کولگام میں چار افراد ٹرنچ میں جاگرے، دو کی ہسپتال میں موت واقع

کولگام میں چار افراد ٹرنچ میں جاگرے، دو کی ہسپتال میں موت واقع

سری نگر:جنوبی ضلع کولگام کے چیک پورہ گاوں میں جمعے کے روز کام کے دوران چار افراد ٹرنچ میں جاگرے جنہیں فوری طورپر باہر نکال کر ہسپتال پہنچایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے دو مزدوروں کومردہ قرار دیا۔ اطلاعات کے مطابق کولگام کے چیک پورہ گاوں میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب کھدائی […]

کوکرناگ میں کوٹھہ گرنے سے خاتون لقمہ اجل

کوکرناگ میں کوٹھہ گرنے سے خاتون لقمہ اجل

سری نگر:جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے تکیہ ماگام کوکر ناگ علاقے میں جمعے کے روز زمین دھنس جانے سے کوٹھہ زمین بوس ہو گیا جس کے نتیجے میں خاتون کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں کوکر ناگ کے تکیہ ماگام گاوں میں اراضی […]

مجھے یقین ہے کہ جیت سچائی کی ہوگی: وقار رسول وانی

مجھے یقین ہے کہ جیت سچائی کی ہوگی: وقار رسول وانی

جموں: جموں و کشمیر کانگریس پردیش کمیٹی کے صدر وقار رسول وانی کا دعویٰ ہے کہ رواں لوک سبھا انتخابات میں کانگریس، بی جے پی سے آگے ہے۔انہوں نے کہا کہ جو نمائندہ لوگوں اور مظلوموں کی بات کرے گا وہی جیتے گا۔ان کا کہنا تھا: مجھے یقین ہے کہ جیت سچائی کی ہوگی’۔ موصوف […]

زوجیلا سڑک حادثے میں پانچ افراد زخمی

زوجیلا سڑک حادثے میں پانچ افراد زخمی

سری نگر:سری نگر لہیہ شاہراہ پر زوجیلا کے مقام پر گاڑی کوحادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔اطلاعات کے مطابق زوجیلا شاہراہ پر پانی نالہ کے نزدیک جمعے کی دوپہر ایک گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی […]

ہمیں دوسری پارٹیوں کے امیدواروں کی نقطہ چینی کے بجائے لوگوں کی خدمت پر توجہ دینی چاہئے:غلام نبی آزاد

ہمیں دوسری پارٹیوں کے امیدواروں کی نقطہ چینی کے بجائے لوگوں کی خدمت پر توجہ دینی چاہئے:غلام نبی آزاد

سری نگر: ڈیموکریٹ پروگرسیو آزاد پارٹی( ڈی اے پی اے) کے چیئرمین غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ ہمیں دوسری پارٹیوں کے امید واروں کی نقطہ چینی کرنے کے بجائے لوگوں کی خدمت پر توجہ دینی چاہئے۔انہوں نے کہا: ‘میں خود تمام پارٹیوں کی امید واروں کی عزت کرتا ہوں اور اپنے ساتھیوں کو […]

سری نگر کشتی الٹنے کا سانحہ: لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے برستی بارش کے بیچ چوتھے روز بھی آپریشن جاری

سری نگر کشتی الٹنے کا سانحہ: لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے برستی بارش کے بیچ چوتھے روز بھی آپریشن جاری

سری نگر: سری نگر کے گنڈ بل علاقے میں منگل کی صبح دریائے جہلم میں کشتی الٹنے کے بعد لاپتہ ہونے والے باپ بیٹے سمیت تین افراد کی تلاش کے لئے جمعہ کو مسلسل چوتھے روز بھی برستی بارشوں کے بیچ آپریشن وسیع پیمانے پر جاری ہے۔بتادیں کہ گنڈبل علاقے میں منگل کی صبح دریائے […]

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ درج

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ درج

سری نگر: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں سے رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس دوران شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ درج ہوئی ہے۔متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ سری نگر میں جمعہ کی صبح ساڑھے آٹھ بجے تک 6.6 ملی […]

اسرائیل کا ایران پر حملہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ

اسرائیل کا ایران پر حملہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ

مانیٹرنگ ڈیسک اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملہ کرنے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ ہوگیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی خام تیل 2.63 ڈالر مہنگا ہوگیا، اس کی نئی قیمت 89.74 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ امریکی خام تیل 2.56 ڈالر مہنگا ہونے […]

اسرائیل کا ایران پر ’میزائل حملہ‘

اسرائیل کا ایران پر ’میزائل حملہ‘

مانیٹر نگ ڈیسک برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق امریکہ میں بی بی سی کے پارٹنر ادارے سی بی ایس نیوز کو دو امریکی حکام نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے ایران پر میزائل داغا ہے جبکہر ایرانی میڈیا کے مطابق اصفہان کی فضا میں تین ڈرونز کو آسمان پر دیکھا گیا جو […]

مودی نے ووٹروں سے پرجوش انداز میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی

مودی نے ووٹروں سے پرجوش انداز میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ملک میں لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے ووٹروں سے بڑھ چڑھ کر ووٹنگ کرنے اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کی۔ مسٹر مودی نے عوام سے اپیل کی کہ وہ بڑی تعداد میں ووٹ ڈالیں اور ووٹنگ کا نیا […]