جمعرات, دسمبر ۱۸, ۲۰۲۵
8.1 C
Srinagar

اشوک گہلوت میں کورونا وائرس کی تشخیص

جے پور/ راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کورونا پازیٹو پائےگئے ہیں۔یہ اطلاع خود مسٹر گہلوت نے ٹویٹ کرکے دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کووڈ ٹیسٹ کروانے پر جمعرات کو ان کی رپورٹ بھی پازیٹو آئی ہے،تاہم ان میں کسی طرح کی علامات نہیں ہیں اور وہ ٹھیک محسوس کررہے ہیں۔

مسٹر گہلوت نے کہا کہ وہ کووڈ پروٹوکول پر عمل کرتے ہوئے آئیسولیشن میں رہ کر ہی کام کاج جاری رکھیں گے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img