑہ میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں سیلابی صورتحال پیدا ہوئی ہے ۔ پولیس ، ایس ڈی آر ایف اور مقامی رضا کار تنظیمیں متاثرین کی مدد کے لئے پیش پیش ہیں۔ کپواڑہ کے جگر پورہ ، کاواری، ماگام، نطنوسہ، علائی محلہ ، کالن گام، چوگی ، ویلگام ، […]

راجوری میں سڑک حادثہ 12مسافر زخمی

راجوری میں سڑک حادثہ 12مسافر زخمی

جموں:جموں وکشمیر کے راجوری ضلع کے درہال علاقے میں پیر کی صبح گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 12افراد زخمی ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق راجوری کے چوکیا ں درہال میں پیر کی صبح اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب ٹیمپو کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں […]

رفح پر اسرائیلی فضائی حملے میں 15 افراد جاں بحق

رفح پر اسرائیلی فضائی حملے میں 15 افراد جاں بحق

غزہ: جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر رفح میں اتوار کی رات تین رہائشی عمارتوں پر اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 15 فلسطینی ہلاک ہو گئے۔ یہ اطلاع فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا نے پیر کو دی۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ کئی دیگر لوگ اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے […]

سونہ مرگ سڑک حادثہ: لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے آپریشن جاری

سونہ مرگ سڑک حادثہ: لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے آپریشن جاری

سری نگر: وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے گگن گیر سونہ مرگ علاقے میں اتوار کو پیش آنے والے سڑک حادثے میں لاپتہ ہونے والے دو افراد کی تلاش پیر کو بھی جاری ہے۔ بتادیں کہ گگن گیر سونہ مرگ میں اتوار کے روز سیاحوں سے بھری ایک تویرا گاڑی سڑک سے لڑھک کر نالہ […]

سری نگر :جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بند

سری نگر :جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بند

سری نگر: وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر مہاڑ اور گنگرو مقامات پر مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ پر بحالی کا کام جاری […]

عدالت عالیہ نے جماعت اسلامی کے سابق ترجمان پر عائد پی ایس اے کو منسوخ کر دیا

عدالت عالیہ نے جماعت اسلامی کے سابق ترجمان پر عائد پی ایس اے کو منسوخ کر دیا

سری نگر: جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے کالعدم تنظیم جماعت اسلامی کے سابق ترجمان کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت احتیاطی نظر بندی کے حکم کو غیر قانونی اور بلاجواز قرار دیتے ہوئے منسوخ کر دیا ہے۔ عدالت عالیہ نے پلوامہ کے ضلع مجسٹریٹ اور سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولس کو سرزنش […]