منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
8.2 C
Srinagar

سعودی عرب کا ایران سے جہاز رانی میں رکاوٹ پیدا نہ کرنے کا مطالبہ

ریاض، :  سعودی عرب نے ایران کو خبردار کیا کہ وہ جہاز رانی کی آزادی میں رکاوٹ پیدا نہ کرے۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ٹوئٹر پر لکھا’’ جہارانی کی آزادی میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوئی بھی کوشش بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ ایران کو یہ بات ضرور سمجھنی چاہئے کہ حال ہی میں برطانوی جہاز سمیت دیگر بحری جہاز روکنے کی اس کی حرکتیں مکمل طور پر ناقابل قبول ہیں‘‘۔
انہوں نے عالمی برادری سے اس طرح کی حرکت کو روکنے کے لئے کارروائی کرنے کی اپیل کی ہے۔
-ژنہوا

 

Popular Categories

spot_imgspot_img