جمعہ, دسمبر ۶, ۲۰۲۴
1.6 C
Srinagar

خان خاندان کو صدمہ۔حمیدہ بیگم کا انتقال

خان خاندان کو صدمہ۔حمیدہ بیگم کا انتقال
رشید راہل نے کیا تعزیت کا اظہار

یہ خبر انتہائی دکھ و افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ مسماتہ حمیدہ بیگم زوجہ مرحوم غلام محمد خان ساکنہ مکان نمبر 104لین نمبر3 شیخ حمزہ کالونی نزدیک سلفیہ مسجد لال بازار سرینگر مورخہ 24نومبر 2024اس دار فانی سے انتقال کر گئیں۔ادارہ ایشین میل کے جملہ اراکین خاصکر مدیر اعلی رشید راہل نے اس موقعہ پر خان خاندان سے تعزیت کی اور مرحومہ کے ایثال ثواب کے لیے دعا کی اللہ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ نصیب فرمایں۔مرحومہ کی اجتماعی فاتحہ خوانی 27نومبر بروز بدھوار صبح 10.30بجے ان کے أبائی مقبرہ مل خوہ متصل رینا واری اسپتال پلے گرونڈ انجام دی جائے گی۔سرگواران
جاوید احمد خان فرذند

Popular Categories

spot_imgspot_img