بارہمولہ ،جموں پارلیمانی نشستوں کےلئے کتنے رائے دہند گان ؟

بارہمولہ ،جموں پارلیمانی نشستوں کےلئے کتنے رائے دہند گان ؟

سرینگر/ جموں وکشمیر میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں11 اپریل کو1308541 ووٹر ان اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر کے بارہ مولہ پارلیمانی حلقہ میں اپنے اگلے پارلیمانی نمائندے کا انتخاب عمل میں لائیں گے۔یہ پارلیمانی حلقہ شمالی کشمیر میں3 اضلاع کپواڑہ، بانڈی پورہ اور بارہ مولہ میں15 اسمبلی حلقوں پر محیط ہے۔ […]

’1953کی پوزیشن ہماری منزل‘:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

’1953کی پوزیشن ہماری منزل‘:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

بیروہ: نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کی سرزمین کے مالک یہاں کے لوگ ہیں اور کسی کو بھی ریاست کی آئینی حیثیت کیساتھ کھلواڑ کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کے عوام کو ایسے نمائندوں کا انتخاب کرنا ہوگا جو […]

محکمہ آب رسانی کے عارضی ملازمین کا احتجاج،پانی سپلائی متاثر

محکمہ آب رسانی کے عارضی ملازمین کا احتجاج،پانی سپلائی متاثر

سوناوری میں پولیس اور فو ج کے ٹینکروں کی خدمات حاصل،پانی کی شدید قلت سے ہاہاکار سرینگر:محکمہ آب رسانی میں تعےنا ت عارضی ملازمین کی احتجاج کی وجہ سے وادی کے بےشتر علاقوں میں قائم واٹر سپلائی اسکیموں سے معمول کی پانی کی سپلائی یا فراہمی بند ہونے سے پانی کی شدید قلت سے ہاہاکار […]

جیٹ ایئرویز کی بین الاقوامی پروازوں پر پابند ی متوقع

جیٹ ایئرویز کی بین الاقوامی پروازوں پر پابند ی متوقع

نئی دہلی،: شدید اقتصادی بحران سے دوچار پرائیویٹ ایئر لائن کمپنی جیٹ ایئرویز کی پروازوں میں موجود طیاروں کی تعداد گھٹ کر 15سے بھی کم رہ گئی ہے جس کی وجہ سے اس کی بین الاقوامی پروازوں پر پابندی عائد ہوسکتی ہے ۔ شہری ہوابازی کے سکریٹری پردیپ سنگھ کھرولا نے بدھ کی صبح یہ […]

بڈگام پولیس کی سماجی سرگرمیاں

بڈگام پولیس کی سماجی سرگرمیاں

 پولیس پبلک اسکول بمنہ کی جانب سے دوڑ کا اہتمام آئی جی کشمیر نے دوڑ کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا بڈگام:    پولیس پبلک اسکول بمنہ کی جانب سے پانچویں اور بارہویں جماعت میں زیر تعلیم طلبہ و طالبات کیلئے دوڑ کا اہتمام کیاگیا جس میں اساتذہ نے بھی شرکت کی۔ نہرو پارک سرینگر […]

باغ مہتاب سرینگرمیں ناصاف پانی کی سپلائی،علاقہ مکین برہم

باغ مہتاب سرینگرمیں ناصاف پانی کی سپلائی،علاقہ مکین برہم

سرینگر:  باغ مہتاب سرینگر کے رہائشیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ گذشتہ ایک ہفتے سے اُنہیں نا صاف پانی کی سپلائی فراہم کی جارہی ہے ،جسکی وجہ سے نہ صرف اُنہیں ذہنی کوفت کا سامنا ہے بلکہ وہ مختلف امراض کے شکار بھی ہورہے ہیں ۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ پانی اس قدر […]

مسلمانوں کے خلاف پھیلنے والی نفرت میں اضافہ، اقوام متحدہ کے سریٹری جنرل کا انتباہ

مسلمانوں کے خلاف پھیلنے والی نفرت میں اضافہ، اقوام متحدہ کے سریٹری جنرل کا انتباہ

قاہرہ:دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف پھیلنے والی نفرت میں اضافہ پر اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹو نیو گوٹریس نے خبردار کیا ہے ۔ خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق عالمی ادارے کے سربراہ کا یہ بیان نیوزی لینڈ کی مساجد میں ہونے والے دہشت گردی کے حملہ کے ایک ماہ بعد سامنے […]

کانگریس کاانتخابی منشور ڈھکوسلہ:مودی

کانگریس کاانتخابی منشور ڈھکوسلہ:مودی

پاسی¸ گھاٹ:وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا انتخابات کے لئے کانگریس کے منشور پر نشانہ لگاتے ہوئے اسے پارٹی کی طرح ہی بدعنوان، جھوٹ کا پلندہ اور ‘ ڈھکوسلہ منشور’ قرار دیا ہے ۔ لوک سبھا انتخابات کے سلسلہ میں ا نتخابی مہم کے دوران کو یہاں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی […]

پب جی گیم سے طالب علم کی موت۔ ایک مہینہ میں تین اموات

پب جی گیم سے طالب علم کی موت۔ ایک مہینہ میں تین اموات

حیدرآباد:پب جی گیم نے ایک مہینہ کے اندر تلنگانہ ریاست میں تین نوجوانوں کی جان لے لی۔حیدرآباد کے ملکاجگیری ضلع کے وشنوپوری کالونی کے رہنے والے 16 سالہ دسویں جماعت کا طالب علم سامباشیوا نے پب جی گیم کھیلنے پر ماں کی ڈانٹ ڈپٹ کے بعد پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ بتایا گیا ہے کہ […]

پٹرول اور ڈیزل کے دام برقرار

پٹرول اور ڈیزل کے دام برقرار

نئی دہلی،:پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بدھ کو کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے ۔ دہلی میں پٹرول کی قیمت 72.86 روپے اور ڈیزل کی 66.09 روپے فی لیٹر پر برقرار ہے ۔ انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ کے مطابق ممبئی میں دونوں ایندھن کی قیمتیں بالترتیب 78.43 اور 69.17 روپے فی لیٹر رہیں۔ دو دیگر […]