قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۱۳

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۱۳

کیا وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہے یہ سمجھے بیٹھے ہیں کہ اللہ ان کے دلوں کے کھوٹ ظاہر نہیں کرے گا؟ ہم چاہیں تو انہیں تم کو آنکھوں سے دکھائیں اور ان کے چہروں سے تم ان کو پہچان لو۔ مگر ان کے اندازِ کلام سے تو تم ان کو جان ہی […]

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۱۲

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۱۲

(ان کی زبان پر ہے) اطاعت کا اقرا ر اور اچھی اچھی  باتیں۔ مگر جب قطعی حکم دے دیا گیا اس وقت وہ اللہ سے اپنے عہد میں سچے نکلتے تو انہی کے لئے اچھا تھا۔ اب کیا تم لوگوں سے اس کے سوا کچھ اور توقع کی جا سکتی ہے کہ اگر تم الٹے […]

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۱۱

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۱۱

پس اے نبیؐ، خوب جان لو کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کا مستحق نہیں ہے، اور معافی مانگو اپنے قصور کے لیے بھی اور مومن مردوں اور عورتوں کے بھی (۱)۔ اللہ تمہاری سرگرمیوں کی بھی جانتا ہے اور تمہارے ٹھکانے سے بھی واقف ہے۔جو لوگ ایمان لائے ہیں وہ کہہ رہے تھے کہ […]

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۱۰

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۱۰

ان میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جو کان لگا کر تمہاری بات سنتے ہیں اور پھر جب تمہارے پاس سے نکلتے ہیں تو ان لوگوں سے جنہیں علم کی نعمت بخشی گئی ہے پوچھتے ہیں کہ ابھی ابھی انہوں نے کیا کہا تھا؟(۱) یہ وہ لوگ ہیں جن کے دلوں پر  اللہ نے ٹھپہ […]

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۹

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۹

اے نبیؐ، کتنی ہی بستیاں ایسی گزر چکی ہیں جو تمہاری اس بستی سے بہت زیادہ زور آور تھیں جس نے تمہیں نکال دیا ہے۔ انہیں ہم نے اس طرح ہلاک کر دیا کہ کوئی ان کا بچانے والا نہ تھا(۱)۔ بھلا کہیں ایسا ہو سکتا ہے کہ جو اپنے رب کی طرف سے ایک […]

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۸

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۸

گذشتہ سے پیوستہ اے لوگوں جو ایمان لائے ہو، اگر تم اللہ کی  مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا ۔اور تمہارے قدم مظبوط جمادے گا۔۔۔۔۔ محمد:۷ تشریح: اللہ کی مدد کرنے کا ایک سیدھا سادھا مفہوم تو یہ ہے کہ اس کا کلمہ بلند کرنے کے لیے جان و مال سے جہاد کیا […]

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۷

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۷

گذشتہ سے پیوستہ یہ اس لیے کہ کفر کرنے والوں نے باطل کی پیروی کی اور ایمان لانے والوں نے اس حق کی پیروی کی جو ان کے رب کی طرف سے آیا ہے۔ اس طرح اللہ لوگوں کو ان کی ٹھیک ٹھیک حیثیت بتائے دیتا ہے۔”  محمد:۳ تشریح: اصل الفاظ ہیں کَذٰلِکَ یَضْرِبُ اللہُ لِلنَّاسِ […]

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۶

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۶

وَ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ اٰمَنُوْا بِمَا نُزِّلَ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ هُوَ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّهِمْ١ۙ كَفَّرَ عَنْهُمْ سَيِّاٰتِهِمْ وَ اَصْلَحَ بَالَهُمْ. "اور جو لوگ ایما ن لائے  اور جنہوں نے نیک عمل کیے اور اس چیز کو مان لیا جو محمد ؐ  پر نازل ہوئی ہے”   "اور ہے وہ سراسر حق ان کے […]

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۵

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۵

سورہ محمد نام سورہ  آیت نمبر 2 کے فقرے و آمنو بما نزل علی محمد سے ماخوذ ہے۔ مراد یہ ہے کہ یہ وہ سورت ہے جس میں محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا اسم گرامی آیا ہے۔ اس کے علاوہ اس کا ایک اور مشہور نام "قتال” بھی ہے جو آیت […]

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۴

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۴

اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيْمَۙ ہمیں سیدھا راستہ دکھا  یعنی زندگی کے ہر شعبہ میں خیال اور عمل اور برتاوٴ کا وہ طریقہ ہمیں بتا  جو بالکل صحیح ہو، جس میں غلط بینی اور غلط کاری اوربدنامی کا خطرہ نہ ہو، جس پر چل کہ ہم سچی فلاح وسعادت حاصل کر سکیں ——– یہ ہے وہ درخواست جو قرآن […]