الیکشن کو ریفرنڈم قرار دینے والے جموں وکشمیر کو غلط راستے پر لے جانا چاہتے ہیں: سید الطاف بخاری

الیکشن کو ریفرنڈم قرار دینے والے جموں وکشمیر کو غلط راستے پر لے جانا چاہتے ہیں: سید الطاف بخاری

سری نگر: جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری کا کہنا ہے کہ جو لوگ اس الیکشن کو ریفرنڈم کا نام دیتے ہیں وہ جموں وکشمیر کو ایک بار پھر غلط راستے پر لے جانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کے راستوں میں جو کانٹے بچھائے گئے ہیں ہم ان کو […]

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

سری نگر: منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن بارہمولہ کی ایک ٹیم نے […]

کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ رک رک کر ہلکی بارشوں کا سلسلہ جاری

کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ رک رک کر ہلکی بارشوں کا سلسلہ جاری

سری نگر:محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں رک رک کر ہلکی بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج ہوا ہے۔متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ مزید ہلکی بارشیں متوقع ہیں۔ انہوں […]

بی جے پی پوری طاقت کے ساتھ حکومت بنائے گی : رویندر رینا

بی جے پی پوری طاقت کے ساتھ حکومت بنائے گی : رویندر رینا

سری نگر:بھارتیہ جنتاپارٹی کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا نے جمعے کے روز کہاکہ اس وقت پورے ملک میں مودی کی لہر چل رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ بی جے پی تیسری مرتبہ مرکز میں حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائے گی ۔ رویندر رینا نے دعویٰ کیا کہ اسمبلی انتخابات میں وادی […]

جموں وکشمیر میں الیکشن کے لئے تیاریاں زوروں پر ہیں:پی کے پولے

جموں وکشمیر میں الیکشن کے لئے تیاریاں زوروں پر ہیں:پی کے پولے

سری نگر: جموں وکشمیر کے چیف الیکٹورل افسر (سی ای او) پی کے پولے کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے پولنگ شیڈول جاری کرنے کے بعد سے جموں وکشمیر میں الیکشن کے لئے تیاریاں زوروں پر ہیں۔انہوں نے کہا کہ پہلی بار ووٹ ڈالنے والے رائے دہندگان میں کافی جوش و جذبہ […]

لداخ لوک سبھا سیٹ:حاجی حنیف اور سجاد کرگلی نے کاغذات نامزدگی جمع کئے

لداخ لوک سبھا سیٹ:حاجی حنیف اور سجاد کرگلی نے کاغذات نامزدگی جمع کئے

سری نگر: لداخ لوک سبھا سیٹ کے لئے حاجی حنیف اور سجاد کرگلی نے جمعہ کے روز آزاد امید واروں کی حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کئے۔ اس موقع پر سجاد کرگلی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا: ‘میں ایک آزاد امید وار کی حیثیت الیکشن لڑ رہا ہوں اور میں نئی نسل […]

بارہمولہ کے اوڑی میں آتشزدگی، تین رہائشی مکان خاکستر

بارہمولہ کے اوڑی میں آتشزدگی، تین رہائشی مکان خاکستر

سری نگر: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی علاقے میں درمیانی شب آگ کی ایک واردات میں تین رہائشی مکان خاکستر ہوگئے۔ محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ اوڑی کےتھجال علاقے میں جمعرات کی رات آگ کی ایک واردات میں تین رہائشی مکان خاکستر ہوگئے جبکہ ایک مکان کو معمولی […]

سری نگر میں ڈرائیوروں کو لوٹنے والی ٹرک گینگ کا پردہ فاش، تین گرفتار:پولیس

سری نگر میں ڈرائیوروں کو لوٹنے والی ٹرک گینگ کا پردہ فاش، تین گرفتار:پولیس

سری نگر: سری نگر پولیس نے سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ڈرائیوروں کو لوٹنے والی ایک ٹرک گینگ کا پردہ فاش کرکے تین ملزموں کو گرفتار کیا ہے۔گرفتار شدگان کی شناخت محمد عامر کینو ولد مشتاق احمد ساکن پال پورہ، عدنان شاہ ولد محمد اسلم اور عمران شاہ ولد غلام محمد ساکنان کنی […]

کولگام کے کھڈونی سڑک حادثے میں دو بھائیوں کی موت واقع

کولگام کے کھڈونی سڑک حادثے میں دو بھائیوں کی موت واقع

سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے کھڈونی علاقے میں قومی شاہراہ پر جمعہ کی صبح ایک دلدوز سڑک حادثے میں دو بھائیوں کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی۔ ذرائع نے بتایا کہ کولگام کے کھڈژونی علاقے میں قومی شاہراہ پر ایک ٹرک نے ایک موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس […]

بڈگام میں ملی ٹنٹ بھرتی ماڈیول کا پردہ فاش، ایک نوجوان گرفتار:سی آئی کے

بڈگام میں ملی ٹنٹ بھرتی ماڈیول کا پردہ فاش، ایک نوجوان گرفتار:سی آئی کے

سری نگر:کائونٹر انٹلی جنس کشمیر (سی آئی کے) نے جمعرات کہا کہ انہوں نے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں انصار غزاۃ الہند کے ملی ٹنٹ بھرتی کے ایک ماڈیول کا پردہ فاش کرکے ایک کٹر پسند نوجوان کو گرفتار کیا ہے جو پاکستان میں مقیم ہینڈلرز کی ترغیب پر ملی ٹنٹ تنظیموں کی صفوں […]