سید قطب شہید کی زندہ تحریریں۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

سید قطب شہید کی زندہ تحریریں۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

ج سید قطب کا یومِ شہادت ہے _ 1966 میں آج ہی کی آ تاریخ میں انھیں اسلام پسندی کے جرم میں تختہ دار پر چڑھادیا گیا تھا_ ان کی تحریروں میں بَلا کا زور اور زبردست کاٹ ہوتی تھی ، جس سے باطل بُری طرح تلملا جاتا تھا _ آج بھی بہت سے لوگ […]

شبلی کا نظریۂ شاعری۔۔۔۔ڈاکٹر پرویز احمداعظمی

شبلی کا نظریۂ شاعری۔۔۔۔ڈاکٹر پرویز احمداعظمی

شبلیؔ نعمانی کی شخصیت اردو ادب میں ناقد،شاع، مورخ، سوانح نگار اورسیرت نگار کی حیثیت سے مسلم اور لاثانی ہے ۔ ان کے شعر اور شاعری سے متعلق نظریات و افکار ’شعرالعجم‘ اور’ موازنۂ انیس و دبیر‘ کے علاوہ ان کے مختلف مضامین میں بکھرے ہوئے ہیں لیکن اتنی بات بڑے وثوق سے کہی جا […]

غلام محمد بابا المعروف خرقہ صاحب: ایک ملاقات

غلام محمد بابا المعروف خرقہ صاحب: ایک ملاقات

نام:                           غلام محمد بابا المعروف خرقہ ولدیت:                     مرحوم عبد العزیز بابا خرقہ سکونت:                  چرار شریف تاریخ پیدائش:          19اپریل 1940ء تعلیمی قابلیت:         میٹرک پاس 1954.1957 پیشہ:                       گیارہ سال تک سرکاری ملازمت، بعد میں ملازمت سے دست کش ہوا، تحصیل چاڈورہ میں صرف حلقہ چرار شریف تھا۔ لہٰذا ملازمت چھوڑکر بحیثیت امیر تحصیل کام کا آغاز کیا۔۱۹۷۵ءمیں […]

تحریک اسلامی کا معتبر حوالہ:مرحوم عبدالسلام کمہار

تحریک اسلامی کا معتبر حوالہ:مرحوم عبدالسلام کمہار

٭واحد بشیر استعارہ بس ایک مختصر سے حوالے کا محتاج ہوتا ہے۔ انسان کو وہ معمولی سا اشارہ یا حوالہ مل جائے تو سب کچھ پس منظر اور پیش منظر کے ساتھ ذہن میں بجلی کی طرح کوند جاتا ہے اور تصویر کا ہر زاویہ واضح ہوجاتا ہے۔  میں نے میرے بچپن میں اپنے اردگرد […]

مولانا عبید اللہ سندھی۔۔۔ حالات،تعلیمات اور سیاسی افکار

مولانا عبید اللہ سندھی۔۔۔ حالات،تعلیمات اور سیاسی افکار

مغل بادشاہ اکبر برصغیر کی تاریخ میں ایک بڑی تبدیلی کی علامت ہے جسے مغرب اور برصغیر کے مسلم اور غیر مسلم مورخین نے مختلف زاویوں سے دیکھا ہے۔ مولانا عبیداللہ سندھی نے اکبر کے سیاسی، سماجی اور مذہبی رجحانات اور فیصلوں پر ایک غیر جانبدار وضاحت کی ہے کہ اس کے اقدامات اپنے وقت […]

شیخ محمد یوسف:’’ہم کو معلوم ہے ہم نشانے پہ ہیں‘‘۔۔۔میر عرفان

شیخ محمد یوسف:’’ہم کو معلوم ہے ہم نشانے پہ ہیں‘‘۔۔۔میر عرفان

اکتوبر ۲۰۱۶ء میں ایک دفعہ ہائی کورٹ سرینگر کام کے سلسلے میں جانا ہوا کیوں کہ جولائی۲۰۱۶ کے مابعد حالات نے جس طرح وادی کشمیر میں کروٹ لی اُس کا اندازہ قبل از وقت کرنا ناممکن تھا۔ ایک طرف جہاں عوام کی تحریک حق خود ارادیت کے تئیں وابستگی آسمان کو چھورہی تھی وہیں دوسری […]

رائف حماد: علم و استقامت کا پیکر جمیل

رائف حماد ایک ہونہار ، باصلاحیت، اور دور بین نوجوان تھے،۔تحریک کشمیر کے لیے دن رات سوشل میڈیا پر سرگرم رہنے والا یہ نوجوان گزشتہ سال ایک موذی مرض کی وجہ سے کم عمری میں ہی اللہ کو پیارے ہوئے۔ اپنے اس ہونہار بیٹے کی مہد سے لحد تک کے سفر کا خاکہ مرحوم کے والد محترم اشرف حماد صاحب نے اس مضمون میں ایمان کو مضبوطی بخشنے والے خیالات کے ساتھ کھینچا ہے۔

رائف حماد: علم و استقامت کا پیکر جمیل

اشرف حماد : ’’خوب جان لو کہ یہ دنیا کی زندگی اس کے سوا کچھ نہیں کہ ایک کھیل اور دل لگی اور ظاہری ٹیپ ٹاپ اور تمہارا اپس میں ایک دوسرے پر فخر جتانا اور مال و اولاد میں ایک دوسرے سے بڑھ جانے کی کوشش کرنا ہے۔اس کی مثال ایسی ہے کہ جیسے […]

مولانامودودیؒ۔۔۔۔۔۔۔۔بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

مولانامودودیؒ۔۔۔۔۔۔۔۔بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

٭شیخ جاوید ایوب تاریخ کے مطالعے سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ انیس اور بیس کی صدیاں انسانی ذہانت کے اعتبار سے بڑی ذرخیز تھیں۔ دنیا بھر میں ایسی شخصیتوں نے جنم لیا جنہوں نے اپنی کوششوں اور اپنی ذہانت سے اس دنیا میں رہنے والے انسانوں کے حالات بدل دئے، ان کے […]

اے نفس مطمئنہ! لوٹ جا اپنے رب کی طرف

اے نفس مطمئنہ! لوٹ جا اپنے رب کی طرف

رضی الاسلام ندوی  فروری 1949 کو اخوان المسلمون کے بانی شیخ حسن البنا کو گولی مار کر شہید کر دیا گیا _ وقت کے حکم رانوں نے سخت پہرا بٹھا دیا _ کسی کو تکفین و تدفین میں شرکت کی اجازت نہ تھی _ پھر چشمِ فلک نے دیکھا کہ شہید کا جنازہ چار خواتین کے […]

نوّے سال کے عظیم جوان محمد مہدی عاکف

نوّے سال کے عظیم جوان محمد مہدی عاکف

ڈاکٹر محی الدین غازی بارہ سال کی عمر میں اخوان المسلمون میں شامل ہوئے، اور نوّے سال کی عمر تک نوجوانی کا علم پوری قوت اور شان سے اٹھائے رہے۔ تصور سے زیادہ حسین بچپن، ہمالہ سے اونچی جوانی اور جوانی سے بھرپور پیرانہ سالی۔ طالب علمی کے زمانے میں ہی تحریک کی ضرورتوں کا شعور […]