ہندوستان اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

356 ۔عظیم یونانی حکمران سکندر کی پیدائش ہوئی۔ 1296۔ علاوالدین خلجی نے جلال الدین خلجی کا قتل کرنے کے بعد خود کو دہلی کا بادشاہ اعلان کیا۔ 1531۔ رام چرتر مانس (رامائن) کے مصنف تلسی داس کی پیدائش ہوئی۔ 1654 – اینگلو پرتگال معاہدے کے تحت پرتگال انگلینڈ کے تابع ہوا۔ .1810 بگوٹا، نیو گرینیڈا […]

ویتنام میں بس حادثے میں چار چینی سیاحوں کی موت

ویتنام میں بس حادثے میں چار چینی سیاحوں کی موت

ہنوئی، 19 جولائی : ویتنام کے وسطی صوبہ خانہووا میں منگل کے روز 21 چینی سیاحوں لے جانے والی بس الٹنے سے چار لوگوں کی موت ہوگئی۔ چین کے قونصلیٹ جنرل نے بدھ کے روز اس کی تصدیق کی۔ حادثے کے وقت سیاحوں کی بس صوبہ لام ڈونگ کے دا لاٹ شہر سے صوبہ خانہووا […]

وسطی کولمبیا میں مٹی کے تودے گرنے سے 6 لوگوں کی موت، 11 لاپتہ

وسطی کولمبیا میں مٹی کے تودے گرنے سے 6 لوگوں کی موت، 11 لاپتہ

بگوٹا، 19 جولائی: وسطی کولمبیا میں پیر کی دیر شام کو تودے گرنے سے مکانات منہدم ہوگئے جس سے کم از کم چھ لوگوں کی موت ہوگئی اور 11 دیگر لاپتہ ہو گئے۔ مقامی میڈیا نے منگل کے روز یہ اطلاع دی۔ میڈیا کی رپورٹ میں کوئٹام کے میئر کیمیلو پیراڈو کے حوالے سے بتایا […]

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

1290: انگلینڈ کے بادشاہ ایڈورڈ نے یہودیوں کو نکالنے کا حکم دیا۔ 1630: ہسپانوی فوجیوں نے اٹلی کے صوبے مانتوا پر قبضہ کر لیا۔ 1743: دنیا میں پہلی بار نیویارک کے ہفتہ وار اخبار میں آدھے صفحات پر مشتمل اشتہار شائع ہوا۔ 1781: برطانیہ کے مشہور ماہر فلکیات ولیم ہرشل نے آکاش گنگا کی حقیقت […]

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

1439۔ انگلینڈ میں متعدی بیماری پھیلنے کے خوف سے بوسہ لینے پر پابندی عائد کی گئی۔ 1465۔ فرانس میں مونٹل ہیری میں جنگ چھڑی۔ 1519۔ مارٹن لوتھر اور مذہبی مفکر جان اول کے درمیان لیپجگ کے پلیسن برگ کیسل میں عام بحث شروع ہوئی 1661۔ یورپ میں اسٹاک ہوم بینک نے پہلا بینک نوٹ جاری […]

واٹس ایپ کے ویب ورژن کو فون نمبر کے ساتھ استعمال کرنے کا فیچر پیش

واٹس ایپ کے ویب ورژن کو فون نمبر کے ساتھ استعمال کرنے کا فیچر پیش

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ویب ورژن کو موبائل نمبر کے ساتھ استعمال کرنے کا فیچر پاکستان سمیت دنیا بھر میں پیش کردیا۔ کمپنی نے چند دن قبل بتایا تھا کہ واٹس ایپ پر ایسا فیچر پیش کیا جائے گا، جس کے تحت صارفین ویب ورژن پر ایپلی […]

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

1223۔ فرانس میں لوئس ہشتم شہنشاہ بنے۔ 1456۔ بلغراد کی جنگ میں ہنگری نے آٹومن کو شکست دی۔ 1536۔ فرانس اور پرتگال نے اسپین کے خلاف ليونس کے بحری معاہدے پر دستخط کئے۔ 1636۔ مغل بادشاہ شاہجہاں نے اورنگزیب کو دکن کا صوبیدار بنایا۔ 1656۔ سکھ گرو هركشن کی پیدائش ہوئی۔ 1789۔ فرانسیسی انقلاب شروع […]

جنوبی کوریا کےشہر ڈائے گو کے اسپتال میں آتشزدگی، 200 مریضوں کوبحفاظت نکالا گیا

جنوبی کوریا کےشہر ڈائے گو کے اسپتال میں آتشزدگی، 200 مریضوں کوبحفاظت نکالا گیا

سیول، 13 جولائی : جمعرات کی علی الصبح جنوبی کوریا کے شہر ڈائے گو کے ایک صوبائی اسپتال میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کے بعد تقریباً 200 مریضوں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔ یونہاپ نیوز ایجنسی نے جنوبی کوریا کے فائر حکام کے حوالے سے بتایا کہ آگ مقامی وقت کے مطابق صبح […]

چین کے محکمہ موسمیات نے زیادہ درجہ حرارت کے حوالے سے یلو الرٹ جاری کیا

چین کے محکمہ موسمیات نے زیادہ درجہ حرارت کے حوالے سے یلو الرٹ جاری کیا

بیجنگ، 13 جولائی : قومی آبزرویٹری نے جمعرات کو چین کے بڑے حصوں میں جاری گرمی کی لہر کے پیش نظر اعلی درجہ حرارت کے لئے یلو الرٹ جاری کیا۔ قومی موسمیاتی مرکز کے مطابق آج ہینان، آنہوئی، جیانگ سو، شنگھائی، ہوبئی، فوزیان، سیچوان، گوانگ ڈونگ، اور ژنگ یانگ صوبوں کے کچھ حصوں میں درجہ […]

سوڈان سے 64,000 سے زائد افراد ایتھوپیا میں داخل ہوئے: اقوام متحدہ

سوڈان سے 64,000 سے زائد افراد ایتھوپیا میں داخل ہوئے: اقوام متحدہ

اَدیس اَبابا، 13 جولائی: اقوام متحدہ سے منسلک بین الاقوامی امیگریشن آرگنائزیشن (آئی او ایم) نے کہا کہ سوڈان میں جاری مسلح تنازعے کی وجہ سے یہاں سے فرار ہونے والے 64,000 سے زیادہ لوگ ایتھوپیا میں داخل ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کی مائیگریشن ایجنسی نے بدھ کو تازہ ترین صورتحال کی جانکاری دیتے […]