محمد عامر وائرل انفیکشن کا شکار، ورلڈکپ اسکواڈ میں شرکت مشکوک

محمد عامر وائرل انفیکشن کا شکار، ورلڈکپ اسکواڈ میں شرکت مشکوک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر وائرل انفیکشن کا شکار ہوگئے، جس کے باعث ان کی ورلڈکپ اسکواڈ میں شرکت بھی مشکوک ہوگئی ہے۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق محمد عامر پاکستان ٹیم کے ہمراہ اس وقت ٹیم کے دورہ انگلینڈ میں موجود ہیں، جہاں انہیں پہلے میچ میں ٹیم کا حصہ بنایا گیا […]

آئی سی سی نے پلنکٹ کو ٹمپرنگ کے الزام سے بری کردیا

آئی سی سی نے پلنکٹ کو ٹمپرنگ کے الزام سے بری کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر لیام پلنکٹ کو پاکستان کے خلاف دوسرے میچ میں مبینہ ٹمپرنگ کے الزامات سے بری کردیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘آئی سی سی تصدیق کرتی ہے کہ میچ انتظامیہ کو لیام پلنکٹ کی […]

ثنا میر نے نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ثنا میر نے نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان اور تجربہ کار آل راؤنڈر ثنا میر نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی، انہوں نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی ویمن اسپنر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جا رہے آئی سی سی ویمن چیمپیئن شپ کے تیسرے […]

انگلینڈ سے شکست کے باوجود پاکستان نے 15 سال پرانا ریکارڈ توڑدیا

انگلینڈ سے شکست کے باوجود پاکستان نے 15 سال پرانا ریکارڈ توڑدیا

انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں پاکستان ٹیم نے ناکام ہوگئی لیکن قومی ٹیم نے اپنا 15 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا جو اس سے قبل اس نے بھارت کے خلاف بنایا تھا۔ ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں وکٹ نے بلے بازوں کو مدد دی جس کی وجہ […]

ورلڈ کپ اسکواڈ، آغاز تو بسم اللہ انجام خدا جانے

ورلڈ کپ اسکواڈ، آغاز تو بسم اللہ انجام خدا جانے

آسٹریلیا کے ہاتھوں ‘ہوم گراؤنڈ’ پر بدترین شکست کے بعد ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں پاکستان کا اگلا امتحان انگلینڈ کی سرزمین پر ہوگا، جہاں 5 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی کھیلا جائے گا۔ اس سیریز کے بعد ہوگا سال کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ یعنی ورلڈ کپ 2019ء۔ پاکستان پچھلے 10 سالوں […]

ورلڈکپ 2019: افغان کرکٹ ٹیم کو بھارتی اسپانسر مل گیا

ورلڈکپ 2019: افغان کرکٹ ٹیم کو بھارتی اسپانسر مل گیا

افغانستان کرکٹ ٹیم کو اپنی مالی پریشانی کا حل بھی اب بھارت سے مل گیا، جہاں اس کا اسپانسر کے لیے ورلڈ کپ 2019 کے متعلق بھارتی کمپنی سے معاہدہ ہوگیا۔ طلوع نیوز کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی ایک نجی کمپنی افغانستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں ہونے والے عالمی کپ کے دوران اسپانسر کرے گی۔ […]

شعیب اختر نے سینیئر کھلاڑیوں کے خلاف آفریدی کے الزامات کی تائید کردی

شعیب اختر نے سینیئر کھلاڑیوں کے خلاف آفریدی کے الزامات کی تائید کردی

سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے شاہد آفریدی کی کتاب ’گیم چینجر‘ پر اٹھنے والے تنازع میں سابق آل راؤنڈر کے سینئر کھلاڑیوں کے خلاف دعوؤں کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’حقیقت اس سے بھی زیادہ تھی‘۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ٹوئٹر’ پر بیان جاری کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ […]

گاڑی چلاتے ہوئے موبائل کا استعمال، ڈیوڈ بیکہم پر ڈرائیونگ کی پابندی

گاڑی چلاتے ہوئے موبائل کا استعمال، ڈیوڈ بیکہم پر ڈرائیونگ کی پابندی

انگلینڈ کے سابق فٹبالر ڈیوڈ بیکہم پر گاڑی چلاتے ہوئے موبائل فون استعمال کرنے پر 6 ماہ کی ڈرائیونگ کی پابندی عائد کردی گئی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق 44 سالہ سابق کھلاڑی نے 21 نومبر کو لندن میں عوام کی جانب سے نشاندہی کرنے پر اپنی غلطی کا […]

چیمپیئنز لیگ کی تاریخی فتوحات کی ایک جھلک

چیمپیئنز لیگ کی تاریخی فتوحات کی ایک جھلک

ٹوٹنہم اور لیورپول نے اس ہفتے فٹبال کے مداحوں کو اس وقت حیران کردیا جب دونوں ہی ٹیمیں تمام اندازوں کے بر عکس چیمپیئنز لیگ کے فائنل تک پہنچ گئیں۔ لیورپول نے پہلے راؤنڈ میں 3-0 کی شکست کے بعد اپنے ہوم گراؤنڈ اینفیلڈ میں ٹورنامنٹ کی فیوورٹ ٹیم بارسلونا کو ڈرامائی اناز سے شکست […]

سری نگر میں سٹیٹ ٹونگ ال موڈو چمپئن شپ اختتام پذیر، پانچ سو طلباء نے شرکت کی

سری نگر میں سٹیٹ ٹونگ ال موڈو چمپئن شپ اختتام پذیر، پانچ سو طلباء نے شرکت کی

ایشین نیوز ڈیسک سری نگر/ریاست کی گرمائی راجدھانی سری نگر میں واقع شیر کشمیر انڈور اسٹیڈیم میں منعقدہ چوتھے سٹیٹ ٹونگ ال موڈو چمپئن شپ میں مختلف ضلعوں سے تعلق رکھنے والے قریب 5 سو طلباء نے شرکت کی۔اس موقعہ پر امریکہ سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی سطح کے تین تربیت کاروں نے مختلف […]