ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

 ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

1658۔مغل حکمران اورنگ زیب نے اپنے بڑے بھائی مراد بخش کو قیدی بنایا۔
1658 – مغل حکمران اورنگ زیب نے اپنے بڑے بھائی مراد بخش کو قیدی بنایا۔
1811 – وینزویلا نے ہسپانوی سلطنت سے اپنی آزادی کا اعلان کیا۔
1841 – تھامس کک نے انگلینڈ میں اپنے پہلے ریلوے سفر کا اہتمام کیا۔
1848 – ہنگری کی قومی انقلابی پارلیمنٹ نے کام کرنا شروع کیا.
1922 – ہالینڈ میں پہلا عام انتخابات ہوا۔
1924۔برازیل کے ساؤ پاؤلو میں فوجی بغاوت ہوئی۔
1945. ہندستان کی آزادی سے متعلق قانونی 1947 برطانوی پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا جسے 18 جولائی کو منظوری ملی۔
1945۔لیبر پارٹی نے برطانیہ کے پارلیمانی انتخابات میں فتح حاصل کی۔
1947۔ہندستان کی آزادی ایکٹ 1947 کو برطانوی پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا جسے بعد میں شاہی منظوری مل گئی۔
1948۔ برطانیہ میں نیشنل ہیلتھ سروس قانون نافذالعمل ہوا۔
1954- بی بی سی نے پہلا ٹی وی پروگرام نشر کیا جس کی مدت 20 منٹ تھی اور اسے پہلے سے بناکر تیار کیا گیا تھا۔
1954 – آندھرا پردیش ہائی کورٹ کا قیام عمل میں آیا۔
1957۔ مجاہد آزادی عظیم رہنما اور ماہر تعلیم ڈاکٹر انوگرا نارائن سنگھ کا انتقال ہوا۔
1959۔ انڈونیشیا میں پھر سے آئین نافذ ہوا۔

1962۔الجیریا کے اوران میں ہوئے قتل عام میں 96 لوگوں کی موت ہوئی۔
1962 – فرانس نے الجیریا کو آزاد کیا۔
1968۔ہندوستان کی پہلی آبدوز سوویت روس سے پہنچی۔
1969۔ منگولیا نے آئین پر عملدرآمد شروع کیا۔
1970۔ ایر کنیڈا کا طیارہ ڈی سی آٹھ ٹورنٹو ایئرپورٹ کے نزدیک حادثہ کا شکار ہونے سے 109 افراد مارے گئے۔
1970۔ کرشنا ندی میں جہاز ڈوبنے سے 150 افراد مارے گئے۔
1975- 31 سالہ امریکی ٹینس کھلاڑی آرتھر ایش پانچ جولائی 1975 کو ومبلڈن کے سنگل مقابلہ جیتنے والے پہلے سیاہ فام تھے۔
1977۔جنرل ضیاء الحق کی قیادت میں پاکستانی فوج نے ملک کے اقتدار پر قبضہ جمایا۔
1981۔راجن مہادیون نے ریاضی کے ’پائی‘کے 31 ہزار 811 اعداد کی گنتی کرکے عالمی ریکارڈ بنایا۔
1983۔ فرانس نے الجیریا پر حملہ کیا۔
1984۔انڈین ایرلائنز کے ایک طیارہ کو اغوا کرکے پاکستان کے لاہور میں اتارا گیا۔
1986 – گڈول گیمز ماسكو میں منعقد کئے گئے۔
1991۔ فرانس نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1993۔ ایر مارشل سروپ کرشن کول فضائیہ کے سربراہ بنائے گئے۔
1994- اسرائیل کے قبضہ والے جیریکو میں فلسطینی خودمختار حکومت کا باقاعدہ آغاز ہوا۔
1996- اسکاٹ لینڈ کے روسلن انسٹی ٹیوٹ میں محققین کی ایک ٹیم نے پہلی بار کسی دودھ پلانے والے جانورکے نکالے گئے سیل کا کلون بنایا۔
جنتادل تقسیم ہوا۔ لالو پرساد یادو نے ’راشٹریہ جنتا دل‘ نامی نئی پارٹی بنائی جبکہ شرد یادو جنتادل کے صدر منتخب ہوئے۔
1998- پیٹ سمپراس نے پانچویں بار ومبلڈن کا سنگلز خطاب جیتا۔
1998۔ہندوستان نے ٹینک شکن میزائل ’ناگ‘کا کامیاب تجربہ کیا۔
1998۔تمل ناڈو کے مہابلی پورم میں ڈالفن سٹی کا افتتاح عمل آیا۔
1999۔ بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ سے شروع کی گئی دو بسیں کولکاتہ پہنچی۔
1999- امریکہ نے طالبان پر پابندی کا اعلان کیا۔
2001- انتخابات میں شکست کے بعدبلغاریہ کے وزیر اعظم شوان کوستوف نے اپنے عہدے سے استعفی دیا۔
2002-کاٹھمنڈو میں نیپالی کانگریس پارٹی کے ہیڈکوارٹر میں ہوئے بم دھماکے میں 10 افراد زخمی ہوئے۔
2004- یونان نے یورو کپ 2004 فٹ بال مقابلہ جیت کر تاریخ بنائی۔
2004- انڈونیشیا میں پہلا صدارتی چناؤ ہوا۔
2007 ۔میکسیکو کے جنوبی صوبہ ٹیوبلا میں زمینی تودے گرنے سے 60 افراد ہلاک ہوئے۔
2008- نیپال کی عبوری کابینہ نے آئینی ترمیم کے لئے بل پیش کرنے کی قرارداد منظورکی۔
2009۔سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے اینڈی روڈک کو شکست دے کر ومبلڈن کا خطاب اپنے نام کیا۔
2013۔عراق کے دارالحکومت بغداد کی ایک مسجد میں ہوئے بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک ہوئے۔
2015۔ ساتویں خواتین فٹبال عالمی کپ میں وینکوور میں امریکہ نے جاپان کو 5۔2 سے شکست دی۔

یو این آئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.