چین ‘کیش لیس کی دنیا’ میں آگے نکلنے کی راہ پر

چین ‘کیش لیس کی دنیا’ میں آگے نکلنے کی راہ پر

لندن، 6 جولائی: چین بغیر نقدی کے لین دین کے معاملے میں دنیا کا سرفہرست ملک بننے کی راہ پر گامزن ہے۔یہ معلومات برطانیہ کی کارڈف یونیورسٹی میں بینکنگ اینڈ فنانس کے پروفیسر کینٹ میتھیوز کے حالیہ خصوصی انٹرویو کے حوالے سے دی گئی ہیں۔ مسٹر میتھیوز نے کہا کہ چین میں کیش کی گردش […]

 ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

 ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

1658۔مغل حکمران اورنگ زیب نے اپنے بڑے بھائی مراد بخش کو قیدی بنایا۔ 1658 – مغل حکمران اورنگ زیب نے اپنے بڑے بھائی مراد بخش کو قیدی بنایا۔ 1811 – وینزویلا نے ہسپانوی سلطنت سے اپنی آزادی کا اعلان کیا۔ 1841 – تھامس کک نے انگلینڈ میں اپنے پہلے ریلوے سفر کا اہتمام کیا۔ 1848 […]

میکسیکو میں امریکہ سے آنے والی بس الٹی، 8 لوگوں کی موت

میکسیکو میں امریکہ سے آنے والی بس الٹی، 8 لوگوں کی موت

میکسیکو سٹی، 4 جولائی : وسطی میکسیکو میں زکاٹیکاس-سالٹیلو ہائی وے پر پیر کے روز امریکہ سے آنے والی ایک مسافر بس الٹ جانے سے کم از کم آٹھ لوگوں کی موت ہوگئی اور 30 ​​دیگر زخمی ہو گئے۔ نیشنل سول پروٹیکشن کوآرڈینیشن نے ٹویٹر پر کہا کہ یہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح […]

 ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

 ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

1760۔ میر جعفر کے پیر بیٹے میران کی بہار میں پٹنہ کے نزدیک گنڈک ندی کے ساحل پر بجلی گرنے سے موت ہوئی۔ 1776 ۔ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے اپنی آزادی کا اعلان کیا۔ 1779۔فرانسیسی جہازی بیڑے نے گرینیڈاپر قبضہ کیا۔ 1789۔ایسٹ انڈیا کمپنی نے ٹیپو سلطان کے خلاف پیشوا اور نظام کے ساتھ معاہدہ […]

سعودی عرب میں بغیر اجازت حج کرنے والے 17 ہزار سے زائد افراد حراست میں

سعودی عرب میں بغیر اجازت حج کرنے والے 17 ہزار سے زائد افراد حراست میں

ریاض، 3 جولائی: سعودی عرب میں پولیس نے حکام کی اجازت کے بغیر حج کرنے کی کوشش کرنے والے 17 ہزار سے زیادہ لوگوں کو حراست میں لیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) نے پیر کو جاری کردہ ایک رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ ایس پی اے نے بتایا کہ سعودی سیکورٹی فورسز […]

 ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں  اہم واقعات 

 ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں  اہم واقعات 

1661- پرتگال نے انگلینڈ کے بادشاہ چارلس دوم کو ممبئی اور تنجور دیا۔ 1698- برطانیہ کے تھامس سیوری نے پہلے تجارتی بھاپ کے انجن کا پیٹنٹ حاصل کیا۔ 1746- بابا بندہ سنگھ بہادر کو مغل بادشاہ کے حکم پر پھانسی دی گئی۔ 1710 میں انہوں نے مغلوں کو شکست دی تھی۔ 1751- سویڈن کے کیمسٹ […]

مسک نے ٹویٹر پر پوسٹ پڑھنے کی حد کا نیا اپ ڈیٹ پیش کیا

مسک نے ٹویٹر پر پوسٹ پڑھنے کی حد کا نیا اپ ڈیٹ پیش کیا

واشنگٹن، 2 جولائی : ٹویٹر کے مالک ایلون مسک نے تصدیق شدہ اکاؤنٹس کے لیے صارفین کی جانب سے روزانہ پڑھے جانے والے ٹویٹس کی تعداد کو اپڈیٹ کرکے 10 ہزار کر دیا ہے۔ مسٹر مسک نے ہفتہ کو کہا کہ "اے آئی کرنے والی تقریباً ہرکمپنی "بڑی مقدار میں ڈیٹا” کو اسکریپ کر رہی […]

 ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

 ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

1651- پولینڈ اور یوکرین کے درمیان بیرسٹیکو جنگ شروع ہوئی۔ 1776- سلیوان جزیرے کی جنگ امریکی فتح کے ساتھ ختم ہوئی۔ 1838- وکٹوریہ انگلینڈ کی ملکہ بنیں۔ 1846- ایڈولف سیکس نے آلہ سیکسوفون کو پیٹنٹ کرایا۔ 1857- نانا صاحب نے بٹھور میں خود کو پیشوا قرار دیا۔ 1894- یوم مزدور پر امریکہ میں سرکاری تعطیل […]

لوگوں کی زبانیں اور رنگوں کے مختلف ہونے میں بہت نشانیاں ہیں، خطبہ حج

لوگوں کی زبانیں اور رنگوں کے مختلف ہونے میں بہت نشانیاں ہیں، خطبہ حج

ڈاکٹر شیخ حسین بن عبدالعزیز آل الشیخ نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کے سوا دنیا میں کوئی معبود نہیں، وہی زندگی دیتا ہے اور وہی موت دیتا ہے۔ عرفہ کی نمرہ مسجد سے خطبہ حج کرتے ہوئے ڈاکٹر شیخ حسین بن عبدالعزیز آل الشیخ نے کا کہنا تھا کہ شریعت نے […]

بائیڈن نے 42 ارب ڈالر کے ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ پروگرام کا اعلان کیا

بائیڈن نے 42 ارب ڈالر کے ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ پروگرام کا اعلان کیا

واشنگٹن، 27 جون: امریکہ ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ سروس کی رسائی کو بڑھانے کا منصوبہ بنا رہا ہے اور اس کے لیے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے 42 ارب امریکی ڈالر سے زیادہ کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ایک پریس ریلیز کے مطابق، 85 لاکھ سے زیادہ گھر اور چھوٹے کاروبار اب بھی […]