شمالی کوریا سے داغا گیا میزائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون کے باہر گرا

شمالی کوریا سے داغا گیا میزائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون کے باہر گرا

ٹوکیو،/ شمالی کوریا کی طرف سے جمعرات کی صبح داغا گیا ایک میزائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون (ایس ای زیڈ) کے باہر گرا۔

جاپان کی کیوڈو نیوز ایجنسی نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی ہے۔اس سے قبل جنوبی کوریا کی یونہاپ نیوز ایجنسی نے جنوبی کوریا کی فوج کے حوالے سے خبر دی تھی کہ شمالی کوریا نے جاپان کے سمندر کی طرف ایک نامعلوم میزائل داغا ہے۔

یو این آئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.