بشیر احمد وانی :نوجوان صوفی شاعر ،جنکی صوفیانہ شاعری میں زعفران کی مہک

بشیر احمد وانی :نوجوان صوفی شاعر ،جنکی صوفیانہ شاعری میں زعفران کی مہک

شوکت ساحل سرینگر جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے زعفرانی قصبہ پانپور سے تعلق رکھنے والے بشیر احمد وانی نوجوان صوفی شاعر ہیں ،جن کی صوفیانہ شاعری میں زعفران کی ہی مہک کا احساس ہوتا ہے ۔ بشیر احمد وانی نے 13برس کے لڑکپن (عالم طفلی)میں ہی روحانیت اور صوفیت کا لباس زیب تن کرنے […]

زاہد علی خاں اثر :سنجیدہ ،نعتیہ اور مزاحیہ شاعری کا بے مثال امتزاج

زاہد علی خاں اثر :سنجیدہ ،نعتیہ اور مزاحیہ شاعری کا بے مثال امتزاج

شوکت ساحل سرینگر :: آواز کی دنیا کے بے تاج بادشاہ کہلانے والے آل انڈیا ریڈیوکے معروف ’ نیوز کاسٹر واناﺅنسر‘ زاہد علی خاں اثر سنجیدہ ،نعتیہ اور مزاحیہ شاعری کے بے مثال امتزاج ہیں ۔انہوں نے فارسی اورعربی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی ،لیکن ساری عمر اُردو زبان کی ترقی وترویج کے لئے نا […]

صوفی بزرگ وکشمیری ادب کے عظیم شاعر حضرت شمس فقیرؒکا سالانہ عرس عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا

صوفی بزرگ وکشمیری ادب کے عظیم شاعر حضرت شمس فقیرؒکا سالانہ عرس عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا

صوفیوں نے انسانیت کو درس دے کر کشمیری معاشرے کو سر شار کیا :رشید راہل، بزرگان دین کی تعلیمات عام کرنا وقت کی ضرورت:عبد الاحد فرہاد شوکت ساحل بڈگام،10جون: کشمیری ادب کے عظیم صوفی شاعر ، حضرت شمس فقیر ؒ کا سالانہ عرس ہفتہ کو انتہائی عقیدت واحترام کیساتھ منایا گیا۔ سینکڑوں عقیدت مندوں جن […]

عبد الغنی عاجز کشمیری : فلسفہ روحانیت کے صوفی شاعر

عبد الغنی عاجز کشمیری : فلسفہ روحانیت کے صوفی شاعر

شوکت ساحل سرینگر: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے لرو کاکا پورہ گاﺅں سے تعلق رکھنے والے ’عبد الغنی عاجز کشمیر ی‘ تقاضاروحانیت کے ایک روحانی شاعر ہیں ،جن کے کلام میں فلسفہ رو حانیت اور صوفیت کا پیغام پوشیدہ ہے ۔مروجہ تعلیم کے معلم عبدالغنی کے آباو اجداد کا تعلق شہر خاص سرینگر کے […]

عبدالحمید نجار :ایک ایسے شیرین صوفی شاعر ،جن کی شاعری میںنعت اور شاستر دونوں کی مہک

عبدالحمید نجار :ایک ایسے شیرین صوفی شاعر ،جن کی شاعری میںنعت اور شاستر دونوں کی مہک

شوکت ساحل تولہ مولہ وسطی کشمیر کے ضلع گاندر بل کے روحانی وصوفی مرکز کہلانے والے علاقہ ”تولہ مولہ “ سے تعلق رکھنے والے عبد الحمید نجار نے بلوغت میں قدم رکھنے کیساتھ ہی شوق ِ صوفیت کالباس زیب تن کیا ۔متعدد شاعری مجموعوں کے مصنف عبدالحمید نجار کے کلام میں ہمیں ہم آہنگی ،بھائی […]

منظور احمد خان (دمدار ):صوفی سلسلے کے ایک شاعر اور سماجی کارکن

منظور احمد خان (دمدار ):صوفی سلسلے کے ایک شاعر اور سماجی کارکن

شوکت ساحل سرینگر شہر خاص کے خانیار علاقے سے تعلق رکھنے والے منظور احمد خان المعروف منظور احمددمدار ایک صوفی شاعر اور سماجی کارکن ہیں ۔منظور احمد دمدار نے والد محروم کی جانب سے ماہانہ بنیادوں پر منعقد ہونے والی صوفی محفل سماع سے متاثر ہو کر صوفی شاعری کا دامن تھام لیا ۔ منظور […]

فیاض احمد ڈار : ایک اَن پڑھ صوفی شاعر

فیاض احمد ڈار : ایک اَن پڑھ صوفی شاعر

شوکت ساحل گاندر بل :وسطی کشمیر کے ضلع گاندر بل میں دریائے سند کے کنارے پر واقع وحید پورہ گاﺅں میں مقیم فیاض احمد ڈار ایک اَن پڑھ صوفی شاعر ہیں ،جن کاشعری مجموعہ ”سوز امارک “ شائع ہوچکا ہے ۔فیاض احمد ڈار پیشہ سے مزدور ہیں اور دریائے سند سے ریت ۔بجری نکالنااُن کا […]

ڈاکٹرمفتی محمد مقبول :تصوف کے سلاسل کو چشمئہ پیغام بنانے والے کشمیری قلمکار وشاعر

ڈاکٹرمفتی محمد مقبول :تصوف کے سلاسل کو چشمئہ پیغام بنانے والے کشمیری قلمکار وشاعر

شوکت ساحل سرینگر::: جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کے سیول لائنز علاقہ محبوب آباد راولپورہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر مفتی محمد مقبول تصوف کے 14سلاسل کو چشمئہ پیغام میں تبدیل کرنے والے کشمیری قلمکار ،ادیب اور شاعر ہیں ۔ دراصل مفتی محمد مقبول کا بچپن سرینگر کے شہر خاص (ڈاﺅن ٹاﺅن)کی تنگ وتاریک […]

حقیر سید عبدالعزیز اندرابی:ایک صوفی رہبر،شاعر اورملنسار شخصیت

حقیر سید عبدالعزیز اندرابی:ایک صوفی رہبر،شاعر اورملنسار شخصیت

شوکت ساحل سرینگر:شہر سرینگر کے مضافات اور وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے باغات کنی پورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے حقیر سید عبدالعزیز اندرابی اپنے آپ میں صوفیانہ شاعری کا ادارہ ہے ۔حقیر سید عبدالعزیز اندرابی ایک صوفی رہبر ،شاعر اور ملنسار شخصیت کے مالک ہیں ۔تاہم یہ بھی کشمیری معاشرے کے اُن شعراءمیں […]

ایشین میل کمنیکیشنز کے صدر دفتر سرینگر پر ادبی تقریب منعقد اُورا پلانیٹ نے نوجوان خطاط و لینڈ اسکیپ فن کے ماہر ارشد صالح کو ’رتن ِ ہند اعزاز ‘ سے نوازا

ایشین میل کمنیکیشنز کے صدر دفتر سرینگر پر ادبی تقریب منعقد اُورا پلانیٹ نے نوجوان خطاط و لینڈ اسکیپ فن کے ماہر ارشد صالح کو ’رتن ِ ہند اعزاز ‘ سے نوازا

نمائندہ خصوصی سرینگر۔ ایشین میل کمنیکیشنز کے صدر دفتر واقع راجباغ سرینگر پر ہفتہ کو ایک ادبی تقریب منعقد ہوئی ،جس میں ادیبوں ،قلمکاروں ،صحافیوں اور طلبہ نے شرکت کی ۔یہ تقریب نوجوان خطاط و لینڈ اسکیپ فن کے ماہر ارشد صالح کے اعزاز میں منعقد ہوئی ۔تقریب کا اہتمام اورا پلانیٹ ( Aura Planet) […]