سری نگر، جموں و کشمیر کے محکمہ سیاحت کی جانب سے انڈیا ٹریول مارٹ (آئی ٹی ایم) لکھنو میں سٹال کے قیام سے متعلقین بالخصوص ٹور آپریٹروں اور خواہشمند سیاحوں نے اپنی گہری دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔ اس سہ روزہ سیاحتی پروگرام کا افتتاح پرنسپل سیکرٹری سیاحت و ثقافت اترپردیش مکیش کمار میشرم نے کیا […]
سرینگر//سرینگر۔جموں شاہراہ پر ضلع رام بن میں ایک ٹرک رامسو کے نزدیک لڑھک کرایک ندی میں گرجانے کے بعد ٹرک ڈرائیور سمیت دو افراد لاپتہ ہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔یہ حادثہ پیر کی صبح پیش آیا۔ خبر رساں ادارے یو این آءی کے مطابق مذکورہ ٹرک شیر بی بی علاقے میں شاہراہ سے لڑھک […]
سری نگر/وادی کشمیر کو ملک کے دوسرے حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ ہفتے کو مسلسل چھٹے روز بھی ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند رہی۔ تاہم ٹریفک پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع رام بن میں کیلا موڑ کے مقام پر بیلی برج کی تعمیر کا کام […]
جموں، جموں وکشمیر کے ضلع اودھم پور سے تعلق رکھنے والی ایک 21 سالہ طالبہ نے آٹو رکشا چلا کر اپنے علیل والد کا بٹانا شروع کیا ہے بلکہ ضلع کی پہلی خاتون آٹو ڈرائیور بننے کا اعزاز بھی حاصل کیا ہے۔ ضلع اودھم پور کے ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والی بنجیت کور […]
جموں،/ عام آدمی پارٹی کے کارکنوں نے جمعرات کے روز یہاں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج درج کرکے ان قوانین کی کاپیوں کو نذر آتش کر دیا۔ احتجاجی ’بھارت ماتا کی جے‘، ‘مودی سرکار ہوش میں آؤ ہوش میں آؤ‘ کے زور دار نعرے لگا رہے تھے۔ اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کو […]
سری نگر، پونے کے سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کی تیار کردہ کووی شیلڈ ویکسین کی پہلی کھیپ بدھ کو جموں و کشمیر پہنچ گئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کووی شیلڈ ویکسین کی پہلی کھیپ بدھ کو جموں و کشمیر کے دونوں دارالحکومت سری نگر اور جموں پہنچ گئی ہے اور اس کو […]
سری نگر،// انڈین ائر فورس (آئی اے ایف) نے بدھ کے روز سری نگر اور کرگل میں پھنسے 75 مسافروں کو اپنے اپنے گھر پہنچایا اے این 32کرگل کورئر سروس کے کواڈینیٹر عامر علی نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ آئی اے ایف کے ایک طیارے نے بدھ کے روز کل 75 مسافروں کو […]
جموں/ بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے ضلع کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد پر ایک سرنگ کا سراغ لگانے کا دعویٰ کیا ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع کٹھوعہ کے بوبیان گاؤں میں بین الاقوامی سرحد پر بی ایس ایف کی ایک پارٹی نے بدھ کی صبح ایک آپریشن نے دوران ایک سرنگ کا […]
سری نگر/بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی جنرل سکریٹری ترون چگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ جموں وکشمیر میں لوگ تشدد اور بندوق کے راستے سے کنارہ کشی اختیار کرکے تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وادی کشمیر میں سنگ باری کے واقعات میں بھی نمایاں […]
جموں//جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری نے کہا کہ اگر عوامی اتحاد برائے گپکار اعلامیہ جموں و کشمیر کی خصوصی پوزیشن کی واپسی کا وعدہ پورہ نہیں کرتا ہے تو ہم ان کے گھروں کے سامنے دھرنا دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی اتحاد برائے گپکار اعلامیہ اب بکھرنے […]