منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
4.8 C
Srinagar

پلوامہ سے سرےنگر براستہ نےو کھند ہ اےس آ ر ٹی سی بس سروس چالوکر نے کامطالبہ

سرکاری ملازمین اور عام مسافروںکے علاوہ مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا

سرینگر 17 جون / پلوامہ سے سرےنگر براستہ نےو کھند ہ اےس آ ر ٹی سی بس سروس چالوکر نے کامطالبہ کرتے ہوئے عوامی حلقوں نے الزام عائد کہ موجو دہ لاک ڈاون کی وجہ سے سرکاری ملازمین اور عام مسافروںکے علاوہ مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سی اےن اےس کے دفتر پر اےک عوامی و فد نے مطالبہ کےا ہے کہ موجود ہ لاک ڈاون کے چلتے انتظا مےہ نے ہر ضلع مےں اےس آ ر ٹی سی بس سروس چالو کر نے کا فےصلہ لےا ہے تا ہم پلوامہ سے براستہ نےو کھند ہ ےہ سہولےت بہم نہےں رکھی گئی جس کے با عث مجبور ی کے سبب سرےنگر آ نے والے ہر طرح کے مسا فروں کو سخت مشکلات کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاون سے پہلے ےہ سروس دستےا ب تھی لےکن انتظا مےہ کی طرف سے حا لےہ اعلان کے باوجود اس سروس کو دو با رہ بحا ل نہےں کےا جا رہا ہے۔ وفد کے مطابق ہر کسی فرد کے پاس اپنا نجی ٹرانسپورٹ دستےا ب نہےں ہے جسکے باعث بےشتر مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس صورتحال کی وجہ سے مختلف محکموں کے ملازمین سرےنگر مےں موجود اپنے دفاتر تک نہیں پہنچ پاتے ہےں۔ بزرگوں اور خواتےن کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ سرینگر کے مختلف اسپتالوں میں علاج و معالجہ کیلئے مریضوں کو بے پناہ مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اےک سر کاری ملازم نے بتایا کہ اےس آ رٹی سی بس کی عدم دستےابی سے ملازمین ،طلباءور مریض بے بس ہوجاتے ہیں اور انہےں مطلوبہ جگہوں پر پہنچنے کے بجائے واپس گھرکی راہ لینی پڑتی ہے ۔اد ھر چرار شر ےف کے لوگوں نے بھی سر ےنگر تک اےس آ رٹی سی بس سروس چالو کر نے کی مانگ کی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ ےہاں روزانہ سر ےنگر جانے والے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ دو نوں علاقوں کے لوگوں نے ان دونوں روٹوں پراےس آ ر ٹی سی بس سروس چالوکر نے کا مطالبہ کےا ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img