افغانستان کے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان، حامد حسن کی واپسی

افغانستان کے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان، حامد حسن کی واپسی

افغانستان نے ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا اور سینئر کھلاڑیوں کے اعتراض کے باوجود اسکواڈ کی قیادت گلبدین نائب کریں گے۔ اسکواڈ میں 31 سالہ فاسٹ باؤلر حامد حسن کی واپسی ہوئی ہے جنہوں نے آخری ون ڈے میچ جون 2016 میں کھیلا تھا لیکن اس کے باوجود وہ ٹیم میں […]

ورلڈ کپ کیلئے جنوبی افریقی ٹیم کی جرسی متعارف

ورلڈ کپ کیلئے جنوبی افریقی ٹیم کی جرسی متعارف

جنوبی افریقہ کی ٹیم ورلڈ کپ میں اپنی مہم کا آغاز 30 مئی سے میزبان انگلینڈ کے خلاف اوول میں میچ سے کرے گا— تصویر بشکریہ آئی سی سی جنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے اپنی آفیشل کٹ کا اعلان کردیا جو پاکستان کی عمومی جرسی سے کافی حد تک مماثلت رکھتی ہے۔ […]

قومی ٹیم کی ورلڈ کپ سے قبل وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

قومی ٹیم کی ورلڈ کپ سے قبل وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

پاکستان کرکٹ ٹیم اور ٹیم انتظامیہ نے وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں عمران خان نے ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ورلڈ کپ میں شرکت سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم اور مینجمنٹ نے 1992 کا ورلڈ کپ جیتنے والی فاتح ٹیم کے […]

ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان، محمد عامر ڈراپ

ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان، محمد عامر ڈراپ

  ورلڈ کپ 2019 کے لیے پاکستان کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، محمد عامر جگہ بنانے میں ناکام ہوگئے۔ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری یہ ٹیم انشااللہ جیت […]

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: کرکٹ کے عالمی مقابلوں کی ٹرافی کی کہانی

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: کرکٹ کے عالمی مقابلوں کی ٹرافی کی کہانی

تصویر کے کاپی رائٹAFP عالمی کرکٹ کپ کے مقابلے شروع ہونے میں اب دو ماہ سے بھی کم کا عرصہ رہ گیا ہے اور تیاریاں جوبن پر ہیں۔ لیکن جہاں ایک طرف تمام ٹیمیں اپنے سکواڈ تیار کر رہی ہیں اور ورلڈ کپ جیتنے کے لیے پر تول رہی ہیں، جس انعام کی تلاش میں […]

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ورلڈ کپ ٹرافی اپنے ورلڈ ٹور کے سلسلے میں ایک مرتبہ پھر پاکستان پہنچ گئی، جہاں اسے اسلام آباد سمیت چاروں صوبائی دارالحکومتوں کی سیر بھی کرائی جائے گی۔ عالمی کپ 2019 کی ٹرافی اپنے ورلڈ ٹور پر پاکستان پہنچی اور قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد […]

دھونی صرف میدان میں ہی نہیں بلکہ یہاں بھی ہیں مخالف ٹیموں پر بھاری ، روہت اور کوہلی بھی پیچھے

دھونی صرف میدان میں ہی نہیں بلکہ یہاں بھی ہیں مخالف ٹیموں پر بھاری ، روہت اور کوہلی بھی پیچھے

چنئی سپر کنگس ٹیم آئی پی ایل۔ 12 میں مخالف ٹیم کے میدان پر نہ صرف چھکے چھڑا رہی ہے بلکہ ٹوئٹر پر بھی جھنڈے گاڑ رہی ہے۔ کرکٹ شائقین مہندر سنگھ دھونی کی قیادت میں چنئی سپر کنگس کی بہترین شروعات کی ٹوئٹر پر کافی تعریف کررہے ہیں جس کے سبب آئی پی ایل […]

ورلڈ کپ سے پہلے آئی سی سی نے اٹھایا یہ بڑا قدم ، اس انٹرنیشنل ایجنسی کے ساتھ مل کر بدعنوانی پر لگائے گا لگام اے سی یو اور انٹرپول پوری دنیا میں کھیلوں خاص طور پر کرکٹ سے بدعنوانی دور کرنے کے لئے مل کر کام کریں گے اور اطلاعات کا تبادلہ کریں گے۔

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی انسداد بدعنوانی یونٹ (اے سی یو) نے کرکٹ میں بدعنوانی کے خلاف اپنی مہم کو مضبوط کرنے کے لئے عالمی ادارہ انٹرپول سے ہاتھ ملایا ہے۔ اے سی یو اور انٹرپول پوری دنیا میں کھیلوں خاص طور پر کرکٹ سے بدعنوانی دور کرنے کے لئے مل کر […]

پاکستان میں انڈین پریمیئر لیگ کی نشریات پر پابندی کا فیصلہ

پاکستان میں انڈین پریمیئر لیگ کی نشریات پر پابندی کا فیصلہ

آئی پی ایل 2019 کا آغاز 23 مارچ کو ہوا تھا  پاکستانئ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پاکستان میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی نشریات پر پابندی عائد کیے جانے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ وزارت اطلاعات نے وفاقی کابینہ سے آئی پی […]

دبئی: آسٹریلیا نے پاکستان کا وائٹ واش کر دیا

دبئی: آسٹریلیا نے پاکستان کا وائٹ واش کر دیا

آسٹریلیا نے پانچ میچوں کی ایک روزہ سیریز کے آخری میچ میں عثمان خواجہ اور میکسویل کی شان دار بلے بازی کی بدولت پاکستان کو 21 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کر دیا ہے۔ تصویر کے کاپی رائٹPCB آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 328 رنز […]