اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
15.1 C
Srinagar

پروفیسر غلام نبی فراق کی زندگی پر مبنی فلم

دوردرشن پر آج شام 9بجے نشر ہوگی

سرینگر/24مارچ/کے پی ایس/وادی کشمیر کے معروف قلمکار اور شاعرپروفیسر غلام نبی فراق کی زندگی پر مبنی فلم’’سدا تہ سمندر ‘‘دور درشن سرینگر پر بہ وساطتd by) (sponsoreروز نامہ تعمیل ارشاد آج یعنی 25مارچ بروز سنیچروارکو ٹھیکPM 9:00بجے ٹیلی کاسٹ ہوگی ۔پروفیسر فراق کشمیری شاعر وادیب ہونے کے ساتھ ساتھ ماہر تعلیم تھے ۔انہوں نے ایسی نظمیں اورقصہ کہانیاں لکھی ہیں جو کافی موثر اور تعمیری ثابت ہوئیں ۔پروفیسر فراق نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے انگریزی نظموں کی درجنون کتابوں کا کشمیری میں ترجمہ کیا ۔جس کے نتیجے میں کشمیری زبان وادب نے رسائی اور پذیرائی حاصل کی اور پروفیسر مرحوم کی ایسی کامیاب کوششوں سے کشمیری زبان نے اپنا کھویا ہوا مقام ایک بار پھر پایا تھا ۔انہوں /113

Popular Categories

spot_imgspot_img