پیر, ستمبر ۲۲, ۲۰۲۵
19.2 C
Srinagar

سپریم کورٹ نے سپر ٹیک کے دونوں غیر قانونی ٹاورز کو گرانے کے اپنے حکم میں ترمیم سے انکار کر دیا

نئی دہلی/ سپریم کورٹ نے پیر کو نوئیڈا کی سپر ٹیک کی دو 40 منزلہ عمارتوں کو مسمار کرنے کے اپنے حکم میں ترمیم کرنے سے انکار کر دیا ، جبکہ کمپنی کی درخواست خارج کر دی جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کے بعد درخواست خارج کردی۔

اس سے قبل سپریم کورٹ نے دونوں کثیر المنزلہ ٹاوروں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہدام کا حکم دیا تھا کمپنی نے ایک پٹیشن دائر کی تھی جس میں سپریم کورٹ سے ٹاور بچانے کے فیصلے میں ترمیم کی درخواست کی گئی تھی لیکن عدالت نے ایسا کرنے سے واضح طور پر انکار کردیا۔

یواین آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img