بانڈی پورہ میں دو افراد کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج

بانڈی پورہ میں دو افراد کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج

سری نگر:جموں وکشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں ملک مخالف سرگرمیوں کی پادائش میں دو افراد کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے ایکس پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ دانش پرویز ولد پرویز احمد ملہ اور ابرار احمد وانی ولد غلام محمدوانی ساکنان سملربانڈی پورہ کو […]

ہندوستان اور بیلجیئم نے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا

ہندوستان اور بیلجیئم نے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی اور بیلجیئم کے وزیر اعظم الیگزینڈر ڈی کرو نے منگل کو ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ مسٹر مودی نے برسلز میں پہلی نیوکلیئر انرجی کانفرنس کے کامیاب انعقاد کے لیے وزیر اعظم ڈی کرو کو مبارکباد دی۔ […]

رمضان المبارک میں تمباکو نوشی سے چھٹکارا ممکن

رمضان المبارک میں تمباکو نوشی سے چھٹکارا ممکن

سنہ2022میں کئے گئے ایک جائزے کے مطابق جموں وکشمیر سگریٹ نوشی کے معاملے میں آبادی کی درجہ بندی کے اعتبار سے ملک بھر میں 6 مقام پر ہے اور یہاں سگریٹ کی خریدوفروخت پر سالانہ 850 کروڑ روپے صرف کیے جاتے ہیں، جس کی وجہ سے سگریٹ مصنوعات کی خریدوفروخت کے معاملے میں یہ سرِفہرست […]

ایک ہمہ گیر شخصیت ،صوفی شاعر اور ماہرطیبہ(ڈاکٹر محمدمقبو ل حکیم ابن دمساز ؒ)

ایک ہمہ گیر شخصیت ،صوفی شاعر اور ماہرطیبہ(ڈاکٹر محمدمقبو ل حکیم ابن دمساز ؒ)

محمد اشرف بن سلام میں ابھی تازہ بالغ ہی تھا کہ ایک دن ہاتھ میں قلم پکڑتے ہی میری یادوںکے دروازے آہستہ آہستہ کھلنے لگتے ہیں اور میں اس مکتب میں آپہنچی ہوں جہاں چاروں طرف ایک ماحول تھا. جہاں گلشن معرفت ،روحانیت، اَدب اور فلسفلہ تھا۔ ایک عظیم روحانی بزرگ ،ایک دانشور ،ایک فلسفی،ایک […]

شری امرناتھ یاترا: لازمی ہیلتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے لئے 112 ڈاکٹر نامزد

شری امرناتھ یاترا: لازمی ہیلتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے لئے 112 ڈاکٹر نامزد

جموں: سالانہ شری امر ناتھ جی یاترا سال 2024 کے لئے تیاریاں شروع کی گئی ہیں اور اس سلسلے میں صوبہ جموں میں کل 112 ڈاکٹروں کو لازمی ہیلتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شری امرناتھ جی یاترا کے پیش نظر صوبہ جموں کے دس اضلاع میں […]

جموں وکشمیر: بارہمولہ کے اوشکارہ کے باشندے زمین کا منصفانہ معاوضہ نہ ملنے پر ناخوش

جموں وکشمیر: بارہمولہ کے اوشکارہ کے باشندے زمین کا منصفانہ معاوضہ نہ ملنے پر ناخوش

سری نگر: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ سے تعلق رکھنے والے درجنوں رہائشی بارہمولہ – سری نگر شاہراہ فور لیننگ کے تحت مجوزہ بائی پاس روڈ کے لئے ان کی زمین کو دئے جانے والے معاوضے پر مطمئن نہیں ہیں۔ بارہمولہ قصبے کے اوشکارہ کے رہنے والوں جن کی زمین بارہمولہ – سری نگر شاہراہ […]

کشمیر میں 27 سے 31 مارچ تک موسم نا موافق رہنے کا امکان

کشمیر میں 27 سے 31 مارچ تک موسم نا موافق رہنے کا امکان

سری نگر: محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں 27 سے 31 مارچ تک موسم نا موافق رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کچھ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ وادی میں 29 […]

مشتبہ ڈرون حملوں کے درمیان شام کے مشرقی صوبے میں سلسلہ وار دھماکے

مشتبہ ڈرون حملوں کے درمیان شام کے مشرقی صوبے میں سلسلہ وار دھماکے

دمشق: شام کے مشرقی صوبہ دیر الزور منگل کے روز علی الصبح سلسلہ وار دھماکوں سے لرز گیا۔ شامی آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق، اسی وقت نامعلوم ڈرون بھی پرواز کر رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق، دھماکوں کے ساتھ کئی شہروں میں شامی فوج اور ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کی فوجی تنصیبات کو نشانہ […]

ایس آئی یو نے تین ملی ٹینٹ اور ایک اعانت کار کے خلاف چارج شیٹ پیش کیا :پولیس

ایس آئی یو نے تین ملی ٹینٹ اور ایک اعانت کار کے خلاف چارج شیٹ پیش کیا :پولیس

سری نگر: ایس آئی یو پلوامہ نے یو اے پی ایکٹ کے تحت این آئی اے کی ایک عدالت میں تین ملی ٹینٹوں اور ایک اعانت کار کے خلاف چارج شیٹ داخل کیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پیر کے روز سٹیٹ انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پلوامہ نے ایف آئی […]

جموں میں بھی رنگوں کا تہوار ہولی جوش و خروش سے منایا گیا

جموں میں بھی رنگوں کا تہوار ہولی جوش و خروش سے منایا گیا

جموں: ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں میں بھی پیر کے روز رنگوں کا تہوار ہولی انتہائی جوش و خروش اور تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا ذرائع نے بتایا کہ جموں میں لوگ جن میں مرد و زن شامل تھے، سڑکوں پر جمع ہوئے اور وہ ڈھول کی تھاپ پر رقص کر رہے […]