ہندوستان میں کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد چار لاکھ سے تجاوز، 3500 سے زیادہ اموات

ہندوستان میں کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد چار لاکھ سے تجاوز، 3500 سے زیادہ اموات

نئی دہلی /مرکزی وزارت صحت کے مطابق ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے چار لاکھ ایک ہزار 993 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، اس دوران 3523 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ 299988 مریضوں ن ے شفایابی حاصل کر لی۔  

مودی نے بھروچ میں آتشزدگی سے ہوئی لوگوں اموات پر افسوس ظاہر کیا

مودی نے بھروچ میں آتشزدگی سے ہوئی لوگوں اموات پر افسوس ظاہر کیا

نئی دہلی / وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے بھروچ کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے ہوئی اموات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مسٹر مودی نے ہفتے کے روز ایک ٹوئٹ پیغام میں کہا ’’ بھروچ کے اسپتال میں آگ لگنے سے لوگوں کی موت ہونے سے دلبرداشتہ ہوں ۔ سوگوار کنبوں […]

گجرات کے کورونا اسپتال میں آتشزدگی ، کم از کم 18 افراد لقمہ اجل

گجرات کے کورونا اسپتال میں آتشزدگی ، کم از کم 18 افراد لقمہ اجل

بھروچ/ گجرات کے بھروچ میں گزشتہ شب ایک پرائیویٹ اسپتال کے انتہائی نگہداشت والے یونٹ ( آئی سی یو) میں آگ لگنے سے کم از کم 18 افراد کی موت ہوگئی۔ مرنے والوں میں اسپتال کے دو کارکن بھی شامل ہیں۔ اموات کی تعداد میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔پولیس نے بتایا کہ یہ […]

طیارہ ایندھن کی قیمتوں میں سات فیصد اضافہ

طیارہ ایندھن کی قیمتوں میں سات فیصد اضافہ

نئی دہلی/ ہوائی جہاز کے ایندھن کی قیمتوں میں آج سے سات فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے ہوائی کرایوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی راجدھانی دہلی میں یکم مئی سے طیارہ ایندھن کی قیمت 61،690.28 روپے فی کلو […]

اینکر روہت سردانہ کی کورونا سے موت

اینکر روہت سردانہ کی کورونا سے موت

نئی دہلی،/ (یو این آئی) مشہور ٹی وی جرنلسٹ روہت سردانہ کی کورونا کی زد میں آنے سے جمعہ کے روز موت ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق تقریباً ایک ہفتہ پہلے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ پوزیٹیو آنے کے بعد مسٹر سردانہ قومی دارالحکومت کے میٹرو اسپتال میں علاج کے لیے داخل ہوئے تھے۔ آج دل کا […]

دہلی کے پاس ابھی ویکسین دستیاب نہیں، لائن نہ لگائیں: کیجریوال

دہلی کے پاس ابھی ویکسین دستیاب نہیں، لائن نہ لگائیں: کیجریوال

نئی دہلی،/(یو این آئی) دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے سنیچر سے شروع ہورہی 18سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کی ویکسینیش مہم کے سلسلہ میں کہا کہ ابھی حکومت کے پاس ویکسین دستیاب نہیں ہے، اس لئے لوگ ویکسینیشن مراکز پر لائن نہ لگائیں۔ مسٹر کیجریوال نے آج نامہ نگاروں سے کہاکہ کورونا کا […]

ہندوستان کے سابق اٹارنی جنرل سولی سہراب جی کا انتقال

ہندوستان کے سابق اٹارنی جنرل سولی سہراب جی کا انتقال

ہندوستان کے سابق اٹارنی جنرل سولی سہراب جی کا جمعہ کے روز انتقال ہو گیا۔ وہ 91 سال کے تھے۔ صدر رام ناتھ کووند نے سہراب جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’سولی سہراب جی کے انتقال کے سبب ہم نے ہندوستانی نظام عدل کی ایک عظیم شخصیت کو […]

ملک میں کل 3 لاکھ 86 ہزار کورونا کے نئے مریض پھر بھی آئی پی ایل اور چناؤ ہوتے رہے

ملک میں کل 3 لاکھ 86 ہزار کورونا کے نئے مریض پھر بھی آئی پی ایل اور چناؤ ہوتے رہے

ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری ہےاور ہر روز کورونا کے نئے معاملوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔کل یعنی جمعرات کو کورونا کے نئے معاملوں کی تعداد تین لاکھ 86 ہزار سے زیادہ رہی اور اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 35 ہزار سے زیادہ رہی۔ کل صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد […]

ملک میں کورونا سے 3،79،257 اور 3645 ہلاکتیں

ملک میں کورونا سے 3،79،257 اور 3645 ہلاکتیں

نئی دہلی/ ملک میں جان لیوا ور مہلک ترین کورونا وائرس کا قہر جاری ہے اور اس کا تیزی سے پھیلنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وبا کی وجہ سے 3645 افراد کی موت ہوگئی جس سے ملک میں ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 2،04،832 ہوچکی ہے ۔ […]

اشوک گہلوت میں کورونا وائرس کی تشخیص

اشوک گہلوت میں کورونا وائرس کی تشخیص

جے پور/ راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کورونا پازیٹو پائےگئے ہیں۔یہ اطلاع خود مسٹر گہلوت نے ٹویٹ کرکے دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کووڈ ٹیسٹ کروانے پر جمعرات کو ان کی رپورٹ بھی پازیٹو آئی ہے،تاہم ان میں کسی طرح کی علامات نہیں ہیں اور وہ ٹھیک محسوس کررہے ہیں۔ مسٹر گہلوت […]